یوکرین

یوکرین کا بیلاروس سے سرحد سے فوجیں واپس بلانے کا مطالبہ

کیف(نمائندہ خصوصی ) یوکرین نے بیلاروس سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اپنی مشترکہ سرحد پر تعینات بیلاروس کی افواج کو واپس بلا لے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یوکرین کی وزارت خارجہ نے بیلاروس کو خبردار کیا ہے کہ وہ مزید پڑھیں

شیرافضل مروت

بانی پی ٹی آئی کا پیغام ہے جو بھی صورتحال ہو جلسہ 8 ستمبر کو ہی ہو گا،شیرافضل مروت

راولپنڈی(نمائندہ خصوصی)پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما شیر افضل مروت نے کہاہے کہ بانی پی ٹی آئی کا پیغام ہے کہ جو بھی صورتحال ہو جلسہ 8 ستمبر کو ہی ہو گا،اگرجلسہ منسوخی کامیراپیغام آئے توبھی یقین نہ کرنا۔شیر افضل مزید پڑھیں

اسرائیلی فوج

اسرائیلی فوج کا اسکول پر حملہ، متعدد فلسطینی شہید

تل ابیب (نمائندہ خصوصی)اسرائیلی فوج نے نصیرات پناہ گزین کیمپ کے شمال میں اسکول پر حملہ کر دیا جس میں متعدد فلسطینی شہید ہو گئے۔عرب میڈیا کے مطابق شہید و زخمی ہونے والوں میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں، مزید پڑھیں

چینی صدر کی اہلیہ

چین، اساتذہ کی ٹیم کی تعمیر کو مضبوط بنانے کے حوالے سے آراء کا اجراء

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) ⁠⁠⁠⁠⁠⁠⁠ نئے دور میں اعلی معیار کے پیشہ ور اساتذہ کی تعمیر کو مضبوط بنانے اور اساتذہ کے احترام اور تعلیم کی قدر کرنے کا اچھا ماحول پیدا کرنے کے لئے  کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی مرکزی مزید پڑھیں

بو آؤ ایشیائی فورم

بو آؤ ایشیائی فورم کی2025 سالانہ کانفرنس اگلے سال مارچ میں منعقد ہوگی، بان کی مون

بیجنگ (نمائندہ خصوصی)  بوآؤ ایشیائی فورم کی بینکاک گول میز  کانفرنس کے دوران، فورم کے چیئرمین بان کی مون نے اعلان کیا کہ بوآؤ ایشیائی فورم کی 2025 سالانہ کانفرنس اگلے سال 25 سے 28 مارچ تک چین کے صوبہ مزید پڑھیں

کامران ٹیسوری

پاکستانی معیشت ترقی کی جانب گامزن، سب اپنا حصہ ڈالیں گے’کامران ٹیسوری

لاہور (نمائندہ خصوصی) گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہا ہے کہ پاکستان کی معیشت ترقی کرنے جارہی ہے ، ہم سب اس میں اپنا حصہ ڈالیں گے،پاکستان ترقی کرے گا کیونکہ اس وقت اقتدار میں موجود لوگوں کے درمیان سیاسی مزید پڑھیں

عمر ایوب خان

عمر ایوب خان کی موسیٰ خیل میں مسافروں کے بہیمانہ قتل کی شدید الفاظ میں مذمت

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)قائد حزب اختلاف قومی اسمبلی عمر ایوب خان نے موسیٰ خیل میں مسافروں کے بہیمانہ قتل کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ بے گناہ انسانوں کا ظالمانہ قتل پوری انسانیت کا قتل ہے،دہشت مزید پڑھیں

آئی ایم ایف

آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ کا 4 ستمبر تک شیڈول جاری، فی الحال پاکستان کا نام شامل نہیں

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ نے اپنا 4 ستمبر تک کا شیڈول جاری کردیا جس میں فی الحال پاکستان کا نام شامل نہیں، پاکستانی وزارت خزانہ ستمبر میں آئی ایم ایف سے 7 ارب ڈالر مزید پڑھیں

عمران خان

اسٹیبلشمنٹ سے کوئی رابطہ نہیں جب بھی بات ہوگی ملک کے لیے ہوگی، عمران خان

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی ) بانی پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ صرف بھیڑ بکریاں ڈنڈوں سے کنٹرول ہوتی ہیں انسان نہیں، ملک کو مضبوط ادارے کی ضرورت ہے یہ جو کر رہے ہیں یہ خودکشی ہے۔ راولپنڈی مزید پڑھیں

وزیرداخلہ

بلوچستان میں دہشتگردی، تحقیقات کے بعد حقائق ثبوت کیساتھ سامنے لائیں گے،محسن نقوی

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی ) وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کہا ہے کہ بلوچستان میں دہشتگردی کے واقعات کے حوالے سے تحقیقات کے بعد حقائق ثبوت کے ساتھ سامنے لائیں گے۔ ایک بیان میں وفاقی وزیرداخلہ نے کہا ہے کہ تخریب مزید پڑھیں