خواجہ آصف

پی ٹی آئی پر پابندی کیلئے پارلیمنٹ میں اتحادیوں سے مشاورت کریں گے ، خواجہ آصف

سیالکوٹ (نمائندہ خصوصی) وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف پر پابندی کے لیے پارلیمنٹ میں اتحادیوں سے مشاورت کریں گے،کوئی ادارہ پاکستان کی سالمیت سے ماورا نہیں ہے،عدالتوں پر لازم ہے کہ وہ اپنا احترام مزید پڑھیں

خواتین کرکٹ ٹیموں

انگلینڈ اور نیوزی لینڈ کی خواتین کرکٹ ٹیموں کے درمیان سیریز کا پانچواں اور آخری ٹی 20 میچ (آج) کھیلا جائے گا

لندن(نمائندہ خصوصی)انگلینڈ اور نیوزی لینڈ کی خواتین کرکٹ ٹیموں کے درمیان سیریز کا پانچواں اور آخری ٹی 20 میچ (آج)بدھ کولارڈز ، لندن میں کھیلا جائے گا۔انگلینڈ ویمن کو سیریز میں 0ـ4 کی فیصلہ کن برتری حاصل ہے۔ پہلے میچ مزید پڑھیں

ہربھجن سنگھ

ہربھجن سنگھ، سریش رائنا، یوراج سنگھ، اور گورکیرت مان کے خلاف معذور افراد کا مبینہ طور پر مذاق اڑانے پر پولیس میں شکایت درج

نئی دہلی (نمائندہ خصوصی) ہربھجن سنگھ، سریش رائنا، یوراج سنگھ، اور گورکیرت مان کے خلاف معذور افراد کا مبینہ طور پر مذاق اڑانے پر پولیس میں شکایت درج کرائی گئی ہے۔نیشنل سینٹر فار پروموشن آف ایمپلائمنٹ فار ڈس ایبلڈ پیپل مزید پڑھیں

قتل

راولپنڈی،اپنی 2 بھانجیوں کو قتل کرنے والے ماموں کیخلاف مقدمہ درج

راولپنڈی(نمائندہ خصوصی ) اپنی 2 کمسن بھانجیوں کو قتل کرنے اوربھابھی کا گلا کاٹنے والے شخص کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔ پولیس نے راولپنڈی کے علاقے ٹینچ بھاٹہ میں اپنی بھابھی کی شہ رگ کاٹنے اور بھانجیوں کو قتل مزید پڑھیں

محمد وسیم

ویمنز کرکٹرز کو مینز ٹیم جیسی سہولتیں نہیں ملتیں: ہیڈ کوچ کھلاڑیوں کے حق میں بول پڑے

کراچی(نمائندہ خصوصی)پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کے نئے ہیڈ کوچ محمد وسیم نے ویمنز کھلاڑیوں کو ملنے والی سہولتوں پر سوالات اٹھا دئیے اور ان کے مطالبات کے حق میں بول پڑے۔نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں میڈیا سے گفتگو میں محمد وسیم مزید پڑھیں

محسن نقوی

محسن نقوی کی بنوں حملہ کی مذمت ، شہدا کو خراج عقیدت پیش

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے دہشتگردوں کے بنوں چھانی پر بزدلانہ حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے حملہ ناکام بنانے پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین کیا۔ وزیر داخلہ محسن نقوی نے حملے میں مزید پڑھیں

حمزہ خان

دفاعی چیمپئن حمزہ خان ورلڈ جونیئر اسکواش چیمپئن شپ سے آؤٹ

ہیوسٹن(نمائندہ خصوصی)امریکا میں جاری ورلڈ جونیئر اسکواش چیمپئن شپ میں دفاعی چیمپئن اور سیکنڈ سیڈ حمزہ خان کوارٹر فائنل میں شکست کے بعد ایونٹ سے باہر ہوگئے، حمزہ کو کوریا کے جوینگ ناکے ہاتھوں شکست کا سامنا کرنا پڑا۔امریکی ریاست مزید پڑھیں

جرمنی

جرمنی میں لبنانی حزب اللہ سے تعلق کے شبہ میں ایک شخص گرفتار

برلن(نمائندہ خصوصی)جرمن عدلیہ نے حزب اللہ سے تعلق رکھنے کے شبہ میں ایک لبنانی شخص کی گرفتاری کا اعلان کیا ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ان پر الزام لگایا گیا ہے کہ وہ “ڈرون بنانے کے لیے پرزے فراہم مزید پڑھیں

دہشتگردوں کا حملہ

بنوں چھانی پر دہشتگردوں کا حملہ، 8 فوجی جوان شہید، جوابی کارروائی میں 10 دہشتگرد ہلاک

راولپنڈی(نمائندہ خصوصی) بنوں چھانی پر دہشتگردں کے حملے کے دوران خودکش دھماکے میں 8 فوجی جوان شہید ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر) کے مطابق 15 جولائی کی صبح 10دہشتگردوں کے گروپ نے بنوں چھانی پر مزید پڑھیں

چینی وزارت خارجہ

چین فلسطین کی اندرونی مفاہمت کے لیے متعلقہ فریقوں کے ساتھ مل کر کام کرنے کے لیے تیار ہے، چینی وزارت خارجہ

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چینی وزارت خارجہ کے ترجمان لین جیئن نے بیجنگ میں فلسطین کے حماس اور الفتح کے رہنماؤں کے درمیان ہونے والے مصالحتی مذاکرات کے حوالے سے ایک نامہ نگار کے سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ مزید پڑھیں