غزہ

غزہ،اسرائیل کی وحشیانہ بمباری تھم نہ سکی، مغربی کنارے میں حملہ مزید 4 افراد شہید

غزہ (نمائندہ خصوصی ) فلسطینی اتھارٹی نے کہا ہے کہ مقبوضہ مغربی کنارے میں ایک اسرائیلی فضائی حملے میں 4 افراد شہید ہوگئے ۔ اسرائیلی حملہ نور شمس کیمپ میں ہوا، جس میں حالیہ ہفتوں میں تشدد میں اضافہ دیکھنے مزید پڑھیں

کراچی میٹرک بورڈ

کراچی میٹرک بورڈ کا کارنامہ، 1988 میں میٹرک فیل امیدوار 2024 میں پاس

لراچی (نمائندہ خصوصی )کراچی میں 1988 میں میٹرک میں فیل امیدوار کو 2024 میں پاس کردیا گیا۔ دستاویزات کے مطابق طالب علم میٹرک بورڈ کے ریکارڈ میں فیل ہے مگر ڈگری میں پاس ہے۔ فیل طالب علم کو سیکرٹری میٹرک مزید پڑھیں

فیاض الحسن چوہان

1992 ورلڈکپ میں پاکستان کو مصنوعی بارش کرکے جتوایا گیا، فیاض الحسن چوہان

اسلام آ باد (نمائندہ خصوصی) استحکام پاکستان پارٹی کے رہنما فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ 1992 ورلڈکپ میں مصنوعی بارش کرکے پاکستانی ٹیم کو جتوایا گیا تھا۔ سوشل میڈیا پر ایک پوڈکاسٹ میں بات کرتے ہوئے انہوں نے مزید پڑھیں

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ

اداکارہ کو پیسے دینے کا کیس،سابق صدر ٹرمپ کی سزا معطل

واشنگٹن (نمائندہ خصوصی ) سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو سپریم کورٹ کے بعد ایک اور عدالت سے ریلیف مل گیا۔ غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی عدالت نے اداکارہ کو خاموش رہنے کیلئے رقم دینے کے کیس میں ڈونلڈ مزید پڑھیں

عظمیٰ بخاری

فتنہ پارٹی کو پنجاب اسمبلی کے گیٹ پر ہلڑ بازی کرتے شرم آنی چاہیے،عظمی بخاری

لاہو ر(نمائندہ خصوصی ) صوبائی وزیر اطلاعات و رہنما مسلم لیگ ن عظمی بخاری نے کہا ہے کہ فتنہ پارٹی کے ارکان کو پنجاب اسمبلی کے گیٹ پر ہلڑ بازی کرتے شرم آنی چاہیے۔ سنی اتحاد کونسل کی جانب سے مزید پڑھیں

فواد چوہدری

شیر افضل مروت ڈرائیور لیول کے لوگ ہیں جو جیت کر آگئے،فواد چوہدری

اسلام آ باد (نمائندہ خصوصی) سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے پی ٹی آئی کے رہنما شیر افضل مروت کو ڈرائیور لیول کا کہہ دیا۔ گزشتہ روز میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیر افضل مروت نے سابق وفاقی وزیر پر مزید پڑھیں

وزیر مملکت خزانہ

بجٹ آئی ایم ایف کے ساتھ بنانا تھا، ان کا ساڑھے تین ہزار ارب ٹیکس کا مطالبہ ماننا پڑا، وزیر مملکت خزانہ

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) وزیر مملکت برائے خزانہ علی پرویز ملک نے کہا ہے کہ بجٹ آئی ایم ایف کی شراکت داری کے ساتھ بنانا تھا اور ہمیں ان کے ساڑھے 3 ہزار ارب روپے کے ٹیکس کے مطالبے کو مزید پڑھیں

شاداب خان

شاداب خان کی ہیٹ ٹرک کی بدولت کولمبو اسٹرائیکرز کامیاب

کولمبو (نمائندہ خصوصی)کولمبو اسٹرائیکرز نے پالی کیلے انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں کینڈی فالکنز کو 51 رنز سے شکست دیکر لنکا پریمیئر لیگ 2024 کا شاندار آغاز کیا۔ کولمبو اسٹرائیکرز کی فاتح میں پاکستانی آل رائونڈر شاداب خان کی شاندار کارکردگی مزید پڑھیں

بیرسٹر سیف

بانی پی ٹی آئی کی گرفتاری سے متعلق عالمی رپورٹ ہمارے موقف کی تائید ہے، بیرسٹر سیف

پشاور (نمائندہ خصوصی ) مشیر اطلاعات کے پی کے بیرسٹر سیف نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کے حوالے سے اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے ورکنگ گروپ کی حالیہ رپورٹ نے ہماری موقف کی تائید کردی ہے۔ مزید پڑھیں

لاہور ہائی کورٹ

بیوروکریٹس، ملٹری افسران کو بجٹ میں ٹیکس سے استثنی دینے کا اقدام لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج

لاہور (نمائندہ خصوصی ) لاہور ہائی کورٹ میں بیوروکریٹس اور ملٹری افسران کو بجٹ میں ٹیکس سے استثنی دینے کا اقدام چیلنج کردیا گیا۔ درخواست شہری مشکور حسین نے ندیم سرور ایڈووکیٹ کی وساطت سے دائر کی، درخواست میں وفاقی مزید پڑھیں