خواجہ آصف

اسٹیبلشمنٹ نے نہیں کہا، پی ٹی آئی نے ناکامی کے ڈر سے جلسہ منسوخ کیا، خواجہ آصف

سیالکوٹ(نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ نے پی ٹی آئی کو جلسہ منسوخ کرنے کا نہیں کہا بلکہ انہوں نے ناکامی کے ڈر سے جلسہ منسوخ کیا۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے خواجہ آصف نے مزید پڑھیں

صدراور فضل الرحمان

صدراور فضل الرحمان کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)صدر مملکت آصف علی زرداری کی جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔صدر آصف علی زرداری نے مولانا فضل الرحمان سے ان کی رہائش گاہ پر سے مزید پڑھیں

سپیکرقومی اسمبلی

قومی اسمبلی کا اجلاس (کل) ہوگا،اجلاس کی صدارت قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کریں گے

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)قومی اسمبلی کا اجلاس (کل) پیر کوسہ پہر 5 بجے پارلیمنٹ ہائوس میں ہوگا۔اجلاس کی صدارت قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کریں گے۔قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کے میڈیا ونگ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق صدر مملکت مزید پڑھیں

مریم نواز

پنجاب کے ہر ضلع میں پی ایچ اے قائم کرنے کا اصولی فیصلہ

لاہور (نمائندہ خصوصی) پنجاب کے ہر ضلع میں پی ایچ اے قائم کرنے کا اصولی فیصلہ کر لیا گیا۔وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے انتظامیہ کو شہروں کی بیوٹیفکیشن پر توجہ بڑھانے کی ہدایت کر دی۔وزیراعلیٰ مریم نواز کی زیر مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف

وزیراعظم محمد شہباز شریف کا آزادپتن کے قریب بس حادثے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے راولپنڈی سے پلندری جانے والی بس کو آزادپتن کے قریب پیش آنے والے حادثے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔اتوار کو وزیر اعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری مزید پڑھیں

چوہدری سالک حسین

مذہبی، ثقافتی، سماجی اور خاندانی شعبوں میں شعور بیدار کرنے میں خواتین کا کردار بہت اہم ہے، چوہدری سالک حسین

قاہرہ (نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر برائے مذہبی امور و بین المذاہب ہم آہنگی چوہدری سالک حسین نے کہا ہے کہ مذہبی، ثقافتی، سماجی اور خاندانی شعبوں میں شعور بیدار کرنے میں خواتین کا کردار بہت اہم ہے۔ہفتہ کو قاہرہ، مصر میں مزید پڑھیں

عظمیٰ بخاری

نند بھاوج میں زمان پارک کے گھر پر قبضے کے بعد پارٹی پرقبضے کی لڑائی چل رہی ہے’ عظمیٰ بخاری

لاہور( نمائندہ خصوصی)وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ علیمہ خان اور بشری بی بی کے درمیان لڑائی نکاح کے فوری بعد سے جاری ہے، نند بھاوج میں زمان پارک کے گھر پر قبضے کے بعد پارٹی پرقبضے مزید پڑھیں

بیرسٹر سیف

بشریٰ بی بی اور علیمہ خان بارے نااہل حکومت پراپیگنڈہ کر رہی ہے: بیرسٹر سیف

پشاور(نمائندہ خصوصی) مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے کہا ہے کہ بشریٰ بی بی اور علیمہ خان بارے نااہل حکومت پراپیگنڈہ کر رہی ہے۔وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے بیرسٹر سیف کا کہنا تھا مزید پڑھیں

اسرائیل

اسرائیل کا اپنے 3 فوجیوں کی ہلاکت کا اعتراف

تل ابیب (نمائندہ خصوصی)اسرائیلی فوج نے غزہ میں اپنے 3 فوجیوں کی ہلاکت کا اعتراف کرلیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اسرائیلی فوج نے جاری کردہ بیان میں کہا کہ غزہ شہر میں بارودی مواد کے دھماکے میں 2 فوجی ہلاک مزید پڑھیں

گیلنٹ اور السنوار

یتن یاہو، گیلنٹ اور السنوار کے جلد وارنٹ جاری کرنیکامطالبہ

دی ہیگ (نمائندہ خصوصی )ہالینڈ کے شہر ہیگ میں عالمی فوجداری عدالت (آئی سی سی)کے پراسیکیوٹر کریم خان نے عدالت سے مطالبہ کیا ہے کہ اسرائیلی وزیر اعظم بنیامن نیتن یاہو، وزیر دفاع یوآو گیلنٹ اور حماس کے سربراہ یحیی مزید پڑھیں