موڈیز

پاکستان کا آدھے سے زیادہ ریونیو سود کی ادائیگی پرخرچ ہوگا، موڈیز

نیو یارک (نمائندہ خصوصی) عالمی ریٹنگ ایجنسی موڈیز نے کہا ہے کہ پاکستان کا آدھے سے زیادہ ریونیو سود کی ادائیگی پرخرچ ہوگا۔ موڈیز کے حوالے سے بتایا گیا کہ بجٹ عالمی مالیاتی ادارے(آئی ایم ایف) قرض پروگرام کے لیے مزید پڑھیں

یورپی یونین

یورپی یونین کا چینی کاروں پر عارضی محصولات عائد کرنے کا اقدام غیر مقبول ہے، چینی میڈ یا

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) یورپی کمیشن نے اعلان کیا کہ وہ چین سے درآمد کی جانے والی الیکٹرک گاڑیوں پر عارضی جوابی ڈیوٹی عائد کرنے کا ارادہ رکھتا ہے ۔ اس حوالے سے جرمن ووکس ویگن گروپ نے کہا کہ یورپ مزید پڑھیں

مریم نواز

مریم نواز سے ارکان اسمبلی کی ملاقات، فیلڈ ہسپتال اور کلینک آن ویلز پراجیکٹ کو سراہا

لاہور(نمائندہ خصوصی) وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف سے مختلف اضلاع سے تعلق رکھنے والے ارکان صوبائی اسمبلی نے ملاقات کی۔ ملاقات کرنے والوں میں سعود مجید، رکن صوبائی اسمبلی ملک خالد محمود، عدنان افضل چٹھہ شامل تھے، ارکان اسمبلی نے فیلڈ مزید پڑھیں

نادیہ

عورتوں سے متعلق بات کرنا انہیں مہنگا پڑسکتا ہے: نادیہ نے بہروز سبزواری کو خبردار کردیا

کراچی (نمائندہ خصوصی)پاکستانی اداکارہ نادیہ خان نے سینئر اداکار بہروز سبزواری کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ ان کی خواتین کے کپڑوں پر بڑی نظر ہوتی ہے کہ وہ چست ہیں یا ڈھیلے۔بہروز سبزواری نے کچھ عرصہ مزید پڑھیں

عمران خان، شاہ محمود قریشی

سائفر کیس،عمران خان، شاہ محمود قریشی کی بریت کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وفاقی حکومت نے سابق وزیر اعظم عمران خان اور سابق وفاقی وزیر شاہ محمود قریشی کی سائفر کیس میں بریت کو سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا۔تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ میں وزارت داخلہ کے ذریعے ہائی کورٹ مزید پڑھیں

چینی وزیر اعظم

چینی وزیر اعظم نیوزی لینڈ کے سرکاری دورے پر ویلنگٹن پہنچ گئے

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چینی وزیر اعظم لی چھیانگ نیوزی لینڈ کے سرکاری دورے پر ویلنگٹن انٹرنیشنل ایئرپورٹ پہنچ گئے. جمعرات کے روز لی چھیانگ نے نشاندہی کی کہ اس سال صدر شی جن پھنگ کے دورہ نیوزی لینڈ اور چین مزید پڑھیں

سینیٹر ایمل ولی خان

بجٹ میں ہر طرف ٹیکس کی بھرمار ، غریب عوام خودکشیوں پر مجبور ہے،سینیٹر ایمل ولی خان

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)اے این پی کے سینیٹر ایمل ولی خان نے کہا ہے کہ بجٹ میں ہر طرف ٹیکس کی بھرمار ہے، غریب عوام خودکشیوں پر مجبور ہے۔اشرافیہ مراعات حاصل کر رہا ہے۔اشرافیہ کو دی جانے والی کھربوں روپے کی مزید پڑھیں

شبلی فراز

موجودہ وفاقی بجٹ کو عوام کیلئے زہر قاتل سمجھتے ہیں،شبلی فراز

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی ) پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر شبلی فراز نے کہا کہ پی ٹی آئی موجودہ وفاقی بجٹ کو عوام کیلئے زہر قاتل سمجھتی ہے،مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی اشرافیہ کے نمائندے ہیں، بجٹ میں کوئی مزید پڑھیں