چینی وزارت تجا رت

چین کینیڈا کی جانب سے چینی الیکٹرک گاڑیوں کے خلاف اقدامامات کی مخالفت کر تا ہے، چینی وزارت تجا رت

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چین کی وزارت تجارت کے ترجمان نے کینیڈا کی جانب سے  الیکٹرک گاڑیوں سمیت  دیگر چینی مصنوعات کے خلاف مجوزہ پابندیوں کے اقدامات کے حوالے سے  کہا ہے کہ کینیڈا نے حقائق اور ڈبلیو ٹی او کے مزید پڑھیں

چین

چین میں نامزد سائز سے بالا صنعتی اداروں کے منافع میں سال بہ سال 3.6 فیصد اضافہ

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) جنوری سے جولائی تک چین میں نامزد سائز سے بالا صنعتی اداروں کا مجموعی منافع 4,099.17 ارب یوآن تک پہنچ گیا، جو سال بہ سال 3.6 فیصد کا اضافہ ہے۔ ان میں سے ریاستی زیر انتظام کاروباری مزید پڑھیں

چین

چین پاناما تجارتی اجلاس کا  پاناما سٹی میں انعقاد

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) پاناما کے دارالحکومت پاناما سٹی  میں “چین پاناما تجارتی اجلاس  اور دستخطوں کی تقریب” منعقد ہوئی، چین کی وزارت تجارت کے  شعبہ بیرونی تجارت کے ڈائریکٹر لی شنگ چیان، پاناما کے نائب وزیر صنعت و تجارت کارلوس مزید پڑھیں

محسن نقوی

محسن نقوی کی سرفراز بگٹی سے ملاقات، امن و امان کی صورتحال پر تبادلہ خیال

کوئٹہ (نمائندہ خصوصی ) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی وزیراعظم کی ہدایت پر ایک روزہ دورے پر کوئٹہ پہنچ گئے اور وزیر اعلی ہاس آمد پر وزیر اعلی بلوچستان سرفراز بگٹی نے ان کا خیر مقدم کیا۔ اس موقع پر مزید پڑھیں

لاہور ہائی کورٹ

یوٹیلٹی اسٹورز بندش سے متعلق وفاقی حکومت سمیت دیگر سے 4 ستمبر تک جواب طلب

لاہور (نمائندہ خصوصی ) لاہور ہائی کورٹ نے ملک بھر میں یوٹیلٹی اسٹورز کی بندش کے خلاف درخواست پر سماعت کے دوران وفاقی حکومت سمیت دیگر سے جواب طلب کر لیا۔ لاہور ہائی کورٹ میں پاکستان بھر میں یوٹیلٹی اسٹورز مزید پڑھیں

ارشد شریف

ارشد شریف قتل، تحقیقات کیلئے جوڈیشل کمیشن کے قیام کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) ارشد شریف شہید کے قتل کی تحقیقات کے لیے جوڈیشل کمیشن کے قیام کی درخواست پر اسلام آباد ہائیکورٹ نے فیصلہ محفوظ کر لیا۔ چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس عامر فاروق نے کیس کی سماعت مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ

اظہر مشوانی کے لاپتا بھائیوں کی بازیابی کیلئے اٹارنی جنرل کو مزید مہلت مل گئی

اسلام آ باد (نمائندہ خصوصی) اسلام آباد ہائی کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے سوشل میڈیا انچارج اظہر مشوانی کے لاپتا بھائیوں کی بازیابی کے کیس میں اٹارنی جنرل منصور عثمان کو مزید مہلت دے دی۔ چیف جسٹس اسلام آباد مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ پنڈی بینچ

سابق ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کی بازیابی کا کیس،سی پی او راولپنڈی ذاتی حیثیت میں طلب

راولپنڈی (نمائندہ خصوصی) لاہور ہائیکورٹ پنڈی بینچ نے سابق ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل محمد اکرم کی بازیابی کے کیس کی سماعت کے دوران اسسٹنٹ ایڈووکیٹ جنرل کی جانب سے جمع کرائے گئے سٹی پولیس افسر(سی پی او)راولپنڈی کا جواب غیر مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن

پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشن، کیس زیر التوا رکھنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) الیکشن کمیشن نے پاکستان تحریک انصاف کے انٹرا پارٹی انتخابات کیس میں سپریم کورٹ کی وضاحت آنے تک مقدمے کو زیر التوا رکھنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ پاکستان تحریک انصاف کے انٹرا پارٹی انتخابات مزید پڑھیں

شاہ رخ خان

کیریئر اوربیوی میں سے کسی ایک کا انتخاب کرنا پڑا تو فلمیں چھوڑ دوں گا‘ شاہ رخ خان

ممبئی (نمائندہ خصوصی) بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان نے کہا ہے کہ اگر انہیں اپنے کیریئر اوربیوی میں سے کسی ایک کا انتخاب کرنا پڑا تو فلمیں چھوڑ دوں گا۔ بھارتی میڈیا کو ایک انٹرویو میں شاہ رخ نے مزید پڑھیں