چینی صدر

چینی صدر شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہان مملکت کی کونسل کے اجلاس میں شر کت کے لئے روانہ

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چینی صدر شی جن پھنگ آستانہ میں شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہان مملکت کی کونسل کے 24 ویں اجلاس میں شرکت اور جمہوریہ قازقستان کے صدر قاسم توکا یف اور جمہوریہ تاجکستان کے صدر امام علی رحمان کی دعوت پر دونوں ممالک کے سرکاری دورے پر خصوصی طیارے کے ذریعے منگل کے روز بیجنگ سے روانہ ہو گئے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں