اسٹیٹ بینک

اسٹیٹ بینک کا چھوٹے اور درمیانے کاروبار کی سہولت کیلیے بڑا اقدام

کراچی(نمائندہ خصوصی) اسٹیٹ بینک نے بینکوں کو ڈیجیٹل سپلائی چین فنانس سالیوشنز اپنانے کی ہدایت کر دی ۔اسٹیٹ بینک نے ہدایت کی ہے کی کمرشل بینک چھ ماہ کے اندر سپلائی چین فنانس کے ڈیجیٹل سالیوشنز تیار اور نافذ کریں مزید پڑھیں

سینیٹر سلیم مانڈوی والا

سینیٹر سلیم مانڈوی والا چیئرمین سینیٹ کمیٹی برائے خزانہ منتخب، سینیٹر شبلی فراز اور محسن عزیز نے وٹنگ کا بائیکاٹ کیا

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)سینیٹ کی قائمہ کمیٹی خزانہ نے سینیٹر سلیم مانڈوی والا کو چیئرمین منتخب کر لیا ۔سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کا اجلاس ہوا ،اجلاس میں ارکان نے سینیٹر سلیم مانڈوی ولا کو چیئرمین کمیٹی منتخب کرلیا مزید پڑھیں

وفاقی حکومت

سوشل میڈیا کنٹرول کرنے کیلئے وفاقی حکومت کا فائر وال کی تنصیب کافیصلہ

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی ) حکومت نے سوشل میڈیا کنٹرول کے حوالے سے بڑا فیصلہ کرتے ہوئے انٹرنیٹ سروس فراہم کرنے والی کمپنیوں کو آمادہ کرلیا ہے۔تفصیل کے مطابق سوشل میڈیا کنٹرول کرنے کیلئے فائر وال کی تنصیب کافیصلہ کرلیا گیا مزید پڑھیں

بانی پی ٹی آئی

سب سے پہلے محسن نقوی کی سرجری ہونی چاہیے یہ الیکشن کرانے میں ناکام رہے ، بانی پی ٹی آئی

راولپنڈی(نمائندہ خصوصی ) بانی پی ٹی آئی نے کہا ہے کہ سب سے پہلے محسن نقوی کی سرجری ہونی چاہیے کیونکہ یہ الیکشن کرانے میں ناکام رہے،سب مجھے خاموش کرنے میں لگے ہوئے ہیں کہ کسی طرح دھاندلی کور ہو مزید پڑھیں

فاروق ستار

فاروق ستار کو سنگین دھمکیاں موصول ہونے کا انکشاف

کراچی (نمائندہ خصوصی )ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما فاروق ستار کو سنگین دھمکیاں موصول ہونے کا انکشاف ہوا ہے ۔ایم کیو ایم کے رکن قومی اسمبلی فاروق ستار نے سیکیورٹی کے معاملے پر آئی جی، ایڈیشنل آئی جی اور مزید پڑھیں

پنکھے

صارفین کو کم بجلی استعمال کرنے والے پنکھے دئیے جائیں گے، پلان تیار

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی ) صارفین کو کم بجلی استعمال کرنے والے پنکھے دیے جائیں گے، قومی توانائی تحفظ اتھارٹی نے زیادہ بجلی استعمال کرنے والے پنکھوں کی تبدیلی کا جامع پلان وزارت خزانہ میں جمع کرا دیا۔ مجوزہ منصوبے مزید پڑھیں

حکومت پاکستان

حکومت کا بیرون ممالک پناہ لینے والوں کیلئے شکنجہ کسنے کا فیصلہ

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)حکومت پاکستان نے بیرون ممالک پناہ لینے والوں کیلئے شکنجہ کسنے کا فیصلہ کرلیا بیرون ممالک کی شہریت حاصل کرنے والوں کے لئے پاسپورٹ اور شہریت منسوخ کر دئیے جائیں گے ۔ ، تفصیل کے مطابق وفاقی وزیر مزید پڑھیں

بابر اعوان

9 مئی واقعات، عدم پیشی پر پی ٹی آئی رہنما عمر ایوب کی درخواست ضمانت خارج

سرگودھا (نمائندہ خصوصی ) پی ٹی آئی رہنما عمر ایوب کی 9 مئی ہنگامہ آرائی کیس میں درخواست ضمانت خارج کر دی گئی۔ انسداد دہشت گردی عدالت (اے ٹی سی )سرگودھا کے جج نے 9 مئی جلاﺅ گھیراﺅ کیس میں مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

لاہورہائیکورٹ نے پنجاب ہتک عزت قانون کے 3 سیکشنز پر عملدرآمد عدالتی فیصلے سے مشروط کردیا

لاہور (نمائندہ خصوصی)لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب ہتک عزت ایکٹ 2024 کے 3 سیکشنز پر عملدرآمد عدالت کے حتمی فیصلے سے مشروط کر دیا۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس امجد رفیق نے پنجاب ہتک عزت ایکٹ 2024 کے خلاف ندیم سرور ایڈووکیٹ کی مزید پڑھیں

عدت نکاح کیس

بانی پی ٹی آئی اور انکی اہلیہ کی عدت نکاح کیس کی جلد سماعت مقرر کرنے اور سزا معطلی کی درخواست پر سماعت ملتوی

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) اسلام آباد کی سیشن عدالت نے بانی پی ٹی آئی اور ان کی اہلیہ بشری بی بی کی عدت نکاح کیس کی جلد سماعت مقرر کرنے اور سزا معطلی کی درخواست پر سماعت 13 جون تک ملتوی مزید پڑھیں