چین

کچھ جوہری ممالک سرد جنگ اور طاقتوں کے مقابلے کی ذہنیت پر قائم ہیں، چین

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) جوہری عدم پھیلاؤ کے معاہدے” کی گیارہویں جائزہ کانفرنس کی تیاری کی کمیٹی کے دوسرے اجلاس میں چین کے نمائندے نے جوہری عدم پھیلاؤ کے موضوع پر کہا کہ اس وقت کچھ جوہری ممالک سرد جنگ اور مزید پڑھیں

عمر ایوب، شبلی فراز

جوڈیشل کمپلیکس توڑ پھوڑ کیس،عمر ایوب، شبلی فراز سمیت دیگر کی ضمانت کنفرم

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) انسداد دہشتگردی عدالت اسلام آباد نے جوڈیشل کمپلیکس حملہ توڑ پھوڑ کیس میں عمر ایوب، شبلی فراز ودیگر پی ٹی آئی رہنماں کی ضمانت کنفرم کر دی۔ انسداد دہشتگردی عدالت کے جج طاہر عباس سپرا نے مزید پڑھیں

صدر آصف علی زرداری

ہیپاٹائٹس عالمی سطح پر ایک بہت بڑا چیلنج ہے ،صدر زر داری

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ ہیپاٹائٹس عالمی سطح پر ایک بہت بڑا چیلنج ہے ، صحت عامہ کے اس مسئلے سے نمٹنے کے لیے وسیع پیمانے پر اسکریننگ اور بروقت تشخیص کی ضرورت مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف

ہیپاٹائٹس کیخلاف فوری کام کرنا ہوگا، وزیرِ اعظم شہباز شریف

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ہیپاٹائٹس کی روک تھام کے لیے فوری کام کرنے کی ضرورت ہے، تاخیر کے متحمل نہیں ہو سکتے۔ہیپاٹائٹس سے آگاہی کے عالمی دن پر اپنے پیغام میں شہباز شریف مزید پڑھیں

محسن نقوی

سکیورٹی فورسز بہادری کے ساتھ دہشتگردوں کے خلاف برسرپیکار ہیں’محسن نقوی

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے ٹانک میں دہشتگردوں کے خلاف انٹیلی جنس بیسڈ کامیاب آپریشن پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کیا۔اپنے ایک بیان میں محسن نقوی کا کہنا تھا کہ سکیورٹی فورسز نے ہمیشہ کی مزید پڑھیں

اشرف بھٹی

موجودہ مشکل حالات پر تشدد احتجاج ،ہڑتالوں کے متحمل نہیں ہو سکتے ‘ اشرف بھٹی

لاہور(نمائندہ خصوصی)آل پاکستان انجمن تاجران کے مرکزی صدر اشرف بھٹی نے کہا ہے کہ موجودہ مشکل حالات پر تشدد احتجاج اور ہڑتالے کے متحمل نہیں ہو سکتے ،ملک میں معاشی طو ر پر جو بیگاڑ پیدا ہو گیا ہے وہ مزید پڑھیں

مسرت جمشید چیمہ

وہ دن دور نہیں جب جعلی حکومت اپنے ہی بوجھ سے گرے گی ‘ مسرت جمشید چیمہ

لاہور(نمائندہ خصوصی)پاکستان تحریک انصاف کی سینئر رہنما مسرت جمشید چیمہ نے کہا ہے کہ ہوائوں کا رخ بدل رہا ہے اور وہ دن دور نہیں جب جعلی حکومت اپنے ہی بوجھ سے گرے گی ،یہ کیسی جمہوریت ہے جس میں مزید پڑھیں

بھارت

بھارت نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میں سری لنکا کو 43 رنز سے شکست دے دی’ایک صفر سے برتری

پالی کیلے (نمائندہ خصوصی)بھارت نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میں سری لنکا کو 43 رنز سے شکست دے دی۔ بھارت کے 213 رنز کے جواب میں سری لنکن ٹیم 170رنز بناکر آؤٹ ہوگئی۔پالیکیلے میں کھیلے گئے میچ میں بھارت نے پہلے مزید پڑھیں

چیمپئنز ٹرافی

چیمپئنز ٹرافی کا پاکستان میں ہی انعقاد یقینی دیکھنا چاہتے ہیں،اگلینڈ بورڈ کا اعلان

کراچی(نمائندہ خصوصی) انگلش کرکٹ بورڈ نے بھی چیمپئنز ٹرافی 2025 پاکستان میں ہی کروانے کی حمایت کردی۔ای سی بی کے چیف ایگزیکٹیو رچرڈ گولڈ نے کہا کہ ہم چیمپئنز ٹرافی کا پاکستان میں ہی انعقاد یقینی دیکھنا چاہتے ہیں، ہم مزید پڑھیں