اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)قومی ٹیم کے فاسٹ بولر شاہنواز دھانی ایک مرتبہ پھر انجری کا شکار ہوکر پاکستان شاہینز کے دوسرے ٹور میچ سے باہر ہوگئے،پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی)کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ فاسٹ بولر شاہنواز دھانی کمر کی تکلیف کے سبب پاکستان شاہینز کے ڈارون ٹور سے باہر ہوگئے ہیں،فاسٹ بولر بنگلادیش اے کے خلاف شروع ہونے والے دوسرے چار روزہ میچ اور ڈارون ٹور کے وائٹ بال مرحلے میں حصہ نہیں لے پائیں گے، جس میں 2ایک روزہ میچ اور ٹاپ اینڈ ٹی20سیریز شامل ہے،بنگلادیش اے کیخلاف پہلے 4روزہ میچ میں 4وکٹیں لینے والے 25سالہ شاہنواز دھانی فوری طور پر پاکستان واپس آئیں گے،دوسری جانب اسپن بولنگ آل راﺅنڈر مبصر خان کو شاہنواز دھانی کے متبادل کے طور پر اسکواڈ کا حصہ بنالیا گیا ہے۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- مولانا فضل الرحمن سے ملاقاتیں بے نتیجہ نہیں، نتیجہ خیز رہیں،رانا ثناء اللّٰہ
- حضرت محمد ۖرہتی دنیا تک انسانیت کے لئے ہدایت کا سرچشمہ ہیں،صدر مملکت
- اخوت اور بھائی چارے کی فضاء قائم کرنے کیلئیاسوہ حسنہ رسول ۖکی پیروی ناگریز ہے ، یوسف رضا گیلانی
- آئینی مسودے پر مکمل اتفاق رائے ہوجائے گا تو ایوان میں پیش کیا جائے گا، خواجہ آصف
- آئینی عدالت کے قیام کی منفی تشریح کی گئی، آئینی عدالت کے قیام کی تجویز کو فوری چیف جسٹس سے جوڑ دیا گیا،وزیر قانون
ہمارا فیس بک پیج
Archives
- September 2024
- August 2024
- July 2024
- June 2024
- May 2024
- April 2024
- March 2024
- February 2024
- January 2024
- December 2023
- November 2023
- October 2023
- September 2023
- August 2023
- July 2023
- June 2023
- May 2023
- April 2023
- March 2023
- February 2023
- January 2023
- December 2022
- November 2022
- October 2022
- September 2022
- August 2022
- July 2022
- June 2022
- May 2022
- April 2022
- March 2022
- February 2022
- January 2022
- December 2021
- November 2021
- October 2021
- September 2021
- August 2021
- July 2021
- June 2021
- May 2021
- April 2021
- March 2021
- February 2021
- January 2021
- December 2020
- November 2020