کملا ہیرس

کملا ہیرس کا صدارتی امیدوار کیلئے مطلوبہ حمایت حاصل کرنے کا دعوی

واشنگٹن (نمائندہ خصوصی)امریکا کی نائب صدر کملا ہیرس نے ڈیموکریٹ پارٹی کی صدارتی امیدوار نامزد ہونے کیلئے مطلوبہ حمایت حاصل کرنے کا دعوی کر دیا،ایک بیان میں ڈیموکریٹ پارٹی کی ممکنہ صدارتی امیدوار کملا ہیرس نے کہا کہ میرے لئے مزید پڑھیں

ڈالر کی قدر

ڈالر کی قدر میں اضافے کا رجحان،انٹر بینک میں امریکی ڈالر 278 روپے 50 پیسے کا ہوگیا

کراچی (نمائندہ خصوصی) رواں کاروباری ہفتے کے مسلسل تیسرے دن بھی انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں اضافے کا رجحان برقرار رہا ۔ کرنسی ڈیلرز کے مطابق بدھ کو کاروبار کے آغاز پر ہی انٹر بینک میں ڈالر کی مزید پڑھیں

نیپال

نیپال میں اڑان بھرنے کے دوران طیارے کو حادثہ، 18افراد ہلاک

کھٹمنڈو(نمائندہ خصوصی)نیپال میں ایک طیارہ حادثے کا شکار ہوگیا جس کے نتیجے میں 18افراد ہلاک ہوگئے،غیر ملکی میڈیا کے مطابق ساریا ائیرلائن کے ائیرکرافٹ کو حادثہ کھٹمنڈو کے تربھون انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر پیش آیا جہاں بدھ کے روز صبح 11بجے مزید پڑھیں

پی ٹی آئی

پی ٹی آئی نے مخصوص نشستوں کیلئے خواتین کے ناموں کی فہرستیں تیار کرلی

اسلام آ باد (نمائندہ خصوصی ) پاکستان تحریک انصاف نے قومی اور صوبائی اسمبلی کی مخصوص نشستوں کے لیے 35 خواتین کے ناموں کی فہرستیں تیارکر لیں۔قومی اسمبلی میں خواتین کی مخصوص نشستوں کے لیے تحریک انصاف نے 14 نام مزید پڑھیں

ہیڈ کوچ ویمن کرکٹ ٹیم

ہم صحیح ڈائریکشن میں جارہے ہیں، اس بار ایشیا کپ جیتنا ہے، ہیڈ کوچ ویمن کرکٹ ٹیم

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) قومی ویمن کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ محمد وسیم نے کہا ہے کہ پہلے میچ میں ہمیں مشکل ہوئی کیونکہ ہم اپنے پلان پر عمل نہیں کرسکے،پہلے میچ کے بعد ٹیم کی کارکردگی میں بہتری آئی ہے، مزید پڑھیں

سندھ ہائی کورٹ

پولیس صرف غیرقانونی کاموں میں ملوث افراد سے پیسے کی وصولی میں لگی ہے، سندھ ہائی کورٹ

کراچی(نمائندہ خصوصی ) سندھ ہائی کورٹ کے جسٹس امجد علی سہتو نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ پولیس صرف غیرقانونی کاموں میں ملوث افراد سے پیسے کی وصولی میں لگی ہے ،جس چیز پر پابندی کا حکم دیتے ہیں اس مزید پڑھیں

عمر اکمل

زندگی بورنگ کپڑے پہننے کے لیے بہت چھوٹی ہے، عمر اکمل کی منفرد لباس میں تصویر وائرل

لاہور(نمائندہ خصوصی)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کھلاڑی عمر اکمل نے منفرد لباس میں اپنی تصویر شیئر کی ہے۔نئی تصویر میں عمر اکمل کو فلاور پرنٹس کا کو آرڈ لباس پہنے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔عمر اکمل نے سوشل میڈیا اکاﺅنٹ، مزید پڑھیں

عرفان ملک

نوجوان پاکستانی نژاد امریکی کرکٹر دوران میچ انتقال کر گیا

نیو یارک(نمائندہ خصوصی)نوجوان پاکستانی نژاد امریکی کرکٹر دوران میچ انتقال کر گیا، نیویارک کے علاقہ برونکس میں کرکٹ میچ کے دوران عرفان ملک کو دل کا دورہ پڑا جو جان لیوا ثابت ہوا۔پاکستانی نژاد امریکی کرکٹر 44سالہ عرفان ملک ، مزید پڑھیں

اینڈی مرے

برطانیہ کے ٹینس سٹار اینڈی مرے کا پیرس اولمپکس کے بعد ریٹائرمنٹ کا اعلان

لندن (نمائندہ خصوصی)برطانیہ کے ٹینس سٹار اینڈی مرے نے پیرس اولمپکس کے بعد ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا،سابق ومبلڈن، یو ایس اور اولمپکس چیمپئن اینڈی مرے پیرس اولمپکس 2024میں برطانوی ٹینس ٹیم کی نمائندگی کریں گے اور یہ 37سالہ کھلاڑی کا مزید پڑھیں

فواد چودھری

نواز شریف اور آصف زرداری تاریخ کے غلط رخ پر کھڑے ہیں،فواد چودھری

لاہور (نمائندہ خصوصی ) سابق وفاقی وزیر فواد چودھری نے کہا ہے کہ نواز شریف اور آصف زرداری آج تاریخ کے غلط رخ پر کھڑے ہیں۔ بدھ کو لاہور کی انسداد دہشتگردی عدالت میں پیشی کے موقع پر میڈیا سے مزید پڑھیں