مرغی کا گوشت

لاہور،مرغی کے گوشت کی قیمت میں 11 روپے فی کلو اضافہ، فارمی انڈوں کی فی درجن قیمت 237 روپے کی سطح پر برقرار

لاہور(آئی این پی ) برائلر مرغی کی قیمت مزید بڑھ گئی، مرغی کے گوشت کی قیمت میں 11 روپے فی کلو اضافہ ہو گیا۔برائلر مرغی کے فی کلو گوشت کی قیمت میں 11 روپے کا اضافہ ہونے سے فی کلو مزید پڑھیں

وزیرِ اعظم

وزیراعظم نے بینکوں سے رقم نکلوانے پر ٹیکس بڑھانے کی تجویز مسترد کردی

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی )وزیراعظم شہباز شریف نے بینکوں سے رقم نکلوانے پر ٹیکس بڑھانے کی تجویز مسترد کردی۔ذرائع کے مطابق ا یف بی آر نے نان فائلرز سے 20 ارب روپے جمع کرنے کا پلان تیار کیا تھا۔ ایف مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

لاہور ہائیکورٹ میں نیب ترمیم کیخلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ

لاہور (نمائندہ خصوصی)لاہور ہائیکورٹ نے نیب قانون میں صدارتی آرڈیننس کے ذریعے ترمیم کے خلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔جمعرات کو جسٹس شجاعت علی خان نے شہری منیر احمد کی درخواست پر سماعت کی۔دوران سماعت، ڈپٹی اٹارنی جنرل نے مزید پڑھیں

مشاہد حسین سید

نواز شریف کی طرح مودی کو بھی الیکشن میں دھچکا لگا، مشاہد حسین سید

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) سابق سینیٹر اور سینئر سیاستدان مشاہد حسین سید نے کہا ہے کہ نواز شریف کی طرح بھارت میں نریندر مودی کو بھی الیکشن میں دھچکا لگا، پاکستان میں یک طرفہ الیکشن کی امید تھی اور بھارت میں مزید پڑھیں

رانا ثناءاللہ

سائفر کیس میں سزا ختم ہوئی تو اس کا رہائی سے تعلق نہیں، پاکستان کے قانون میں شک کا فائدہ ملزم کو دیا جاتا ہے،رانا ثناءاللہ

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) وزیر اعظم کے مشیر سیاسی امور رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ سائفر کیس میں سزا ختم ہوئی تو اس کا رہائی سے تعلق نہیں، پاکستان کے قانون میں شک کا فائدہ ملزم کو دیا مزید پڑھیں

علی پرویز ملک

سولر سسٹم پر ٹیکس لگانے سے متعلق کوئی بات نہیں ہوئی، علی پرویز ملک

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی )وزیر مملکت برائے خزانہ علی پرویز ملک نے کہا ہے کہ سولر سسٹم پر ٹیکس لگانے سے متعلق کوئی بات نہیں ہوئی۔ سولر سسٹم پر ٹیکس نہیں لگارہے ہیں نہ ہی نیٹ میٹرنگ پر پابندی لگے مزید پڑھیں

علی امین گنڈاپور

آڈیو لیک کیس،اسلام آباد کی مقامی عدالت میں علی امین گنڈاپور پر فرد جرم عائد کرنے کیلئے 5 جولائی کی تاریخ مقرر

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی )اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت نے آڈیو لیک کیس میں وزیر اعلی خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور اور شریک ملزم اسد خان پر فرد جرم عائد کرنے کے لیے 5 جولائی کی تاریخ مقرر مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کا انٹرا پارٹی انتخابات کا کیس ایک بار پھر ڈی لسٹ کردیا

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے فل بینچ کی عدم دستیابی کے باعث پی ٹی آئی کے انٹرا پارٹی الیکشن کیس کو ایک بار پھر ڈی لسٹ کر دیا۔ تفصیل کے مطابق انٹرا پارٹی کیس کو ایک ہفتے مزید پڑھیں