نینسی پیلوسی

نینسی پیلوسی کی کملا ہیرس کو صدارتی امیدوارنامزد کئے جانے کی حمایت

واشنگٹن (نمائندہ خصوصی)امریکی ایوان نمائندگان کی سابق سپیکر اور ڈیموکریٹک رہنما نینسی پیلوسی نے نائب صدر کملا ہیرس کی بطور صدارتی امیدوار نامزدگی کی حمایت کردی ،عرب میڈیا کے مطابق ڈیموکریٹک رہنما نینسی پیلوسی نے ایک بیان میں کہا ہے مزید پڑھیں

کرفیو بدستور نافذ

حسینہ واجد حکومت کا کوٹا سسٹم پر سپریم کورٹ کا حکم قبول کرنے کا فیصلہ، کرفیو بدستور نافذ

ڈھاکا(نمائندہ خصوصی) بنگلادیش کی حکومت نے سرکاری ملازمتوں میں کوٹے سے متعلق عدالتی فیصلے کو باضابطہ طور پر قبول کر نے کا عندیہ دے دیا،غیر ملکی میڈیا کے مطابق دارالحکومت ڈھاکا سمیت دیگر شہروں میں دوسرے روز بھی حالات پرسکون مزید پڑھیں

محمد شامی

ہاردیک پانڈیا کو اپنے غصے پر قابو رکھنے کی ضرورت ہے، محمد شامی

نئی دہلی (نمائندہ خصوصی)بھارتی فاسٹ بولر محمد شامی نے کہا ہے کہ ہاردیک پانڈیا کو اپنے غصے پر قابو رکھنے کی ضرورت ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق محمد شامی نے 2022 کے آئی پی ایل میں ان کے ساتھ ہونے والے مزید پڑھیں

باسط علی

انضمام سے بدتمیزی،باسط علی نے محمد شامی کو تنقید کا نشانہ بناڈالا

کراچی (نمائندہ خصوصی)قومی ٹیم کے سابق کپتان انضمام الحق کے بارے میں نامناسب الفاظ استعمال کرنے پر سابق کرکٹر باسط علی نے بھارتی بولر محمد شامی کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔بھارتی ٹیم کے پیسر نے ایک انٹرویو میں مزید پڑھیں

صدر مملکت

صدر مملکت نے ‘کرسچن میرج ترمیمی ایکٹ’ کی توثیق کردی

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)صدر مملکت آصف علی زرداری نے کرسچن میرج ترمیمی ایکٹ 2024 کی توثیق کردی، ترمیمی ایکٹ کے تحت مسیحی برادری میں شادی کی عمر 18سال کردی گئی۔وفاقی وزیر مذہبی امور چوہدری سالک اور مسیحی برادری کے نمائندوں مزید پڑھیں

بھارت

دو طرفہ سیریز کیلئے کوئی بات چیت نہیں ہوئی،بھارتی میڈیا کا دعوی

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی)نے بھارت کو دوطرفہ سیریز کھیلنے کی کوئی پیشکش نہیں کی۔بھارتیمیڈیانے انکشاف کیا ہے کہ سری لنکا میں جاری انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی)کی سالانہ کانفرنس میں پاکستان اور بھارت کے درمیان دو مزید پڑھیں

وزیراعظم محمد شہباز شریف

وزیراعظم محمد شہباز شریف سے ترکمانستان کے وزیر خارجہ کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وزیر اعظم محمد شہباز شریف سے ترکمانستان کی کابینہ کے ڈپٹی چیئرمین اور وزیر خارجہ راشد میریدوف نے وزیر اعظم ہاؤس میں ملاقات کی۔ وزیراعظم نے ترکمانستان کے عظیم رہنما گربنگولی بردی محمدوف کے ساتھ اس ماہ مزید پڑھیں

اولی پوپ

ویسٹ انڈین ٹیم کو آخری میچ میں بھی شکست دیکر کلین سویپ کریں گے ، اولی پوپ

لندن (نمائندہ خصوصی)انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز بلے باز اولی پوپ نے کہا ہے کہ ویسٹ انڈین ٹیم کو تیسرے اور آخری ٹیسٹ میچ میں بھی شکست دیکر سیریز کلین سویپ کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ مہمان ٹیم مزید پڑھیں

عطا اللہ تارڑ

تحریک انتشار کے سرغنہ نے بالآخر 9 مئی کے واقعہ میں سہولت کاری اور منصوبہ سازی کا اعتراف جرم کر ہی لیا، عطاء اللہ تارڑ

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑنے کہاہے کہ تحریک انتشار کے سرغنہ نے بالآخر 9 مئی کے واقعہ میں سہولت کاری اور منصوبہ سازی کا اعتراف جرم کر ہی لیا،پی ٹی آئی کی سیاست ہمیشہ تشدد اور مزید پڑھیں

حمزہ شہباز

حمزہ شہباز کو وفاق میں اہم عہدہ ملنے کا امکان

لاہو ر(نمائندہ خصوصی )وزیراعظم شہباز شریف کے صاحبزادے حمزہ شہباز کو وفاق میں اہم عہدہ ملنے کا امکان ہے۔ذرائع کے مطابق لاہور میں حمزہ گروپ متحرک ہوگیا پرانے کارکنوں ساتھیوں سے رابطے شروع کر دیئے گئے، حمزہ شہباز کا سٹیٹ مزید پڑھیں