ٹیکس عائد

پنجاب بھر میں کوڑا ٹیکس عائد کردیا گیا ، نوٹیفکیشن جاری

لاہور (نمائندہ خصوصی ) پنجاب کے تمام شہروں میں کوڑا ٹیکس عائد کردیا گیا ۔ صوبائی کابینہ کی اسٹینڈنگ کمیٹی برائے فنانس اینڈ ڈیولپمنٹ نے کوڑا ٹیکس نافذ کرنے کی منظوری دی جس کے بعد نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔ حکومت مزید پڑھیں

وفاقی وزیر پٹرولیم مصدق ملک

آئیں مل کر بات کریں معاملات کو سلجھائیں، حکومت کی پی ٹی آئی کو مذاکرات کی پیشکش

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی ) وفاقی وزیر پٹرولیم مصدق ملک نے پی ٹی آئی کو مذاکرات کی پیشکش کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم کہتے ہیں آئیں مل کر بات کرتے ہیں، معاملات کو سلجھاتے ہیں،بات کرو لیکن برباد مت مزید پڑھیں

عظمیٰ بخاری

فوجی تنصیبات پر حملے کروانے والا اب معافیاں مانگ رہا ہے،عظمی بخاری

لاہور (نمائندہ خصوصی) وزیر اطلاعات پنجاب عظمی بخاری نے کہا ہے کہ فوجی تنصیبات پر حملے ، شہدا کے مجسمے جلا کر اپنے وقت کا فرعون معافیاں مانگ رہا ہے۔ اپنے ایک بیان میں وزیر اطلاعات پنجاب عظمی بخاری کا مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف

فلسطین میں انسانی المیہ جنم لے چکا، عالمی برادری ذمہ داریاں پوری کرے،وزیراعظم

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ فلسطین میں انسانی المیہ جنم لے چکا ہے، اقوام متحدہ سمیت عالمی برادری اپنی ذمہ داریاں پوری کرے۔ وزیراعظم شہباز شریف نے فلسطین کے علاقے خان یونس میں جاری مزید پڑھیں

علی امین گنڈاپور

پختونخوا میں قیام امن کیلئے درکار تمام وسائل فراہم کریں گے، علی امین گنڈاپور

مردان(نمائندہ خصوصی ) وزیراعلی کے پی کے علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ حکومت صوبے میں قیام امن کے لیے درکار تمام وسائل فراہم کرے گی۔ مردان میں نئی پولیس لائن کے قیام کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مزید پڑھیں

اسپیکر قومی اسمبلی

زندہ قومیں اپنے ہیروز کو ہمیشہ یاد رکھتی ہیں، قوم کو اپنے بہادرسپوتوں پر فخر ہے، اسپیکر قومی اسمبلی

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی ) اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے کہا ہے کہ زندہ قومیں اپنے ہیروز کو ہمیشہ یاد رکھتی ہیں، قوم کو اپنے بہادرسپوتوں پر فخر ہے۔ اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے کیپٹن محمد سرور مزید پڑھیں

امیر جماعت اسلامی

عوام کا حق لیے بغیر دھرنا ختم نہیں ہوگا، امیر جماعت اسلامی

راولپنڈی (نمائندہ خصوصی) امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن نے کہاہے کہ عوام کا حق لیے بغیر نہیں جائیں گے، ہم آئی پی پیز کو لگام دینا چاہتے ہیں ، یہ عوام کا خون نچوڑ رہے ہیں،ہمارا کوئی ذاتی مقصد مزید پڑھیں

بیرسٹر سیف

جعلی حکومت عوام و سکیورٹی اداروں میں غلط فہمیاں پیدا کررہی ہے،بیرسٹر سیف

پشاور (نمائندہ خصوصی ) مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے کہا ہے کہ جعلی حکومت عوام و سکیورٹی اداروں میں غلط فہمیاں پیدا کررہی ہے۔ صوبائی مشیر اطلاعات بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے کہا ہے کہ عطا تارڑ کے مزید پڑھیں