وزیر خزانہ

سولر پینل پر کوئی ڈیوٹی نہیں ہے، حکومت گرین انرجی کا فروغ چاہتی ہے ، وزیر خزانہ

اسلام آ باد (نمائندہ خصوصی ) وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ ہمیں حقیقت پر بات کرنی چاہیے کہ کرنٹ اکانٹ خسارہ کیسا ہے، کرنسی اسٹیبل ہے اور یہ ایسے ہی رہے گی، سرمایہ کار واپس آرہے ہیں، مزید پڑھیں

پنجاب اسمبلی کا اجلاس

پنجاب اسمبلی کا اجلاس اپوزیشن کااحتجاج، حکومتی اوراپوزیشن ارکان کی ایک دوسرے کیخلاف نعرے بازی

لاہور (نمائندہ خصوصی)وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نوز شریف نے کہا ہے کہا کہ ا پوزیشن کے پاس کہنے کو کچھ نہیں ، کارکردگی سے مات دینگے ، مہنگائی میں آج بہت حد تک کمی ہو چکی ہے، عوام اپوزیشن کی مزید پڑھیں

جاوید لطیف

پاکستان کے انتخابات سے متعلق امریکی قرارداد قابل مذمت ہے، جاوید لطیف

لاہور (نمائندہ خصوصی) رہنما مسلم لیگ(ن)جاوید لطیف نے کہا کہ پاکستان کے انتخابات سے متعلق امریکی قرارداد قابل مذمت ہے۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزی مزید پڑھیں

محسن نقوی

لاہور ہائیکورٹ، محسن نقوی کو سینیٹ کی نشست سے نااہل قرار دینے کیلئے درخواست دائر

لاہور (نمائندہ خصوصی ) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کو سینیٹ کی نشست سے نااہل قرار دینے کے لیے لاہور ہائی کورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی۔ درخواست شہری مشکور حسین نے ماہر قانون ندیم سرور ایڈووکیٹ کی وساطت مزید پڑھیں

عمران خان

عمران خان کا پارٹی لیڈر شپ، وکلا کو ملاقاتوں کی اجازت نہ دینے کیخلاف عدالت سے رجوع

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) بانی پی ٹی آئی عمران خان نے پارٹی لیڈر شپ و وکلا کو ملاقاتوں اور مشاورت کی اجازت نہ دینے کیخلاف اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا۔ درخواست میں وزارت داخلہ، ہوم سیکرٹری کیساتھ حکومت مزید پڑھیں

پرویز الٰہی

پرویز الٰہی کا نام ای سی ایل میں شامل کرنے کا اقدام ہائیکورٹ میں چیلنج

لاہور (نمائندہ خصوصی ) سابق وزیراعلی پنجاب چودھری پرویز الہی نے نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل)میں شامل کرنے کا اقدام لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا۔ لاہور ہائیکورٹ میں دائر درخواست میں وفاقی حکومت سمیت دیگر کو فریق مزید پڑھیں

مریم نواز

وزیر اعلی پنجاب نے ماڈل بازاروں سے مفت ہوم ڈیلیوری شروع کرنے کی منظوری دیدی

لاہور (نمائندہ خصوصی ) وزیر اعلی پنجاب مریم نواز نے ماڈل بازاروں سے مفت ہوم ڈیلیوری شروع کرنے کی منظوری دیدی۔ وزیراعلی مریم نوازشریف سے ماڈل بازار مینجمنٹ کمپنی کے چیئرمین اور ممبر قومی اسمبلی محمد افضل کھوکھر کی ملاقات مزید پڑھیں