یوسف رضا گیلانی

عبدالستار ایدھی نے نسل، مذہب او ر سماجی حیثیت سے بالاتر ہو کر انسانیت کی خدمت کی، یوسف رضا گیلانی

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ عبدالستار ایدھی نے نسل، مذہب او ر سماجی حیثیت سے بالاتر ہو کر انسانیت کی خدمت کی۔ سینیٹ سیکرٹریٹ کے مطابق عبدالستار ایدھی کو ان کی برسی کے مزید پڑھیں

عمر ایوب

عمر ایوب کو گرفتاری سے سپیکر ایازصادق نے بچایا، انکشاف

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف عمر ایوب کے میانوالی میں ان کے گھر پولیس کے چھاپے کے دوران سپیکرقومی اسمبلی ایاز صادق کی مداخلت سے گرفتاری سے بچنے کا انکشاف ہوا ہے۔ذرائع کے مطابق عمر ایوب مزید پڑھیں

وزیراعلی خیبرپختونخوا

وزیراعلی خیبرپختونخوا کی اڈیالہ جیل میں عمران خان سے ملاقات، پارٹی و صوبائی امور پر بات چیت

راولپنڈی(نمائندہ خصوصی)وزیر اعلی خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے عمران خان سے ملاقات کی جس میں پارٹی اور صوبائی امور پر بات چیت کی گئی۔علی امین گنڈاپور عمران خان سے ملاقات کے لیے اڈیالہ جیل راولپنڈی پہنچے جہاں، ملاقات اڈیالہ مزید پڑھیں

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی

وزیر داخلہ کا پروٹیکٹیڈ صارفین کو نان پروٹیکٹیڈ کیٹیگری میں شامل کرنے پر تشویش کا اظہار

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے پروٹیکٹیڈ صارفین کو ریلیف دینے کیلئے ڈسکوز کا ڈیٹا طلب کرلیا،وزیر داخلہ نے پروٹیکٹیڈ صارفین کو نان پروٹیکٹیڈ کیٹیگری میں شامل کرنے پر تشویش کا اظہا کرتے ہوئے کہا ہے کہ مزید پڑھیں

ارشد شریف کا قتل

کینیاکی ہائیکورٹ نے ارشد شریف کا قتل غیر آئینی اور غیر قانونی قرار دیدیا

نیروبی (نمائندہ خصوصی ) کینیا کی ایک عدالت نے پاکستانی صحافی ارشد شریف کا قتل غلط شناخت کا نتیجہ قرار دینے کا پولیس کا دعوی مسترد کرتے ہوئے قانون نافذ کرنے والے ادارے اور سیکیورٹی ایجنسیوں کے خلاف تحقیقات کا مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف

وزیراعظم شہباز شریف سے گورنر اور وزیر اعلی بلوچستان کی ملاقات

کوئٹہ (نمائندہ خصوصی) وزیراعظم شہباز شریف سے گورنر بلوچستان اور وزیر اعلی بلوچستان نے ملاقات کی ہے۔ دورہ کوئٹہ کے دوران وزیراعظم شہباز شریف سے گورنر بلوچستان شیخ جعفر خان مندوخیل اور وزیراعلی بلوچستان سرفراز بگٹی نے الگ الگ ملاقاتیں مزید پڑھیں

عظمی بخاری

گھروں،مارکیٹوں پرصفائی ستھرائی چارجز لگانے کے فیصلے کوحتمی شکل دیدی گئی

لاہور (نمائندہ خصوصی ) حکومت پنجاب نے صفائی فیس کوحتمی شکل دیدی،گھروں دکانوں اوربڑے بزنس ہاوسز سے 68 ارب روپے وصول کئے جائیں گے۔ شہری اور دیہی علاقوں سے علیحدہ علیحدہ فیس وصول کی جائے،شہری علاقوں سے پانچ مرلہ مکان مزید پڑھیں

وزیراعظم محمد شہباز شریف

وفاق بلوچستان سے مل کرصوبے کے 28ہزارٹیوب ویلزکوسولر پر منتقل کرے گا، وزیراعظم

کوئٹہ (نمائندہ خصوصی) وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ وفاق بلوچستان سے مل کر صوبے کے 28ہزار ٹیوب ویلز کو سولر پر منتقل کرے گا، اس سے سالانہ 80 90ارب روپے کی بچت ہوگی،سستی بجلی ملے گی اور مزید پڑھیں

پھلوں و سبزیوں

پاکستان میں پیداہونےوالے پھلوں و سبزیوں کی سالانہ پیداوار 16ملین ٹن سے تجاوز کر گئی

فیصل آباد (نمائندہ خصوصی)پاکستان میں پیداہونےوالے40اقسام کے پھلوں و سبزیوں کی سالانہ پیداوار 16ملین ٹن سے بھی تجاوز کر گئی ہے جبکہ 20سے 40فیصد تک پیداوار کھیت سے منڈی تک ترسیل کے دوران ضائع ہونے سے کاشتکاروں کو بھاری مالی مزید پڑھیں