بشری بی بی

لاہور ہائیکورٹ نے بشریٰ بی بی کی مقدمات کی تفصیلات فراہمی کی درخواست نمٹا دی

لاہور (نمائندہ خصوصی) لاہور ہائیکورٹ نے بانی تحریک انصاف و سابق وزیر اعظم عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی اپنے خلاف درج مقدمات کی تفصیلات فراہمی کے لیے دائر درخواست نمٹا دی۔ ہائیکورٹ کے جسٹس طارق سلیم شیخ مزید پڑھیں

جھانوی کپور

میں نے جان بوجھ کر کم کمرشل فلموں کا انتخاب کیا،جھانوی کپور

ممبئی (نمائندہ خصوصی)بالی ووڈ کی نوجوان اور ابھرتی ہوئی اداکارہ جھانوی کپور نے کہا ہے کہ انکے کیریئر میں ہٹ سے زیادہ ناکام فلمیں ہیں، اس کی وجہ یہ ہے کہ میں نے رسکی فلموں کا انتخاب کیا، بڑی کمرشل مزید پڑھیں

عظمیٰ بخاری

دفعہ 144 کی خلاف ورزی کرنے والوں سے سختی سے نمٹا جائیگا’ عظمیٰ بخاری

لاہور (نمائندہ خصوصی)وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ پنجاب میں دفعہ 144دہشتگردی کے پیش نظر لگائی گئی ہے، جو بھی قانون کی خلاف ورزی کرے گا اس سے سختی سے نمٹا جائے گا۔انہوں نے اپنے بیان میں مزید پڑھیں

مریم نواز

وزیر اعلیٰ مریم نواز نے زرعی ٹیوب ویل سولررائزیشن پراجیکٹ کی منظوری دیدی

لاہور ( نمائندہ خصوصی)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے زرعی ٹیوب ویل سولررائزیشن پراجیکٹ کی منظوری دے دی۔وزیراعلیٰ مریم نواز کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں سینیٹر پرویز رشید، سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب، وزیر اطلاعات و ثقافت عظمی مزید پڑھیں

سرفرازبگٹی

بلوچستان میں ہمیشہ مخلوط حکومت ہوتی ہے جس میں وزیراعلیٰ بلیک میل ہوتا ہے’سرفرازبگٹی

کوئٹہ(نمائندہ خصوصی ) وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ بلوچستان میں ہمیشہ مخلوط حکومت ہوتی ہے جس میں وزیراعلیٰ بلیک میل ہوتا ہے لیکن مجھے جب تک ایوان کا اعتماد حاصل رہے گا اس وقت تک وزیراعلیٰ مزید پڑھیں

طلال چوہدری

پاکستان میں سوشل میڈیا قوانین پر عمل درآمد نہیں ہوتا،طلال چوہدری

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما سینیٹر طلال چوہدری نے کہا ہے کہ پوری دنیا میں سوشل میڈیا سے متعلق قوانین موجود ہیں لیکن پاکستان میں سوشل میڈیا قوانین پر عمل درآمد نہیں ہوتا۔نجی ٹی وی سے مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

پنجاب میں دفعہ 144 کا نفاذ لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج

لاہور(نمائندہ خصوصی ) پنجاب میں دفعہ 144 کا نفاذ لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا گیااور پٹیشن کے فیصلے تک حکم امتناع کی استدعاکی گئی ہے۔درخواست اظہر صدیق ایڈووکیٹ کی جانب سے دائر کی گئی جس میں پنجاب حکومت، ہوم مزید پڑھیں

ریڈزون سیل

جماعت اسلامی کا دھرنا،ریڈزون سیل،ملک بھر میں مظاہروں کااعلان

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) جماعت اسلامی کے دھرنے کے پیش نظر حکومت نے اسلام آباد میں دفعہ 144 نافذ کرتے ہوئے ریڈ زون کو سیل کر دیاجبکہ وفاقی دارالحکومت اور پنجاب بھرمیں رات بھر چھاپوں کے دوران پولیس نے متعدد مزید پڑھیں

شاہ عبدالعزیز پارک

شاہ عبدالعزیز پارک پرگرین ریاض کے تحت تعمیراتی کام شروع

ریاض(نمائندہ خصوصی)سعودی عرب کے شاہی کمیشن برائے ریاض کے بورڈ آف ڈائریکٹرز نے شاہ عبدالعزیز پارک پرگرین ریاض منصوبے کے تحت تعمیراتی کام شروع کر دیاہے۔عرب ٹی وی کے مطابق یہ پارک کنگ خالد انٹرنیشنل ایئرپورٹ اور شہزادی نورہ بنت مزید پڑھیں