یونیسکو

تہذیبوں کے درمیان مکالمے کے عالمی دن کے قیام کا خیرمقدم کیا جاتا ہے، یونیسکو

اقوام متحدہ (نمائندہ خصوصی) یونیسکو کے سماجی اور انسانی علوم کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر جنرل، گیبریلا راموس نے ایک بیان جاری کیا جس میں تہذیبوں کے درمیان مکالمے کے عالمی دن کے قیام کا خیرمقدم کیا گیا۔راموس نے کہا کہ دنیا مزید پڑھیں

علی امین گنڈاپور

راولپنڈی، جلاﺅ گھیراﺅ اور کارِ سرکار میں مداخلت کیس میں علی امین گنڈا پور کی عبوری ضمانت میں5جولائی تک توسیع

راولپنڈی (نمائندہ خصوصی )راولپنڈی کی ڈسٹرکٹ کورٹ نے موٹر وے پر جلاﺅ گھیراﺅ اور کارِ سرکار میں مداخلت کے کیس کی سماعت کرتے ہوئے خیبر پختون خوا کے وزیرِ اعلی علی امین گنڈاپور کی عبوری ضمانت میں 5 جولائی تک مزید پڑھیں

چینی وزارت خا رجہ

برکس کی کشش بڑھ رہی ہے اور برکس کی آواز زیادہ طاقتور ہو رہی ہے، چینی وزارت خارجہ

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چین کی وزارت خارجہ کی باقاعدہ پریس کانفرنس میں ایک رپورٹر نے سوال کیا کہ چینی وزیر خارجہ وانگ ای نے چند روز قبل برکس وزرائے خارجہ کے اجلاس میں شرکت کی تھی، کیا ترجمان مزید معلومات مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن نے اسلام آباد کے ٹریبونل کی تبدیلی کا تحریری فیصلہ جاری کر دیا

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے اسلام آباد کے ٹریبونل کی تبدیلی کا تحریری فیصلہ جاری کر دیا۔رکن قومی اسمبلی انجم عقیل، طارق فضل چودھری اور خرم نواز کی درخواست پر الگ الگ فیصلہ جاری کیا گیا، فیصلے مزید پڑھیں

خواجہ آصف

ڈالر کی قیمت اور مہنگائی میں اضافے کے باعث آئندہ مالی سال کے لیے دفاعی بجٹ میں اضافہ کرنا پڑے گا ،خواجہ آصف

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ پاکستان میں ڈالر کی قیمت اور مہنگائی میں اضافے کے باعث آئندہ مالی سال کے لیے دفاعی بجٹ میں اضافہ کرنا پڑے گا۔برطانوی نشریاتی ادارے سے گفتگو کرتے مزید پڑھیں

چینی وزارت خا رجہ

وزیر اعظم شہباز شریف کا دورہ چین میں اعلیٰ سطح کا استقبال کیا گیا ہے، چینی وزارت خا رجہ

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چینی وزارت خارجہ کے ترجمان لین جین نے وزیر اعظم شہباز شریف کے حالیہ دورہ چین کے بارےمیں کہا کہ پاکستان کے وزیر اعظم کا عہدہ سنبھالنے کے بعد شہباز شریف کا چین کا یہ پہلا دورہ مزید پڑھیں

وسیم اکرم

وسیم اکرم کا خراب کارکردگی پر قومی ٹیم میں تبدیلیوں کا مطالبہ

لاہور (نمائندہ خصوصی)ٹی20 ورلڈ کپ میں روایتی حریف بھارت کے خلاف بدترین کارکردگی پر سابق کپتان وسیم اکرم نے ٹیم میں تبدیلیوں کا مطالبہ کردیا۔ قومی ٹیم کی کارکردگی پر وسیم اکرم نے بھارتی ٹی وی پر تبصرہ کرتے ہوئے مزید پڑھیں