ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی تاریخ میں پہلی مرتبہ دو ناقابل شکست ٹیمیں فائنل میں ٹکرائیں گی

نیو یارک(نمائندہ خصوصی)ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی تاریخ میں پہلی مرتبہ ایونٹ کی دو ناقابل شکست ٹیمیں مد مقابل ہوں گی۔ٹی ٹوینٹی ورلڈ کپ 2024کا فائنل کوالیفائی کرنے والی جنوبی افریقا اور بھارت کی ٹیمیں ایونٹ میں میں کوئی میچ مزید پڑھیں

ہفتہ وار مہنگائی

ہفتہ وار مہنگائی کی شرح میں 0.73 فیصد کمی ریکارڈ، مجموعی سالانہ شرح 22.88 فیصد پر آگئی،ادارہ شماریات

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)ملک میں ہفتہ وار مہنگائی کی شرح میں 0.73 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی ہے جبکہ مہنگائی کی مجموعی سالانہ شرح 22.88 فیصد پر آگئی۔ پاکستان ادارہ شماریات کی جانب سے جاری رپورٹ کے مطابق ایک ہفتے مزید پڑھیں

پیٹرول، ڈیزل

لیوی چارجز میں اضافہ، یکم جولائی سے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کا امکان

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) یکم جولائی سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان ہے۔ذرائع کے مطابق حکومت کی جانب سے لیوی چارجز مزید بڑھانے کی صورت میں قیمتوں میں بڑا اضافہ متوقع ہے۔ آئندہ 15 روزکے لیے پیٹرول 7.54 مزید پڑھیں

عظمیٰ بخاری

پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن کی ہنگامہ آرائی، ضمنی بجٹ کی منظوری موخر

لاہور(نمائندہ خصوصی ) پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن کے شور شرابے اور ہنگامہ آرائی کے باعث ضمنی بجٹ کی منظوری نہ ہوسکی۔ پنجاب اسمبلی میں وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی تقریر کے دوران اپوزیشن اراکین نے شور شرابا کیا اور شدید مزید پڑھیں

دفترخارجہ

امریکی قرارداد پاکستان کے معاملات میں مداخلت ہے، قابل قبول نہیں، دفترخارجہ

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) دفترخارجہ نے کہا ہے کہ امریکی قرارداد پاکستان کے معاملات میں مداخلت ہے جو قابل قبول نہیں،امریکی کانگرس کو پاک امریکا تعلقات میں مضبوطی کے لیے کام کرنا چاہیے، پاکستان امریکا کے ساتھ باہمی اعتماد اور مزید پڑھیں

وزیر داخلہ

دنیا کو درپیش چیلنجز سرحدوں سے بالاتر ہیں، وزیر داخلہ

نیو یارک (نمائندہ خصوصی) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ دنیا کو درپیش چیلنجز سرحدوں سے بالاتر ہیں،ہمارا اتحاد اور مشترکہ عزم پہلے سے زیادہ اہم ہے،جنرل اسمبلی، آئی سی جے اور پیس بلڈنگ کمیشن اہم کردار مزید پڑھیں

بیرسٹر گوہر

فنانس بل میں کوئی کفایت شعاری پلان نہیں رکھا گیا، بیرسٹر گوہر

اسلام آ باد (نمائندہ خصوصی ) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا کو اس بات پر ٹارگٹ کیا جارہا ہے کہ وہاں کے لوگوں نے تحریک انصاف کو ووٹ دیا ۔قومی اسمبلی میں اظہار خیال مزید پڑھیں