چین

چین، فلسطینی دھڑوں کا تقسیم کے خاتمے کے لیے بیجنگ اعلامیے پر دستخط

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چین کے دارالحکو مت بیجنگ میں فلسطینی فریقین کے داخلی مفاہمت کے لئے مصالحتی مذاکرات کا انعقاد ہوا ۔ منگل کے روز چینی میڈ یا کے مطا بق فلسطینی دھڑوں کے درمیان مصالحت پر مذاکرات کی اختتامی تقریب منعقد ہوئی۔ تمام فلسطینی دھڑوں کے نمائندوں نے تقسیم کے خاتمے اور فلسطینی اتحاد کو مضبوط بنانے سے متعلق بیجنگ اعلامیے پر دستخط کیے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں