ڈالر

ڈالر گراوٹ کا شکار ، روپے کی قدر بڑھ گئی ، ڈالر کی قیمت 278 روپے 25 پیسے ہو گئی

کراچی (نمائندہ خصوصی) تبادلہ مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں دوسرے روز بھی کمی ہونے سے روپے کی قدر میں اضافہ ہو گیا ، کاروباری ہفتے کے دوسرے روز انٹر بینک میں ڈالر20 پیسے سستا ہو گیا، جس کے بعد ڈالر کی قیمت 278 روپے 25 پیسے ہو گئی۔ گزشتہ روز کاروباری دن کے اختتام پر ڈالر کا ریٹ 278 روپے 45 پیسے پر بند ہوا تھا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں