محسن نقوی

محسن نقوی کی چینی سفیر سے ملاقات، پاک چین تعلقات کے فروغ پر تبادلہ خیال

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی چین کے سفیر جیانگ زی ڈونگ سے ملاقات ہوئی جس دوران دونوں نے ، پاک چین تعلقات کیفروغ پر تبادلہ خیال کیا۔ محسن نقوی نے چین کے سفارتخانے کا دورہ کیا، مزید پڑھیں

اشرف بھٹی

بجلی کی قیمتوں میں اضافے کے تسلسل سے ریلیف کے اثرات زائل ہو رہے ہیں’ اشرف بھٹی

لاہور( نمائندہ خصوصی)آل پاکستان انجمن تاجران کے مرکزی صدر اشرف بھٹی نے کہا ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا رجحان خوش آئند ہے تاہم بجلی کی قیمتوں میں تسلسل کے ساتھ اضافے کی وجہ سے ریلیف کے مزید پڑھیں

وزیراعظم شہبازشریف

وزیراعظم پاکستان اور تاجکستان کے صدر کا عید الاضحی پر مبارکباد کا تبادلہ

لاہور(نمائندہ خصوصی) وزیراعظم محمد شہبازشریف نے تاجکستان کے صدر امام علی رحمان سے ٹیلی فونک رابطہ کیا اور عید الاضحی کے موقع پر مبارکباد دی۔ وزیراعظم نے عید کے پرمسرت موقع پر صدر رحمان اور تاجکستان کے برادر عوام کو مزید پڑھیں

ملک افضل کھوکھر

عید کے پر مسرت موقع پر نادار ،مستحق لوگوں کو اپنی خوشیوں میں شریک کریں ‘ملک افضل کھوکھر

رائے ونڈ ( نمائندہ خصوصی) مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما و رکن قومی اسمبلی ملک افضل کھوکھر نے عیدالاضحی کے موقع پر پوری قوم کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ عید الاضحی کے موقع پر قربانی کا مزید پڑھیں

عید الاضحی کا دن مسلمانوں کو ایثار اور قربانی کا درس دیتا ہے’ مسرت جمشید چیمہ

لاہور(نمائندہ خصوصی)پاکستان تحریک انصاف کی سینئر رہنما مسرت جمشید چیمہ نے عید الاضحی کے موقع پر امت مسلمہ کو مبارک باد دیتے ہوئے کہا ہے کہ عید الاضحی کا دن مسلمانوں کو ایثار اور قربانی کا درس دیتا ہے،خلق خدا مزید پڑھیں

سعودی عرب

سعودی عرب کا ‘پیٹروڈالر’ معاہدے میں توسیع نہ کرنے کا فیصلہ

ریاض (نمائندہ خصوصی)سعودی عرب نے امریکا کے ساتھ پیٹرو ڈالر کے 50 سالہ معاہدے میں توسیع نہ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔تفصیلات سعودی عرب نے امریکا کے ساتھ اپنے 80 سالہ پیٹرو ڈالر کے معاہدے کی تجدید نہ کرنے کا فیصلہ مزید پڑھیں

ارون دھتی رائے

مودی سرکار نے ارون دھتی رائے کے خلاف قانونی کارروائی کا حکم دے دیا

نئی دہلی (نمائندہ خصوصی)بھارتی حکومت نے 2010 کی ایک تقریب میں مقبوضہ کشمیر سے متعلق ریمارکس پر معروف مصنفہ ارون دھتی رائے کے خلاف قانونی کارروائی کا حکم دیا ہے۔ارون دھتی رائے بنیادی حقوق کے لیے لڑنے والی سیاسی ورکر مزید پڑھیں

طالبان حکومت

طالبان حکومت میں بغیر تعلیم کے ہزار دن، روانڈا میں افغان طالبات کی تعداد میں اضافہ

نیویارک (نمائندہ خصوصی)افغانستان میں 12 سال سے زیادہ عمر کی لڑکیوں کی تعلیم پر طالبان کی پابندی کو تقریباً ایک ہزار دن مکمل ہونے پر اقوام متحدہ کے ادارہ برائے خواتین نے خواتین اور لڑکیوں کو درپیش جاری پابندیوں پر مزید پڑھیں

مسجد الحرام

مسجد الحرام اور مسجد نبوی میں نماز عید کے روح پرور اجتماعات

مکہ مکرمہ (نمائندہ خصوصی)مسجد الحرام اور مسجد نبوی سمیت سعودی عرب کی 12 ہزار سے زائد مساجد میں نماز عید کے اجتماعات ہوئے۔ شیخ عبدالرحمن السدیس نے مسجدالحرام میں خطبہ دیا۔حرمین شریفین میں لاکھوں فرزندان اسلام نے عید الاضحیٰ کی مزید پڑھیں