آصف علی زرداری

آصف علی زرداری کی عید الاضحی کے مبارک اور پْرسعید موقع پر پوری پاکستانی قوم اور عالم اسلام کو مبارکباد

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)صدر مملکت آصف علی زرداری نے عید الاضحی کے مبارک اور پْرسعید موقع پر پوری پاکستانی قوم اور عالم اسلام کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہاہے کہ آزمائش اور امتحان کی صورتحال میں ثابت قدم رہنا اور مزید پڑھیں

مریم نواز شریف

وزیر اعلیٰ مریم نوازکا ہولی فیملی ہسپتال راولپنڈی میں آتشزدگی کے واقعہ کا نوٹس

لاہور( نمائندہ خصوصی)وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف نے ہولی فیملی ہسپتال راولپنڈی میں آتشزدگی کے واقعہ کا نوٹس لے لیا اور کمشنر راولپنڈی سے فوری رپورٹ طلب کرلی ہے ۔ وزیر اعلیٰ مریم نوازشریف نے مریضوں کی جان اور ہسپتا مزید پڑھیں

ٹی20 ورلڈکپ

ٹی20 ورلڈکپ،آسٹریلیا کے ہاتھوں اسکاٹ لینڈ کو شکست، انگلینڈ سپر ایٹ میں پہنچ گیا

سینٹ لوشیا (نمائندہ خصوصی) ٹی20ورلڈکپ کے 35 ویں میچ میں آسٹریلیا نے اسکاٹ لینڈ کو 5 وکٹوں سے شکست دیکر ایونٹ سے باہر کردیا جبکہ اسکاٹ لینڈ کی شکست کے ساتھ ہی انگلینڈ سپر ایٹ مرحلے میں پہنچ گیا۔سینٹ لوشیا مزید پڑھیں

عماد وسیم

بھارت سے شکست کی ذمہ داری قبول کرتا ہوں، توقعات پر پورا نہ اترنے کا افسوس ہے، عماد وسیم

فلوریڈا (نمائندہ خصوصی)قومی ٹیم کے آل رانڈر عماد وسیم نے کہا ہے کہ بھارت سے شکست کی ذمہ داری قبول کرتا ہوں، بھارت سے میچ ختم کرنا میری ذمہ داری تھی جو میں نہیں کرسکا، جس کا افسوس مجھے ہے مزید پڑھیں

پاکستانی ٹیم کی قیادت کیلئے محمد رضوان بہترین آپشن ہوسکتے ہیں ، اینڈی فلاور

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)زمبابوے کے سابق کرکٹر و پاکستان سپر لیگ میں ملتان سلطانز کے ہیڈکوچ اینڈی فلاور نے کہا ہے کہ پاکستانی ٹیم کی قیادت کیلئے محمد رضوان بہترین آپشن ہوسکتے ہیں ۔ ایک انٹرویومیں ملتان سلطانز کے ہیڈکوچ مزید پڑھیں

چاہت فتح علی خان

چاہت فتح علی خان نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں ناقص کارکردگی کے بعد قومی ٹیم کی کوچنگ کیلئے اپنی خدمات پیش کرنے پر رضامندی ظاہر کر دی

لندن (نمائندہ خصوصی)پاکستانی نژاد گلوکار چاہت فتح علی خان نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاکستان کی ناقص کارکردگی کے بعد قومی ٹیم کی کوچنگ کیلئے اپنی خدمات پیش کرنے پر رضامندی ظاہر کی ہے۔ایک انٹرویومیں چاہت فتح علی خان نے مزید پڑھیں

چینی صدر

چینی صدر کی تربیت میں اپنے والد کے قول و فعل کا گہرا اثر ہے، چینی میڈ یا

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی سوئیڈ پریفیکچرل کمیٹی کی سابقہ سائٹ کے نمائش ہال میں ایک انتہائی دلکش جملہ لکھا ہوا ہے ” لوگوں کے ساتھ جڑ کر بیٹھو”۔ ان الفاظ کا اظہار شی چونگ شن نے مزید پڑھیں

حافظ نعیم الرحمن

آئی ایم ایف جہاں جاتا ہے وہ قوم پنپتی نہیں برباد ہوتی ہے، امیر جماعت اسلامی

کراچی (نمائندہ خصوصی)امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف)جہاں جاتا ہے وہ قوم پنپتی نہیں برباد ہوتی ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوںنے کہاکہ یہ بجلی کے بلوں میں ٹیکس مزید پڑھیں