غزہ

غزہ، نصیرات کیمپ پر اسرائیلی حملے میں 30افرادجاں بحق

مقبوضہ غزہ(نمائندہ خصوصی)اسرائیلی فوج نے غزہ کے نصیرات کے علاقے میں کیمپ 2 میں واقع السردی مڈل اسکول کی عمارت کو براہ راست میزائلوں سے نشانہ بنایا ہے جس کے نتیجے میں 30 سے زائد افراد جاں بحق اور درجنوں مزید پڑھیں

شامی نوجوان

شامی نوجوان کی لبنان میں امریکی سفارتخانے پر فائرنگ،گرفتار

بیروت(نمائندہ خصوصی) شامی نوجوان نے لبنان میں امریکی سفارت خانے پر فائرنگ کردی۔ پھر لبنانی فوج نے بتایا کہ اسے گولی مار کر گرفتار کرلیا گیا ہے۔ سفارت خانے پر حملے کا محرک کیا تھا؟ اس حوالے سے ایک عدالتی مزید پڑھیں

سعودی وزیر خارجہ

سعودی وزیر خارجہ کا برطانوی ہم منصب سے غزہ اور سوڈان کی صورت حال پر تبادلہ خیال

ریاض(این این آئی)سعودی عرب کے وزیرخارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے برطانوی ہم منصب ڈیوڈ کیمرون سے غزہ کی پٹی، سوڈان کی صورت حال سمیت دیگر باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔ سعودی خبر رساں ایجنسی کی طرف مزید پڑھیں

چاہت فتح علی خان

یوٹیوب نے چاہت فتح علی خان کا گانا ‘بدو بدی’ ڈیلیٹ کردیا

کراچی (نائندہ خصوصی)سوشل میڈیا پر اپنے بیسْرے گانوں کی وجہ سے شہرت پانے والے خود ساختہ گلوکار چاہت فتح علی خان کے وائرل گانے ‘اکھ لڑی بدوبدی’ کو یوٹیوب نے ڈیلیٹ کردیا۔چاہت فتح علی خان نے ایک ماہ قبل اپنے مزید پڑھیں

پاکستانی فلم

پاکستانی فلم ‘زندگی تماشا’ ٹک ٹاک پر پریمیئر ہونے والی پہلی فلم بن گئی

لاہور (نمائندہ خصوصی)سرمد کھوسٹ کی فلم ‘زندگی تماشا’ ویڈیو شیئرنگ ایپلی کیشن ٹک ٹاک پر ریلیز ہونے والی پہلی لمبے دورانیے کی فلم بن گئی۔پاکستانی فلم ‘زندگی تماشا’ بین الاقوامی سطح پر پذیرائی حاصل کی ہے اور کئی ایوارڈز جیتے مزید پڑھیں

فاطمہ آفندی

درفشاں کو کیسے پتا چلا کہ لوگ ان کی ہاٹ تصاویر تلاش کرتے رہتے ہیں، فاطمہ آفندی

کراچی (نمائندہ خصوصی)مقبول اداکارہ فاطمہ آفندی نے سوال اٹھایا ہے کہ درفشاں سلیم کو اس بات کا کیسے علم ہوا کہ لوگ انٹرنیٹ پر ان کی ہاٹ تصاویر تلاش کرتے رہتے ہیں۔در فشاں سلیم کی گزشتہ ماہ ایک مختصر ویڈیو مزید پڑھیں

جویریہ سعود

بعد میں پتا چلتا ہے جن کی شادیاں نہیں چل رہی تھیں، وہ کہیں اور بھی چل رہے تھے، جویریہ سعود

لاہور (نمائندہ خصوصی)اداکارہ جویریہ سعود نے کہا ہے کہ جن افراد کی شادیاں نہیں چل پا رہی ہوتیں، بعد میں پتا چلتا ہے کہ ان کی شادیاں اس لیے نہیں چل پا رہی تھیں کیوں کہ وہ کہیں اور بھی مزید پڑھیں

چینی مندوب

محاذ آرائی سے ایرانی جوہری مسئلہ حل نہیں ہوسکتا ، چینی مندوب

اقوام متحدہ (نمائندہ خصوصی) عالمی ایٹمی توانائی کے ادارے کی کونسل میں فرانس، برطانیہ اور جرمنی نے ایرانی جوہری معاملے پر ایران پر دباؤ ڈالنے کے لیے ایک قرارداد کو منظور کرنے پر زور دیا۔ کونسل کے 35 رکن ممالک مزید پڑھیں

وزیرِ اعظم

وزیرِ اعظم کا ہواوے کے ہیڈکوارٹر کا دورہ، چینی کمپنی اور وزارت سائنس و ٹیکنالوجی کے مابین فریم ورک معاہدے پر دستخط

شینزن(نمائندہ خصوصی)وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے شینزن میں چین کی ڈیجیٹل ٹیکنالوجی کمپنی ہواوے کے ہیڈ کوارٹر کا دورہ کیا، اس موقع پر چینی کمپنی اور وزارت سائنس و ٹیکنالوجی کے مابین فریم ورک معاہدے پر دستخط کئے گئے،چیئرمین مزید پڑھیں