امریکی محکمہ دفاع

امریکی محکمہ دفاع نے چینی ویکسینز کو بدنام کرنے کے لیے معلومات پھیلانے کا اعتراف کر لیا

وا شنگٹن (نمائندہ خصوصی) روئٹرز کی ایک رپورٹ کے مطابق امریکی محکمہ دفاع نے ایک دستاویز میں اعتراف کیا ہے کہ اس نے چینی ویکسین کی حفاظت اور تاثیر کو کم کرنے کے لیے کورونا وائرس کی وبا کے دوران مزید پڑھیں

بائیڈن

صدور اور سپریم کورٹ کے ججوں کا تحفظ، بائیڈن جلد ایک منصوبے کا اعلان کریں گے

واشنگٹن(نمائندہ خصوصی)امریکی صدر جو بائیڈن سپریم کورٹ میں ایک بنیادی اصلاحاتی منصوبہ پیش کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں جس میں صدور اور حکام کے استثنی سے متعلق آئینی ترمیم بھی شامل ہے۔امریکی اخبار نے دو باخبر لوگوں کا حوالہ دیتے مزید پڑھیں

ٹرمپ

کان میں ٹکڑا نہیں بلکہ گولی ہی لگی ہے،ٹرمپ کے ڈاکٹر کی رائے

واشنگٹن(نمائندہ خصوصی)ڈونلڈ ٹرمپ کے وائٹ ہاس کے سابق معالج نے ایف بی آئی کے ڈائریکٹر کی اس رائے سے اختلاف کیا کہ 13 جولائی کو پنسلوانیا کے علاقے بٹلر میں ناکام قاتلانہ حملے کے دوران ریپبلکن صدارتی امیدوار کے دائیں مزید پڑھیں

یمنیٰ زیدی

میں ایک مشکل قسم کی انسان ہوں اور اسی وجہ سے میں سنگل ہوں،اداکارہ یمنیٰ زیدی

ڈیلاس (نمائندہ خصوصی)اداکارہ یمنیٰ زیدی نے مداحوں کے بے حد اصرار پر اپنے سنگل ہونے کی دلچسپ وجہ بتادی۔ان دنوں اداکارہ یمنیٰ زیدی اور اداکار وہاج علی امریکی شہر ڈلاس میں موجود ہیں جہاں ایک تقریب کے دوران یمنیٰ سے مزید پڑھیں

صنم سعید

ماہرہ اور فواد جب سکرین پر آتے ہیں تو سحر طاری ہوجاتا ہے، صنم سعید

لاہور (نمائندہ خصوصی) پاکستانی معروف اداکارہ صنم سعید نے کہا ہے کہ ماہرہ خان اور فواد خان جب سکرین پر آتے ہیں تو سحر طاری ہوجاتا ہے۔حال ہی میں اداکارہ نے اپنی آنے والی ویب سیریز ‘برزخ’ کی پرموشن کے مزید پڑھیں

سی ایم جی اور اسپین

سی ایم جی اور اسپین کے گروپ میڈیپرو کے درمیان تعاون کی یادداشت پر دستخط

با رسلو نا (نمائندہ خصوصی) چائنا میڈیا گروپ نے بارسلونا میں اسپین کے میڈیپرو براڈکاسٹ گروپ کے ساتھ تعاون کی ایک یادداشت پر دستخط کیے۔ فریقین نے میڈیا وسائل کے تبادلے، آڈیو ویژول پروگرام کی تیاری اور نئی تکنیکی جدت مزید پڑھیں

چینی وزیر خا رجہ

امریکہ نے چین کو دبانے کی اپنی کوششوں کو تیز کر دیا ہے، چینی وزیر خا رجہ

وینٹیانے (نمائندہ خصوصی) چین کے وزیر خارجہ وانگ ای نے وینٹیانے میں امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن سے ملاقات کی ہے ۔ اتوار کے روز فریقین نے چین اور امریکہ کے موجودہ تعلقات پر تبادلہ خیال کیا اور ہر سطح مزید پڑھیں

چینی وزیر خا رجہ

بحیرہ جنوبی چین دنیا کے محفوظ ترین سمندری راستوں میں سے ایک ہے، چینی وزیر خا رجہ

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چینی وزیر خارجہ وانگ ای نے مشرقی ایشیاتعاون کے حوالے سے وزرائے خارجہ کی ملاقاتوں کے سلسلے میں شرکت کرتے ہوئے بحیرہ جنوبی چین کے معاملے پر چین کے موقف کو واضح کیا۔ اتوار کے روز وانگ مزید پڑھیں

چینی وزیر خا رجہ

موجودہ بین الاقوامی صورتحال میں ہاٹ اسپاٹ مسائل ابھر رہے ہیں، چینی وزیر خا رجہ

و ینٹیا نے (نمائندہ خصوصی) 14 ویں مشرقی ایشیا سمٹ کے وزرائے خارجہ کا اجلاس وینٹیانے میں منعقد ہوا۔ چینی وزیر خارجہ وانگ ای نے اجلاس میں شرکت کی اور خطاب کیا۔اتوار کے روز وانگ ای نے کہا کہ موجودہ مزید پڑھیں

مصطفی کمال

مصطفی کمال کیخلاف نیب ریفرنس بحالی کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

کراچی(نمائندہ خصوصی ) ایم کیو ایم کے رہنما سید مصطفی کمال و دیگر کیخلاف کلفٹن میں سرکاری اراضی کی الاٹمنٹ ریفرنس بحالی سے متعلق نیب کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ کراچی کی احتساب عدالت کے روبرو سابق ناظم کراچی مزید پڑھیں