دودھ فروشوں

شیر فروشوں نے کھلے دودھ ،دہی کی قیمتوںمیں بڑا اضافہ کر دیا

لاہور(نمائندہ خصوصی)ٹیٹرا پیک کمپنیوں کے بعد شیر فروشوں نے بھی کھلے دودھ اور دہی کی قیمتوں میں بڑا اضافہ کر دیا ۔ صوبائی دارالحکومت میں شیر فروشوں نے فی لیٹر دودھ کی قیمت میں 20روپے اضافہ کر دیا جس سے اس کی قیمت200روپے جبکہ فی گڑوی کی قیمت 20روپے اضافے سے220روپے جبکہ دہی کی قیمت 20 روپے اضافے سے240روپے کلوکر دی گئی ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں