برائلر مرغی

برائلر گوشت کی قیمت میں22روپے اضافہ

لاہور( نمائندہ خصوصی) شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت22روپے اضافے سے 541روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت15روپے اضافے سے373روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت ایک روپے اضافے سے253روپے فی درجن کی سطح پر رہی ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں