ڈینگی کیسز

اسلام آباد، ڈینگی کیسز میں ایک بار پھر اضافہ، تعداد 29 ہوگئی

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وفاقی دارلحکومت میں ڈینگی کیسز میں ایک بار پھر اضافہ ہوگیا ۔ رواں سیز ن کے دوران کیسز کی تعداد 29 ہو گئی ۔ڈینگی رپورٹ کے مطابق اسلام آباد میں ڈینگی کے بڑھتے کیسز میں تشویشناک حد مزید پڑھیں

فواد چودھری

5 سے 6 ماہ کی اسمبلی ہے اور پی ٹی آئی والے بچوں کی طرح لڑ رہے ہیں، فواد چوہدری

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے کہا ہے کہ یہ 5 سے 6 ماہ کی اسمبلی ہے اور پی ٹی آئی والے بچوں کی طرح لڑ رہے ہیں، ملک میں مارشل لا چل رہا لیکن نعرے جمہوریت مزید پڑھیں

مفتاح اسماعیل

حکومت کے پاس مینڈیٹ نہیں یہ ٹیکس اصلاحات سمیت ہر معاملے میں ڈرتے ہیں،مفتاح اسماعیل

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)عوام پاکستان پارٹی کے رہنما اورسابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ حکومت کے پاس مینڈیٹ نہیں یہ ٹیکس اصلاحات سمیت ہر معاملے میں ڈرتے ہیں،تاجر دوست اسکیم کے ذریعے تاجروں پر زیادہ ٹیکس لگا مزید پڑھیں

بیرسٹر سیف

بغضِ عمران میں جعلی حکومت نے انٹرنیٹ کا بھی ستیاناس کر دیا، بیرسٹر سیف

پشاور (نمائندہ خصوصی )مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کے بغض میں جعلی حکومت نے انٹرنیٹ کا بھی ستیاناس کر دیا۔اپنے ایک بیان میں بیرسٹر سیف کا کہنا تھا کہ مزید پڑھیں

عمران خان

عمران خان کی بطور چانسلر نامزدگی کیخلاف آکسفورڈ یونیورسٹی میں پٹیشن دائر

لندن(نمائندہ خصوصی)بانی پی ٹی آئی عمران خان کی بطور چانسلر نامزدگی کیخلاف آکسفورڈ یونیورسٹی میں پٹیشن دائر کر دی گئی۔ذرائع کے مطابق پٹیشن دائر کرنے والے ن لیگ کے کارکن خرم بٹ کا کہنا تھا کہ بانی پی ٹی آئی مزید پڑھیں

وفاقی وزیر اطلاعات

علی امین گنڈا پور کا بیان من گھڑت اور بے بنیاد ہے، عطا تارڑ

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات عطا تارڑ نے اسٹیبلشمنٹ سے متعلق تحریک انصاف سے رابطوں کی نفی کر تے ہوئے کہا ہے کہ علی امین گنڈا پور کا بیان من گھڑت اور بے بنیاد ہے،انکا کہنا ہے ہڑتالوں سے مزید پڑھیں

چینی صدر

چینی صدر کی صدارت میں مرکزی کمیٹی  برائے جامع گہری اصلاحات کے چھٹے اجلاس کا انعقاد

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) سی پی سی سینٹرل کمیٹی کے جنرل سیکریٹری، چین کے صدر، چین کے مرکزی فوجی کمیشن کے   چیئرمین اور مرکزی کمیٹی   برائے جامع گہری اصلاحات کے ڈائریکٹر شی جن پھنگ نے  مرکزی کمیٹی   برائے مزید پڑھیں

چین

تائیوان کا مسئلہ چین امریکہ تعلقات میں پہلی سرخ لکیر ، چینی فوجی کمیشن

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) امریکی صدر کے معان برائے قومی سلامتی جیک سلیوان نے بیجنگ میں چین کے مرکزی فوجی کمیشن کے نائب  چیئرمین زانگ یوؤ شیا  سے ملاقات کی۔جمعرات کے روز زانگ یوؤ شیا نے کہا کہ چین اور امریکہ مزید پڑھیں