ملین پاﺅنڈز کیس

190 ملین پاونڈز کیس،نیب گواہ پر 10ویں بار بھی جرح نہ ہونے پر عدالت برہم

راولپنڈی (نمائندہ خصوصی) بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشری بی بی کیخلاف 190 ملین پاونڈز کیس میں 10ویں بار بھی نیب گواہ پر جرح نہ ہونے عدالت نے سخت برہمی کا اظہار کیا ہے۔ اڈیالہ مزید پڑھیں

ارشد شریف

ارشد شریف پر ایک الزام کی متعدد ایف آئی آر قانون کی نظر میں درست نہیں، اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی ) ارشد شریف اور دیگر صحافیوں کے خلاف متعدد مقدمات کے اندراج کے خلاف درخواستوں پر اسلام آباد ہائی کورٹ نے تحریری فیصلہ جاری کردیا اور کہا ہے کہ ارشد شریف کے خلاف ایک الزام میں مزید پڑھیں

مونس الٰہی

منی لانڈرنگ کیس،عدالتی احکامات پر مونس الٰہی کا شناختی کارڈ بلاک

لاہور (نمائندہ خصوصی ) عدالتی احکامات پر منی لانڈرنگ کیس میں چودھری مونس الہی کا شناختی کارڈ بلاک کردیا گیا۔ ایف آئی اے ترجمان کے مطابق مونس الہی کا پاسپورٹ بھی کنٹرول لسٹ میں ڈال دیا گیا ہے، مونس الہی مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ

انٹرنیٹ سپیڈ کی سست روی،ممبر ٹیکنیکل آئی ٹی آئندہ سماعت پر ذاتی حیثیت میں طلب

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی ) اسلام آباد ہائیکورٹ نے انٹرنیٹ سست روی کے خلاف درخواست پر حکومت کی جانب سے تسلی بخش جواب نہ دینے پر وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی (آئی ٹی) کے ممبر ٹیکنیکل کو آئندہ سماعت پر ذاتی حیثیت میں مزید پڑھیں

وفاقی وزیر خزانہ

وزیر خزانہ کا مشیر اکنامک اینڈ فنانشل ریفارمز مقرر کرنیکا فیصلہ

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے مشیر اکنامک اینڈ فنانشل ریفارمز مقرر کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ خزانہ ڈویژن کے مطابق خواہش مند امیدواروں سے 9 ستمبر 2024 تک درخواستیں طلب کر لی گئیں، کامیاب امیدوار مزید پڑھیں

سرکاری سکولوں

خیبرپختونخوا،سرکاری سکولوں کو پبلک پرائیوٹ پارٹنرشپ کے تحت چلانے کی تیاری

پشاور (نمائندہ خصوصی) خیبرپختونخوا میں سرکاری سکولوں کو پبلک پرائیوٹ پارٹنرشپ کے تحت چلانے کی تیاری مکمل کر لی گئی۔ دستاویز کے مطابق صوبے بھر میں 24 سکولوں کا فیزبیلٹی سروے مکمل کر لیا گیا، ابتدائی مرحلے میں 24 میں مزید پڑھیں

عافیہ صدیقی

عافیہ صدیقی کی صحت اور وطن واپسی سے متعلق کیس ،عدالت نے تفصیلی رپورٹ طلب کرلی

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی ) اسلام آباد ہائیکورٹ نے ڈاکٹر عافیہ صدیقی کو امریکی حکام کے حوالے کرنے سے متعلق تفصیلی رپورٹ جمعہ کو طلب کرلی ۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی صحت اور وطن واپسی سے مزید پڑھیں

وفاقی وزیر توانائی

بجلی چوری برداشت نہیں، پری پیڈ میٹرز کا منصوبہ زیر غور ہے،اویس لغاری

ملتان(نمائندہ خصوصی ) وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری نے کہا ہے کہ بجلی چوری برداشت نہیں، بجلی کے پری پیڈ میٹرز کا منصوبہ زیر غور ہے،جیسے فون میں پری پیڈ سسٹم ہوتا ہے اسی طرح کا میٹر بھی ملنا چاہیے، مزید پڑھیں

بیرسٹر سیف

کچے کے ڈاکوں کو سندھ، پنجاب کے وائٹ کالر ڈاکوں کی سپورٹ حاصل ہے،بیرسٹرسیف

پشاور (نمائندہ خصوصی ) مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹرسیف نے کہا ہے کہ سندھ اور پنجاب کے وائٹ کالر ڈاکوں کی پوری سپورٹ حاصل ہے۔ مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹرسیف کاکہنا ہے کہ سندھ اور پنجاب میں کچے ڈاکو کا مزید پڑھیں