آئرلینڈ

فلسطینیوں کو اپنا مستقبل خود طے کرنے کا حق حاصل ہے، آئرلینڈ

ڈبلن(نمائندہ خصوصی)آئرش حکومت نے 28 مئی کو فلسطین کی ریاست کو باضابطہ طور پر تسلیم کرلیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اب سعودی عرب میں آئرش سفیر گیری کننگھم نے کہا کہ ان کے ملک کی حکومت کی طرف سے مزید پڑھیں

اسرائیلی وزارت دفاع

اسرائیلی وزارت دفاع کے ہیڈکواٹر پر سٹن گرینیڈ پھینکنے والا فوجی گرفتار

تل ابیب (نمائندہ خصوصی)اسرائیل میں ایک فوجی نے تل ابیب میں وزارت دفاع کی عمارت پر اسٹن گرنیڈ اچھال دیا جس پر ملک میں جاری کشیدگی کا اندازہ لگایا جا سکتا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اسرائیلی “تل ہاشومر” اڈے مزید پڑھیں

شامی شہر حلب

شامی شہر حلب کے دیہی علاقوں پر اسرائیلی حملے میں 12 ہلاک

دمشق(نمائندہ خصوصی)شامی آبزرویٹری فار ہیومن رائٹس نے اطلاع دی ہے کہ شام کے شمالی شہر حلب کے دیہی علاقے حیان میں نامعلوم میزائل حملے کے نتیجے میں کم سے کم بارہ افراد ہلاک ہو گئے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یہ مزید پڑھیں

رابرٹ مردوخ

میڈیا کی دنیا کے بے تاج بادشاہ رابرٹ مردوخ نے93 سال کی عمر میں پانچویں شادی رچا لی

کینبرا(نمائندہ خصوصی)آسٹریلیا میں میڈیا کی دنیا کے ٹائیکون رابرٹ مردوخ نے 93 سال کی عمر میں پانچویں شادی کی ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ان کی شادی کا اعلان ان کے ملکیتی میڈیا کمپنی نیوز کارپ کے اخبارات میں مزید پڑھیں

ہانیہ عامر

ولگریٹی پسند نہیں،ایسی چیزوں سے کوئی سپر سٹار نہیں بنتا، ہانیہ عامر

کراچی (نمائندہ خصوصی) پاکستانی شوبز انڈسٹری کی ڈمپل کوئین ہانیہ عامر نے کہا ہے کہ مجھے ولگریٹی بالکل پسند نہیں ہے اس طرح کی چیزوں سے کوئی سپر سٹار نہیں بنتا۔حال میں دیئے گئے ایک انٹرویو کے دوران میزبان نے مزید پڑھیں

روینہ ٹنڈن

ممبئی، روینہ ٹنڈن پر حملہ، بھارتی اداکارہ کی ہجوم سے تشدد نہ کرنیکی اپیل کی ویڈیو وائرل

ممبئی (نمائندہ خصوصی)نامور بھارتی اداکارہ روینہ ٹنڈن کو ممبئی میں مبینہ طور پر نشے میں دھت ہو کر عوام کو مارنے کے الزام میں تشدد کا نشانہ بنا دیا گیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق اداکارہ روینہ ٹنڈن کی ایک ویڈیو سوشل مزید پڑھیں

چاہت فتح علی خان

چاہت فتح علی خان نے گلوکاری کے بعد اداکاری کے میدان میں بھی قدم رکھ دیا

لاہور(نمائندہ خصوصی) سوشل میڈیا اسٹار اور انفلوئنسر چاہت فتح علی خان نے گلوکاری کے بعد اداکاری کے میدان میں بھی قدم رکھ دیا۔چاہت فتح علی خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اپنی پہلی فلم ‘سبق’ کا ٹریلر مزید پڑھیں

پریٹی زنٹا

پریٹی زنٹا نے اپنی نئی فلم ‘لاہور1947’ کی شوٹنگ مکمل کرلی

ممبئی(نمائندہ خصوصی) بھارتی اداکارہ پریٹی زنٹا نے اپنی نئی فلم ‘لاہور1947’ کی شوٹنگ مکمل ہونے پر ایک جذباتی پوسٹ لگائی ہے۔اداکارہ نے انسٹاگرام پر ایک ویڈیو پوسٹ کی جس میں فلم کی کاسٹ اور ٹیم کے شکریہ ادا کرنے کے مزید پڑھیں

چینی وزارت خا رجہ

چین اور فلپائن کے درمیان کشیدگی کی ذمہ داری فلپائن پر عائد ہوتی ہے، چینی وزارت خا رجہ

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چینی وزارت خارجہ کے ترجمان نے شنگریلا ڈائیلاگ میں بحیرہ جنوبی چین کے بارے میں فلپائن کے صدر فرڈینینڈ مارکوس کی تقریر پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ فلپائن کی جانب سے متعلقہ بیان میں تاریخ اور مزید پڑھیں

چین

چینی صدر کے خصوصی ایلچی کی ایل سلواڈور کے صدر کی تقریبِ حلف برداری میں شرکت

سان سلواڈور (نمائندہ خصوصی ) جمہوریہ ایل سلواڈور کے صدر کی دعوت پر چین کے صدر شی جن پھنگ کے خصوصی ایلچی اور ثقافت و سیاحت کے وزیر سن یے لی نے ایل سلواڈور کے دارالحکومت سان سلواڈور میں ایل مزید پڑھیں