برائلر مرغی

برائلر گوشت کی قیمت میں8روپے کمی

لاہور( نمائندہ خصوصی) شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت 8روپے کمی سے384روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت5روپے کمی سے265روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈے 250روپے فی درجن کی سطح پر مستحکم رہی ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں