مہنگائی کی شرح

مئی میں مہنگائی کی شرح معمولی کمی کے بعد 11.76 فیصد ریکارڈ

اسلام آ باد (نمائندہ خصوصی) ملک میں گزشتہ ماہ مہنگائی میں 3.24 فیصد کی کمی ریکارڈ کی گئی جس کے بعد مئی میں مہنگائی کی شرح 11.76 فیصد ہوگئی۔ پاکستان ادارہ شماریات کی جانب سے مہنگائی سے متعلق ماہانہ رپورٹ مزید پڑھیں

حافظ نعیم الرحمن

کراچی والے اسٹریٹ کرائمز، پانی اور بجلی بحران سے پریشان ہیں، حافظ نعیم الرحمن

کراچی (نمائندہ خصوصی)امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ کراچی والے اسٹریٹ کرائمز، پانی اور بجلی بحران سے پریشان ہیں۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ نوجوان موجودہ حالات سے مایوس ہو مزید پڑھیں

بحر یہ یو نیو رسٹی

بحر یہ یو نیو رسٹی میں ” دی ڈریگن بوٹ فیسٹیول” کے عنوان سے ایک ثقافتی تقریب کا انعقاد

اسلام آ باد (نمائندہ خصوصی) چائنا میڈیا گروپ نے اسلام آباد میں ” دی ڈریگن بوٹ فیسٹیول” کے عنوان سے ایک ثقافتی تقریب کا انعقاد کیا۔ پیر کے روز سیکرٹری وزارت تعلیم محی الدین احمد وانی، چین میں پاکستان کی مزید پڑھیں

چینی وزارت خا رجہ

چین کا ہا نگ کا نگ کے داخلی معاملات میں امریکی اقدام پر حوابی ردعمل کا اعلان

بیجنگ (نمائندخصوصی) چینی وزارت خارجہ کی ترجمان ماؤ ننگ نے اپنی یومیہ پریس کانفرنس میں امریکہ کی جانب سے ہانگ کانگ کے ایک عدالتی فیصلے کے بعد مرکزی حکومت اور ہانگ کانگ خصوصی انتظامی علاقے کے عہدیداروں پر نئی ویزا مزید پڑھیں

چینی وزارت خا رجہ

یو کر ین بحران کے پرامن حل کے لیے تمام کوششوں کی حمایت کی جانی چاہیے، چینی وزارت خا رجہ

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چینی وزارت خارجہ کی ترجمان ماؤ ننگ سے یومیہ پریس کانفرنس میں سوئٹزرلینڈ کی میزبانی میں یوکرین امن سمٹ میں چین کی عدم شرکت سے متعلق پوچھا گیا۔پیر کے روز ترجمان نے کہا کہ چین کا ماننا مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائی کورٹ

پی ٹی آئی کا مرکزی سیکرٹریٹ سیل کرنے کیخلاف درخواست پرفیصلہ محفوظ

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) اسلام آباد ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کا مرکزی سیکرٹریٹ سیل کرنے کیخلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کی جسٹس ثمن رفعت امتیاز نے دلائل سننے کے بعد فیصلہ محفوظ کیا۔ مزید پڑھیں

چینی صدر

انجینئرنگ سائنس اور ٹیکنالوجی انسانی معاشرے کی ترقی کے لئے ایک اہم انجن ہے، چینی صدر

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چائنیز اکیڈمی آف انجینئرنگ کے قیام کی 30 ویں سالگرہ کے موقع پر سی پی سی سینٹرل کمیٹی کے جنرل سیکرٹری، صدر مملکت اور سینٹرل ملٹری کمیشن کے چیئرمین شی جن پھنگ نے اپنے تہنیتی پیغام میں مزید پڑھیں

احمد فرہاد بازیابی کیس

احمد فرہاد بازیابی کیس: اسلام آباد ہائیکورٹ نے تحریری حکم نامہ جاری کردیا

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی ) اسلام آباد ہائی کورٹ نے کشمیری شاعر احمد فرہاد کی بازیابی اور عدالت پیشی کے کیس کا تحریری حکم نامہ جاری کر دیا۔ جسٹس محسن اختر کیانی نے گزشتہ سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری مزید پڑھیں