علی امین گنڈا پور

جوڈیشل کمپلیکس کیس، علی امین گنڈاپور و دیگر پی ٹی آئی رہنماوں کی درخواست ضمانت پر سماعت29 جولائی تک ملتوی

اسلام آ باد (نمائندہ خصوصی ) اسلام آباد کی انسداد دہشتگردی عدالت نے وزیر اعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور رہنما رہنما پاکستان تحریک انصاف عمر ایوب، شبلی فراز، علی نواز اعوان و دیگر کی جوڈیشل کمپلکس توڑ پھوڑ کیس میں مزید پڑھیں

بلاول بھٹو

ہمارے درمیان اب بھی کچھ لوگ آمریت کے حامی ہیں،بلاول بھٹو

کراچی(نمائندہ خصوصی) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین اور سابق وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ہمارے درمیان اب بھی کچھ لوگ آمریت کے حامی ہیں۔ سانحہ 5 جولائی کے حوالے سے اپنے پیغام میں بلاول بھٹو زرداری کا مزید پڑھیں

محسن نقوی

پریشر برداشت نہ کرنیوالا ٹیم میں نہیں رہے گا،نقوی کا دوٹوک پیغام

لاہور (نمائندہ خصوصی ) چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی نے دو ٹوک پیغام دیتے ہوئے کہا ہے کہ جو کھلاڑی پریشر برداشت نہیں کر سکتا وہ ٹیم میں نہیں رہے گا۔ میڈیا سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین مزید پڑھیں

رفاقت تنولی

رفاقت تنولی کی گرفتاری کیخلاف اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی ) 2022 میں گاڑی کی ٹکر سے جاں بحق ہونے والے شکیل تنولی کے والد رفاقت تنولی کی گرفتاری کے خلاف اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں دائر درخواست مزید پڑھیں

امریکی صدر

کوئی مصروفیت نہیں، نیند پوری نہیں ہو رہی امریکی صدر کا شِکوہ

واشنگٹن( نمائندہ خصوصی)امریکی صدر جو بائیڈن نے دوبارہ منتخب ہونے کے حوالے سے اپنی اہلیت کو مزید مشکوک بناتے ہوئے کہا ہے کہ ان کی نیند پوری نہیں ہو پارہی اس لیے رات آٹھ بجے کے بعد کوئی بھی سرکاری مزید پڑھیں

محسن نقوی

وزیر داخلہ محسن نقوی نے پٹرول والے موٹر سائیکلز خریدنے پر پابندی عائد کر دی

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی )وزیر داخلہ محسن نقوی نے پٹرول والے موٹر سائیکلز خریدنے پر پابندی عائد کر کرتے ہوئے کہا ہے کہ ماحولیاتی آلودگی میں کمی کیلئے سی ڈی اے آئندہ سے صرف الیکٹرک بائیکس خریدے گی، اسلام آباد کے مزید پڑھیں

سعودی عرب

سعودی عرب کا ماہرین اور کاروباری شخصیات کو شہریت دینے کا اعلان

ریاض (نمائندہ خصوصی ) سعودی عرب نے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے ماہرین اور کاروباری شخصیات کو شہریت دینے کا اعلان کر دیا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق سعودی عرب میں ایک شاہی فرمان کے تحت غیر معمولی صلاحیتوں اور مزید پڑھیں

شاہ محمود قریشی

9 مئی جلاﺅ گھیراﺅکے مقدمے میں شاہ محمود قریشی8 جولائی کو اڈیالہ جیل سے طلب

لاہور(نمائندہ خصوصی) 9 مئی تھانہ شادمان جلا ﺅگھیراﺅکے مقدمے میں اہم پیشرفت ،انسداد دہشت گردی عدالت نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی کواڈیالہ جیل سے طلب کر لیا۔ ایڈمن جج خالد ارشد نے تفتیشی افسر کی استدعا مزید پڑھیں

شہبازشریف

کرنل شیر خان شہید کی بہادری کی داستان رہتی دنیا تک یاد رکھی جائیگی،وزیراعظم

لاہور (نمائندہ ‌خصوصی) وزیراعظم میاں شہباز شریف نے کہا ہے کہ کیپٹن کرنل شیر خان شہید کی بہادری کی داستان رہتی دنیا تک یاد رکھی جائیگی۔ کیپٹن کرنل شیر خان شہید کے پچیسویں یوم شہادت پر وزیراعظم شہباز شریف نے مزید پڑھیں

روزینہ ایلن خان

برطانوی انتخابات، پاکستانی نژاد روزینہ ایلن خان ایک بار پھر کامیاب

لندن (نمائندہ خصوصی ) برطانوی عام انتخابات میں پاکستانی نژاد روزینہ ایلن خان لندن کے علاقے ٹوٹنگ سے ایک مرتبہ پھر کامیاب ہو گئیں۔میڈیا رپورٹ کے مطابق روزینہ ایلن خان نے 29 ہزار 209 ووٹ لے کر کامیابی حاصل کی, مزید پڑھیں