حافظ نعیم الرحمان

ری الیکشن کی ضرورت نہیں ، فارم 45 کی بنیاد پرتمام سیٹوں کا فیصلہ ہونا چاہیے،حافظ نعیم

کراچی(نمائندہ خصوصی) امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان کاکہنا ہے کہ پاکستان میں ری الیکشن کی ضرورت نہیں ، فارم 45کی بنیاد پر تمام سیٹوں کا فیصلہ ہونا چاہیے۔ امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

عطا تارڑ کی کامیابی کیخلاف انتخابی عذرداری پر سماعت غیر معینہ مدت کیلئے ملتوی

لاہور(نمائندہ خصوصی ) لاہور ہائیکورٹ الیکشن ٹریبونل نے حلقہ این اے 127 سے لیگی امیدوار عطا تارڑ کی کامیابی کیخلاف انتخابی عذرداری پر سماعت غیر معینہ مدت کیلئے ملتوی کر دی۔ لاہور ہائیکورٹ میں قائم الیکشن ٹریبونل کے جج جسٹس مزید پڑھیں

شرجیل میمن

واضح قانون ہے ممنوعہ فنڈنگ والی پارٹی الیکشن نہیں لڑسکتی، شرجیل میمن

کراچی(نمائندہ خصوصی ) سندھ کے سینئر وزیرشرجیل میمن نے کہا کہ قانون میں واضح ہے ممنوعہ فنڈنگ والی پارٹی الیکشن نہیں لڑ سکتی۔ کراچی میں پریس کانفرنس سے خطاب میں سینئر صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن کا کہنا تھا کہ مزید پڑھیں

وفاقی کابینہ

وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب، پی ٹی آئی پر پابندی سے متعلق منظوری لی جائے گی

اسلام آ باد(نمائندہ خصوصی ) وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کا انتہائی اہم اجلاس کل منگل کو طلب کر لیا۔ ذرائع کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت ہونے والے وفاقی کابینہ کے اجلاس میں پی ٹی مزید پڑھیں

چینی وزارت خا رجہ

یوکرین کے وزیر خارجہ دمترو کلیبا چین کا دورہ کریں گے، چینی وزارت خا رجہ

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چینی وزارت خارجہ کی ترجمان ماؤ ننگ نے اعلان کیا ہے کہ سی پی سی کی مرکزی کمیٹی کے پولیٹیکل بیورو کے رکن اور وزیر خارجہ وانگ ای کی دعوت پر یوکرین کے وزیر خارجہ دمترو کلیبا مزید پڑھیں

چینی صدر

چینی خصوصیات کے ساتھ قومی حکمرانی کے نظام کو جدید بنانے کی اشد ضرورت ہے، چینی صدر

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) ‘سی پی سی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکریٹری شی جن پھنگ نے سی پی سی کی مرکزی کمیٹی کے تیسرے کل رکنی اجلاس میں اصلاحات کو مزید جامع بنانے اور چینی طرز کی جدیدیت کو فروغ دینے مزید پڑھیں

چین

ایٹمی ہتھیار پہلے استعمال نہ کرنے کے باہمی اقدام پر چین کا ورکنگ پیپر جاری

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چین کی وزارت خارجہ کی سرکاری ویب سائٹ نے ایٹمی ہتھیار پہلے استعمال نہ کرنے کے باہمی اقدام پر ورکنگ پیپر” جاری کیا۔ ورکنگ پیپر میں کہا گیا کہ جوہری ہتھیاروں کی مکمل ممانعت اور مکمل تباہی مزید پڑھیں

بیرسٹر گوہر

چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر اور سیکرٹری اطلاعات روف حسن گرفتار

اسلام آ باد (نمائندہ خصوصی) اسلام آباد پولیس کی بھاری نفری نے تحریک انصاف سیکرٹریٹ پر چھاپہ مار کر چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر اور سیکرٹری اطلاعات روف حسن کو گرفتار کرلیا۔ ایس ایس پی حسن جہانگیر ووٹو کی مزید پڑھیں

فیصل کریم کنڈی

فیصل کریم کنڈی کا علی امین گنڈا پور کو پی ٹی آئی حکومت کی 10 سالہ کارکردگی پر مناظرے کا چیلنج

پشاور (رپورٹنگ آن لائن) گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے وزیراعلی کے پی علی امین گنڈا پور کو پی ٹی آئی حکومت کی 10 سالہ کارکردگی پر مناظرے کا چیلنج دیدیا۔ گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے میڈیا مزید پڑھیں

پشاور ہائیکورٹ

لاپتہ افراد کیس، ضرورت پڑنے پر وزیراعلی کو بھی طلب کریں گے، پشاور ہائیکورٹ

پشاور (نمائندہ خصوصی) پشاور ہائی کورٹ نے لاپتہ افراد کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیئے کہ ضرورت پڑنے پر وزیراعلی کو بھی طلب کریں گے۔ چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ جسٹس اشتیاق ابراہیم نے لاپتہ افراد کیس کی سماعت مزید پڑھیں