شیخ رشید

فوج کی عزت جان سے زیادہ عزیز ہے، عید پر عام معافی دی جائے،شیخ رشید

اسلام آباد(نمائدنہ خصوصی) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے عید پر عام معافی کی اپیل کرتے ہوئے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کی خواتین رہنما ﺅں صنم جاوید ،عالیہ حمزہ اور ڈاکٹر یاسمین راشد کو رہا کیا مزید پڑھیں

اسد قیصر

اسد قیصر کا عید الاضحی کے بعد حکومت کے خلاف تحریک چلانے کا اعلان

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) پی ٹی آئی رہنما اسد قیصر نے عید الاضحی کے بعد حکومت کے خلاف تحریک چلانے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ نوازشریف اور آصف زرداری سے بات نہیں ہوگی، بات تب ہوگی جب وہ ہمارا مزید پڑھیں

رکی پونٹنگ

بابر اعظم کی زیر قیادت پاکستانی ٹیم مضبوط ٹیم ہے ، رکی پونٹنگ

نیویارک (نمائندہ خصوصی)سابق آسٹریلین کپتان رکی پونٹنگ نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاکستان کی جانب سے سرپرائز دینے والے کھلاڑی سے متعلق پیشگوئی کرتے ہوئے کہا ہے کہ بابر اعظم کی زیر قیادت پاکستانی ٹیم مضبوط ٹیم ہے آئی سی مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف

پاکستان چین کی ترقی کے ماڈل سے استفادہ کرنا چاہتا ہے،شہبازشریف

بیجنگ(نمائندہ خصوصی)وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ سی پیک پاک چین دوستی کی آہنی علامت ہے، پاکستان چین کی ترقی کے ماڈل سے استفادہ کرنا چاہتا ہے،پاکستان میں مقیم چینی باشندوں کی سکیورٹی حکومت پاکستان کی اولین ترجیح ہے۔ مزید پڑھیں

ٹی20 ورلڈ کپ

بھارت کا ٹی20 ورلڈ کپ میں فاتحانہ آغاز، آئرلینڈ کو شکست دیدی

نیویارک (نمائندہ خصوصی)ٹی20 ورلڈ کپ میں بھارت نے باؤلرز کی عمدہ کارکردگی کی بدولت آئرلینڈ کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 7 وکٹوں سے شکست دے کر ایونٹ کا کامیابی سے آغاز کردیا۔نیویارک میں کھیلے گئے گروپ اے کے میچ میں مزید پڑھیں

ڈیوڈ وارنر

ڈیوڈ وارنر نے ٹی20 ورلڈکپ میں اہم ریکارڈ اپنے نام کرلیا

برج ٹاؤن(نمائندہ خصوصی)جارح مزاج بلے باز ڈیوڈ وارنر ٹی20 انٹرنیشنل میں آسٹریلیا کی جانب سے سب سے زیادہ رنز بنانے والے کھلاڑی بن گئے۔امریکا اور ویسٹ انڈیز میں جاری ٹی20 ورلڈکپ کے دوران آسٹریلیا اور اومان کا مقابلہ بارباڈوس کے مزید پڑھیں

ارجنٹائن

اخراجات میں کٹوتی مہم،ارجنٹائن کے 50ہزارملازم فارغ کرنیکااعلان

بیونس آئرس(نمائندہ خصوصی)ارجنٹائن کی حکومت نے اخراجات میں کٹوتی کی مہم بیلٹ ٹائٹنگ کے تحت 50 ہزار سرکاری ملازمین کو فارغ کرنے کا اعلان کردیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ارجنٹائن کے صدر جیویئر ملی نے گزشتہ روز ایک تقریب سے مزید پڑھیں

وزیر اعظم ہنگری

یورپ کو نیٹو کی طرح اپنے دفاعی اتحادکی ضرورت ہے، وزیر اعظم ہنگری

بوداپست(نمائندہ خصوصی)ہنگری نے کہا ہے کہ یورپ کو ایٹمی ہتھیاروں سے چھٹکارا حاصل کرنے کی ضرورت ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ہنگری کے وزیر اعظم وکٹر اوربان نے کہا کہ یورپی ممالک کو جوہری ہتھیاروں کو بڑھانے کے بجائے اس مزید پڑھیں

فرانسیسی پارلیمنٹ

فرانسیسی پارلیمنٹ میں فلسطینیوں سے پھر اظہارِ یکجہتی

پیرس(نمائندہ خصوصی)فرانسیسی پارلیمنٹ میں ایک بار پھر فلسطینیوں سے بھرپور یکجہتی کا اظہار کیا گیا ہے۔فلسطینی میڈیا نے بتایا کہ دنیا بھر میں فلسطینیوں کی حمایت میں مظاہرے جاری ہیں۔ فرانسیسی پارلیمنٹ کے رکن ریچل کیکے نے ایوان کے اجلاس مزید پڑھیں

ایران

ایران کی اسرائیل کو شام میں اپنے عسکری مشیرکی ہلاکت کا بدلہ لینے کی دھمکی

تہران(نمائندہ خصوصی)ایران نے شام کے شمالی شہر حلب میں ایک فضائی حملے میں اپنے ایک عسکری مشیر کی ہلاکت پر اسرائیل سے بدلہ لینے کی دھمکی دی ہے۔عرب خبر رساں ادارے نے بتایا کہ ایرانی پاسداران انقلاب کے کمانڈر ان مزید پڑھیں