چینی صدر

قوم کی نشاۃ ثانیہ کا چینی خواب بچوں کے ہاتھوں ہی پورا ہو گا، چینی صدر

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چینی صدر شی جن پھنگ نے صوبہ سی چھوان کے ژی جیانگ پرائمری اسکول کے طلبا کے نام جوابی خط میں ملک بھر کے بچوں کو عالمی یومِ اطفال کی مبارکباد دی۔ نظریات قائم کرنے سے لے مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

سپریم کورٹ کی انسداد سمگلنگ ایکٹ 1977 میں ترمیم کی سفارش ، جائزے کیلئے پارلیمنٹ کو بھجوا دیا

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی ) سپریم کورٹ نے انسداد سمگلنگ ایکٹ 1977 میں ترمیم کی سفارش کرتے ہوئے اسے جائزے کیلئے پارلیمنٹ کو بھجوا دیا۔ سپریم کورٹ نے اپنے فیصلے میں کہا کہ انسداد سمگلنگ ایکٹ نقائص سے بھرپور ہے، مزید پڑھیں

محسن نقوی

سائبر کرائمز سے نمٹنے کیلئے برطانیہ کے تعاون کا خیرمقدم کرینگے، محسن نقوی

لندن (نمائندہ خصوصی) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ سائبر کرائمز سے نمٹنے کیلئے برطانیہ کے تعاون کا خیرمقدم کریں گے۔ وزیر داخلہ محسن نقوی نے برطانیہ کے3 اہم اداروں کے تفصیلی دورے کئے اور اعلی حکام مزید پڑھیں

مریم نواز

13 کروڑ عوام کو جوابدہ ہوں، پولیس کرائم کنٹرول کرے،مریم نواز

لاہور(نمائندہ خصوصی) وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ 13 کروڑ عوام کو جوابدہ ہوں، پولیس کرائم کنٹرول کرے،پنجاب میں کسی جگہ پر بھی نو گو ایریا برداشت نہیں،لاہور میں ڈکیتی کے واقعات میں کمی خوش آئند ہے،پولیس کے مزید پڑھیں

لاہور ہائی کورٹ

پٹرول کی قیمت میں 15 روپے فی لیٹر کمی نہ کرنے کا اقدام لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج

لاہور (نمائندہ خصوصی ) وزیراعظم شہباز شریف کی سفارش کے باوجود پٹرول کی قیمت میں 15 روپے فی لیٹر کمی نہ کرنے کا اقدام لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا گیا۔ لاہور ہائیکورٹ میں درخواست اظہر صدیق کی جانب سے مزید پڑھیں

لاہور ہائی کورٹ

ملک میں جاری غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ کا اقدام لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج

لاہور (نمائندہ خصوصی) ملک میں جاری غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ کا اقدام لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا گیا۔ عدالت عالیہ میں متفرق درخواست جوڈیشل ایکٹوزم پینل کی جانب سے دائر کی گئی۔ درخواست میں موقف اپنایا گیا کہ ملک مزید پڑھیں

گورنر خیبرپختونخوا

خیبرپختونخوا کا گورنر ہاوس کسی سازش کاحصہ نہیں ہوگا ، فیصل کریم کنڈی

لاہور (نمائندہ خصوصی) گورنرخیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا کا گورنر ہاس کسی سازش کاحصہ نہیں ہوگا، ملک اور صوبے کی ترقی کیلئے مل کر کام کریں گے، خیبرپختونخوا کو ترقی یافتہ صوبہ بنائیں گے ، مرکز مزید پڑھیں

امارات

امارات،ملازمین کے لئے دوپہر ساڑے بارہ سے تین بجے تک وقفے کا اعلان

ابوظہبی(نمائندہ خصوصی)متحدہ عر ب امارات کی حکومت نے شدید گرمی کے باعث ملک بھر میں ملازمین کے لئے 15جون سے 15 ستمبر تک دوپہر کے وقت ساڑے بارہ سے تین بجے تک وقفے کا اعلان کیاہے،اس وقفہ کے دوران ملازمین مزید پڑھیں

تارکینِ وطن

تارکینِ وطن کی آمد روکنے کی کوشش کینیڈین حکومت کیلئے دردِ سر بن گئی

اوٹاوا(نمائندہ خصوصی)کینیڈا نے تارکینِ وطن کا بوجھ کم کرنے کے لیے امیگریشن پالیسی تبدیل کی ہے۔ اس کا بنیادی مقصد کینیڈا آنے کی خواہش رکھنے والوں کی تھوڑی سی حوصلہ شکنی ہے۔ اسٹوڈنٹ ویزا پر کینیڈا آنے والوں کی تعداد مزید پڑھیں

امریکی صدر اوباما

سابق امریکی صدر اوباما کی خوش دامن انتقال کرگئیں

واشنگٹن(نمائندہ خصوصی)سابق امریکی صدر براک اوباما کی خوش دامن میریان رابنسن 86 سال کی عمر میں انتقال کرگئیں۔ امریکی میڈیا کے مطابق میریان شیلڈز رابنسن کے انتقال کا اعلان سابق خاتونِ اول مشل اوباما اور فیملی کے دیگر ارکان نے مزید پڑھیں