الیکشن

کینیڈین امیدوار نے الیکشن میں صفر ووٹ حاصل کر کے تاریخ رقم کر دی

اوٹاوا(نمائندہ خصوصی )کینیڈا سے تعلق رکھنے والے ایک شخص نے وفاقی انتخابات میں صفر ووٹ حاصل کر کے تاریخ رقم کی۔عرب ٹی وی کے مطابق 45 سالہ فیلکس آنٹون ہیمل ٹورنٹو کے ضمنی انتخاب میں حصہ لینے والے 84 امیدواروں مزید پڑھیں

اسرائیلی کابینہ

اسرائیلی کابینہ نے مغربی کنارے میں آبادکاری میں توسیع کی منظوری دیدی

تل ابیب (نمائندہ خصوصی)اسرائیلی وزیراعظم بنیامن نتن یاہو کی زیرصدارت کابینہ کا اجلاس ہوا، جس میں مغربی کنارے میں آبادکاری میں توسیع کی منظوری دی گئی۔ عرب میڈیا کے مطابق اجلاس میں 5 یہودی بستیوں کو قانونی حیثیت دینے کی مزید پڑھیں

ایرانی صدارتی انتخابات

ایرانی صدارتی انتخابات کے ابتدائی نتائج میں سعید جلیلی کو برتری حاصل

تہران(نمائندہ خصوصی)ایران میں وزارت داخلہ کے اعلان کے مطابق صدارتی انتخابات کے ابتدائی نتائج میں اب سعید جلیلی کو برتری حاصل ہے۔ ان کے بعد مسعود پزیشکیان دوسرے نمبر پر ہیں۔ اس سے قبل ایک کروڑ ووٹوں کی گنتی کے مزید پڑھیں

یورپی یونین

یورپی یونین کی حماس اور اسلامی جہاد کے مالی معاونین پر پابندیاں عائد

برسلز(نمائندہ خصوصی) یورپی یونین نے حماس اور اسلامی جہاد کی تحریکوں کی مالی معاونت کے الزام میں 6 افراد اور 3 کمپنیوں پر پابندیاں عائد کرنے کا اعلان کیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یورپی کونسل نے ایک بیان میں کہا مزید پڑھیں

سشمیتا سین

بالی ووڈ کی سینئر اداکارہ سشمیتا سین نے ایک بار پھر انٹرنیٹ کی توجہ اپنی جانب مبذول کروالی

ممبئی(نمائندہ خصوصی)بالی ووڈ کی سینئر اداکارہ سشمیتا سین نے ایک بار پھر انٹرنیٹ کی توجہ اپنی جانب مبذول کروالی، اسکی وجہ انکا سوشل میڈیا پر بائیو ہے۔ تفصیلات کے مطابق48 سالہ سشمیتا سین نے اپنے پرستاروں کو اس وقت تجسس مزید پڑھیں

جگن کاظم

جگن کاظم سرخ جوڑا پہن کر ڈولی میں بیٹھ گئیں

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)پاکستانی شوبر انڈسٹری سے تعلق رکھنے والی اداکارہ اور میزبان جگن کاظم سرخ جوڑا پہنے شہنائیوں کی گونج میں ایک بار پھر ڈولی میں بیٹھ گئیں۔فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر میزبان نے ویڈیو کلپ مزید پڑھیں

نوازالدین صدیقی

کیریئر کے ابتدا میں کافی جدوجہد کی ، کوئی گلہ نہیں، نوازالدین صدیقی

ممبئی (نمائندہ خصوصی)بالی ووڈ اداکار نوازالدین صدیقی نے فلمی کیریئر کے دوران اپنے ابتدائی دنوں کے دوران کی جانے والی جدوجہد کا ذکر کرتے ہوئے کہا ہے کہ انھیں اس پر کوئی گلہ شکوہ نہیں۔ انہوںنے کہاکہ اس دور کو مزید پڑھیں

شاہ رخ

بھارت میں سب سے زیادہ معاوضہ لینے والے اداکاروں میں شاہ رخ سرفہرست

ممبئی (نمائندہ خصوصی)بھارت میں سب سے زیادہ معاوضہ لینے والے اداکاروں میں شاہ رخ سرفہرست ہیں۔امریکی جریدے فوربز پرIMDb سے لیے گئے ڈیٹا کی مدد سے بھارت میں رواں برس سب سے زیادہ معاوضہ لینے والے اداکاروں کی ایک رپورٹ مزید پڑھیں

سعودی عرب

سعودی عرب،بچوں کو گاڑی میں تنہاچھوڑنے پر 500 ریال جرمانہ عائد

ریاض(نمائندہ خصوصی)سعودی عرب کے محکمہ ٹریفک نے بچوں کو گاڑی میں تنہا چھوڑنے کے حوالے سے انتباہ جاری کیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایک بیان میں سعودی محکمہ ٹریفک نے کہا کہ بچوں کو گاڑی کے اندر اکیلا نہ مزید پڑھیں

اسرائیل

اسرائیل کا شجاعیہ پر حملہ، 50سے زائد فلسطینی شہید، ہزاروں فلسطینی ایک بار پھر جبری نقل مکانی پر مجبور ہو گئے

غزہ(نمائندہ خصوصی)صیہونی فوج شمالی غزہ کے علاقے میں شجاعیہ پر وحشیانہ طور پر حملہ آور ہوگئی ۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق اسرائیلی فوج نے شمالی غزہ میں شجاعیہ پر چڑھائی کرتے ہوئے رہائشی علاقوں پر بمباری کردی جس سے مزید مزید پڑھیں