مریم نواز

داتا گنج بخش نے محبت، امن اور رواداری کا پیغام عام کیا، مریم نواز

لاہور(نمائندہ خصوصی ) وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ حضرت داتا گنج بخش نے محبت، احترام، امن اور رواداری کا پیغام عام کیا۔ وزیراعلی مریم نواز نے حضرت داتا گنج بخش علی بن عثمان الہجویری کی دینی و مزید پڑھیں

صدر مملکت اور وزیراعظم

صدر مملکت اور وزیراعظم کی موسی خیل میں مسافروں کے بہیمانہ قتل کی مذمت

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) صدر مملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف نے موسی خیل میں مسافروں کے بہیمانہ قتل کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشت گرد ملک و قوم اور انسانیت کے مزید پڑھیں

قتل

لورالائی، موسی خیل میں گاڑیوں سے اتار کر شناخت کے بعد 23 افراد قتل

لورالائی (نمائندہ خصوصی ) بلوچستان کے ضلع موسی خیل میں 23 افراد کو گاڑیوں سے اتار کر قتل کر دیا گیا۔ ایس پی موسی خیل ایوب اچکزئی کے مطابق بلوچستان کے ضلع موسی خیل کے علاقے راڑہ شم کے مقام مزید پڑھیں

چین

چائنا کوسٹ گارڈ کی جانب سے قانون کے مطابق فلپائنی جہازوں کے خلاف کنٹرول کے اقدامات 

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چینی حکومت کی اجازت کے بغیر فلپائن کوسٹ گارڈ کے جہاز نمبر 4409 اور  4411  چین کے نانشا جزائر میں  شیئن بن ریف سے ملحقہ پانیوں میں غیر قانونی طور پر داخل ہوئے اور معمول کے مطابق مزید پڑھیں

چینی وزارت خارجہ

چین غربت کے خاتمے کے لئے افریقہ کے ساتھ کام جاری رکھنے کا خواہاں ہے، چینی وزارت خارجہ 

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چینی  وزارت خارجہ  کے ترجمان لین جیئن  نے یومیہ پریس کانفرنس میں چین اور افریقہ کے درمیان  غربت کے خاتمے کے تعاون پر تبصرہ کرتے ہوئے  کہا کہ غربت کا خاتمہ ہمیشہ چین افریقہ تعاون کا ایک مزید پڑھیں

چینی وزارت خارجہ

فلپائن سمندری حقوق کی خلاف ورزیوں اور اشتعال انگیزیوں کو فوری طور پر بند کرے، چینی وزارت خارجہ

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چینی وزارت خارجہ کے ترجمان لین جیئن نے یومیہ پریس کانفرنس میں چین کے شیئن بن ریف کے قریب پانیوں میں فلپائنی بحری جہازوں کی دراندازی کے حوالے سے اس بات پر زور دیا کہ شیئن بن مزید پڑھیں

وفاقی وزیر اطلاعات

وزارت اطلاعات کی نائب وزیراعظم سے متعلق ایکس پر جاری جعلی خبر کی تردید

لاہور(نمائندہ خصوصی)وزارت اطلاعات و نشریات نے نائب وزیراعظم محمداسحاق ڈار سے متعلق سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر ایک صحافی کی جانب سے جاری کی گئی جعلی خبر کی تردید کی ہے۔وزارت اطلاعات و نشریات کے ایکس پر سرکاری اکائونٹ مزید پڑھیں

صدر مملکت

صدر مملکت کا آزاد پتن بس حادثے میں قیمتی جانی نقصان پر گہرے دکھ کا اظہار

سلام آ باد (نمائندہ خصوصی ) صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہوٹہ کے قریب آزاد پتن بس حادثے میں قیمتی جانی نقصان پر گہرے دکھ کا اظہار کرتے ہوئے واقعے میں جاں بحق افراد کے لواحقین کے ساتھ اظہار مزید پڑھیں