چینی وزارت خا رجہ

چینی نا ئب صدر پیرس اولمپکس کی افتتاحی تقریب میں شرکت کریں گے، چینی وزارت خا رجہ

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چینی وزارت خارجہ کی ترجمان ماؤ ننگ نے اعلان کیا کہ میزبان ملک فرانس اور انٹرنیشنل اولمپک کمیٹی کی دعوت پر چین کے نائب صدر مملکت ہان چنگ صدر شی جن پھنگ کے خصوصی نمائندے کی حیثیت سے 26 جولائی کو پیرس میں تینتیسویں اولمپک گیمز کی افتتاحی تقریب میں شرکت کریں گے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں