عطاتارڑ

سرمایہ کاری روکنے کیلئے ٹوئٹ کرنیوالے اپنے ٹوئٹ سے انکار ی ہیں،عطا تارڑ

لاہور (نمائندہ خصوصی ) وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ سرمایہ کاری روکنے کے لیے ٹوئٹ کرنے والے اپنے ٹوئٹ سے انکار ی ہیں۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عطا اللہ تارڑ نے کہا مزید پڑھیں

مصطفی کمال

عدلیہ مخالف بیان پر مصطفی کمال نے غیر مشروط معافی مانگ لی، بیان حلفی عدالت میں جمع کرا دیا

کراچی (نمائندہ خصوصی) عدلیہ مخالف بیان پر ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما مصطفی کمال نے غیر مشروط معافی مانگ لی۔ مصطفی کمال نے سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں بیان حلفی جمع کرا دیا۔ بیان حلفی میں مصطفی کمال نے مزید پڑھیں

چین

چین کا مصنوعی جنگلات کا رقبہ دنیا میں پہلے نمبر پر ہے ،چینی میڈ یا

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) 5 جون کو ماحولیات کا عالمی دن منایا جاتا ہے۔ ماحولیات کے تحفظ سے ہی ہم اپنے کرہ ارض کے مشترکہ گھر کو برقرار رکھ سکتے ہیں، لیکن ماحولیاتی تحفظ اور معاشی و سماجی ترقی کے درمیان مزید پڑھیں

لاہور ہائی کورٹ

بتایا جائے نیب ترمیمی آرڈیننس سپریم کورٹ میں چیلنج ہے یا نہیں؟ لاہور ہائیکورٹ

لاہور (نمائندہ خصوصی) لاہور ہائی کورٹ نے سرکاری وکیل سے نیب ترمیمی آرڈیننس سپریم کورٹ میں چیلنج ہونے یا نہ ہونے پر تفصیل مانگ لی۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شجاعت علی خان نے نیب آرڈیننس کے ذریعے جسمانی ریمانڈ 40 مزید پڑھیں

چین

رین آئی ریف کے معاملے پر فلپائن اشتعال انگیزی اور خلاف ورزیوں میں ملوث ہے، چینی وزارت خارجہ

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چینی وزارت خارجہ کی ترجمان ماؤ ننگ نے یومیہ پریس کانفرنس میں کہا کہ رین آئی ریف کی صورتحال کے حوالے سے چین نے کئی مواقع پر اپنا موقف واضح کیا ہے۔منگل کے روز انہوں نے اس مزید پڑھیں

چینی وزارت خا رجہ

تحفظ پسندی کا کوئی مستقبل نہیں ہے،چینی وزارت خارجہ

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) یورپی یونین کے خارجہ امور اور سلامتی پالیسی کے اعلی نمائندے جوزف بوریل نے ایک انٹرویو میں کہا کہ چین سے “ڈی کپلنگ” بہت مشکل ہے اور امید ہے کہ باہمی فائدہ مند تعلقات برقرار رکھے جائیں مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کا دفتر فوری ڈی سیل کرنے کا حکم دے دیا

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی ) اسلام آباد ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کا دفتر فوری ڈی سیل کرنے کا حکم دے دیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کی جسٹس ثمن رفعت امتیاز نے محفوظ فیصلہ جاری کیا جس میں عدالت نے کہا مزید پڑھیں

محسن نقوی

محسن نقوی کی پوپ فرانسس سے ملاقات، بین المذاہب ہم آہنگی پر تبادلہ خیال

لندن (نمائندہ خصوصی) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ پاکستان میں اقلیتوں کا تحفظ ہماری اولین ترجیح ہے، ہمارا دین، ہمارے نبی کریم، ہمارے قائداعظم محمد علی جناح اور ہمارا آئین بھی اقلیتوں کے تحفظ اور ان مزید پڑھیں

امریکہ

امریکہ میں اسرائیلی جنگ کے مخالف مظاہرین گرفتار

واشنگٹن(نمائندہ خصوصی)امریکی پولیس نے سان فرانسسکو میں اسرائیلی جنگ کے مخالف مظاہرین کو گرفتار کر لیا ۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یہ مظاہرین اسرائیلی قونصل خانے کے باہر جنگ بندی کے مطالبات کے حق میں مظاہرہ کر رہے تھے۔ امریکی مزید پڑھیں