چین

دوسری جنگ عظیم کے بعد چین نے نانشا  جزائر کو جاپانی حملہ آوروں ہی سے بازیاب کرایا تھا، چینی سفا رتخا نہ

بیجنگ (نمائندہ خصوصی)حال ہی میں  چین اور فلپائن کے مابین  شیئن بن  ریف پر تصادم کے بعد ، فلپائن میں جاپان کے سفیر نے فوری طور پر  اظہار خیال کرتے ہوئے دعوی کیا ہے کہ وہ “فلپائن کے جہازوں کو مزید پڑھیں

بیلٹ اینڈ روڈ

پا کستان کی 2024 “بیلٹ اینڈ روڈ” میڈیا کوآپریشن فورم میں شر کت

بیجنگ (نمائندہ خصوصی)2024 “بیلٹ اینڈ روڈ” میڈیا کوآپریشن فورم چین کے صوبہ سی چھوان کے شہر  چھنگ ڈو میں منعقد ہوا۔سی پی سی کی مرکزی کمیٹی کے سیاسی بیورو کے رکن اور سی پی سی کی مرکزی کمیٹی کے پبلسٹی مزید پڑھیں

چین اور افریقہ

چین اور افریقہ کی جانب سے مشترکہ طور پر “بیلٹ اینڈ روڈ” انیشیٹو کی تعمیر کے حوالے سے ٹھوس نتائج  حا صل ہو ئے، چینی میڈ یا

بیجنگ (نمائندہ خصوصی)  چین کے نیشنل ڈویلپمنٹ اینڈ ریفارم کمیشن کی جانب سے منعقدہ ایک خصوصی پریس کانفرنس میں “چین اور افریقی ممالک کے درمیان ‘بیلٹ اینڈ روڈ’ انیشیٹو ڈیولپمنٹ رپورٹ” کو سرکاری طور پر  جاری کیا گیا۔ رپورٹ سے مزید پڑھیں

توانائی

توانائی کی سبز تبدیلیوں کے حوالے سے چین کی اہم کامیابیاں قا بل تعر یف ہیں، چینی میڈ یا

بیجنگ (نمائندہ خصوصی)  چین کی  ریاستی کونسل کے  دفتر اطلاعات کے زیر اہتمام پریس کانفرنس میں گزشتہ دس سالوں سے  چین کی توانائی کی  تبدیلیوں کی کامیابیوں پر روشنی ڈالی گئی۔ چین کے قومی محکمہ توانائی کے نائب سربراہ وانگ مزید پڑھیں

منکی پا کس

منکی پا کس جیسے وبائی امراض کی جانچ اور کانٹیکٹ ٹریسنگ کی صلاحیت کو یقینی بنانا اہم ہوگا، چینی میڈ یا

بیجنگ (نمائندہ خصوصی)حال ہی میں ، منکی پوکس وائرس کی آئی بی نامی ایک انتہائی متعدی اور مہلک قسم نے عالمی توجہ حاصل کی ہے کیونکہ یہ قریبی رابطے کے ذریعہ زیادہ آسانی سے منتقل ہو سکتی ہے۔ عالمی ادارہ مزید پڑھیں

توانائی

چین کی جانب سے توانائی کی منتقلی پر وائٹ پیپر کا اجراء

بیجنگ (نمائندہ خصوصی)چینی ریاستی  کونسل کے انفارمیشن آفس نے ایک پریس کانفرنس  میں “چین کی توانائی کی منتقلی” پر ایک وائٹ پیپر جاری کیا ۔جمعرات کے روز جاری کردہ  وائٹ پیپر بنیادی طور پر چار پہلوؤں پر مشتمل ہے: سب مزید پڑھیں

امیر مقام

بانی پی ٹی کا باب بند، جیل سے باہر آتا نہیں دیکھ رہا: امیر مقام

مردان(نمائندہ خصوصی) وفاقی وزیر برائے سیفران انجینئر امیر مقام نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کا باب بند ہو چکا ہے انہیں جیل سے باہر آتا نہیں دیکھ رہا۔ مردان میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر مزید پڑھیں

پاکستان سٹیٹ آئل

پاکستان سٹیٹ آئل کوگزشتہ مالی سال کے دوران 15.86 ارب روپے کاخالص منافع ہوا

مکوآنہ ( نمائندہ خصوصی ) پاکستان سٹیٹ آئل کمپنی لمیٹڈ(پی ایس او) کوگزشتہ مالی سال کے دوران 15.86 ارب روپے کاخالص منافع حاصل ہواہے۔کمپنی کی طرف سے پاکستان سٹاک ایکسچینج میں جمع کردہ مالیاتی بیان کے مطابق مالی سال 2024 مزید پڑھیں

چودھری پرویز الہی

مبینہ کرپشن ریفرنس،پرویز الہی کی ایک روزہ حاضری معافی کی درخواست منظور،سماعت 10 نومبر تک ملتوی

لاہور(نمائندہ خصوصی ) ترقیاتی منصوبوں میں مبینہ کرپشن ریفرنس میں چودھری پرویز الہی کی ایک روزہ حاضری معافی کی درخواست منظور کر لی گئی۔ لاہور کی احتساب عدالت میں چودھری پرویز الہی کیخلاف ترقیاتی منصوبوں میں مبینہ کرپشن ریفرنس کی مزید پڑھیں

لاہور ہائی کورٹ

لاہور ہائیکورٹ، بجلی بلوں پر فکس چارجز عائد کرنے کیخلاف درخواست پر حکم امتناعی جاری

لاہور(نمائندہ خصوصی ) لاہور ہائیکورٹ نے بجلی کے بلوں پر فکس چارجز عائد کرنے کے خلاف درخواست پر حکم امتناعی جاری کردیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس محمد رضا قریشی نے بجلی بلوں میں فکس چارجز کیخلاف نو کمپنیوں کی درخواست مزید پڑھیں