مریم نواز

مریم نواز کی ڈاکوں کے حملے میں زخمی پولیس اہلکاروں کی عیادت

رحیم یار خان (نمائندہ خصوصی ) وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف نے کچے کے علاقے میں ڈاکوں کے حملے میں زخمی ہونے والے پولیس اہلکاروں کی عیادت کی۔ وزیراعلی مریم نواز نے پولیس جوانوں کا حوصلہ بڑھانے کیلئے شیخ زید مزید پڑھیں

بیرسٹر سیف

یوٹیلیٹی سٹورز بند کرانا غریب دشمن پالیسی کا ثبوت ہے،بیرسٹر سیف

پشاور (نمائندہ خصوصی ) مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے کہا ہے کہ یوٹیلیٹی سٹورز بند کرانا نااہل حکومت کی غریب دشمن پالیسی کا واضح ثبوت ہے۔ یوٹیلیٹی سٹورز بند کرانے کے فیصلے پر رد عمل دیتے ہوئے مزید پڑھیں

رضوان

رضوان کا وکٹوں کے عقب میں شاندارکیچ، شائقین کی بھرپور داد

راولپنڈی(نمائندہ خصوصی) راولپنڈی ٹیسٹ میں عمدہ بیٹنگ کے بعد محمد رضوان نے وکٹوں کے عقب میں شاندار کیچ تھام کر شائقین کو دم بخود کردیا۔رضوان نے بنگلہ دیشی اوپنر ذاکر حسن کی مزاحمت کا خاتمہ شاندار کیچ تھام کر کیا۔نوجوان مزید پڑھیں

شیکھر دھون

بھارتی کرکٹرشیکھر دھون کا ملکی و بین الاقوامی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان سفر کو الوداع کہنے پر دل میں ایک سکون ہے کہ اپنے ملک کیلئے بہت کھیلا’بھارتی کرکٹر نئی دہلی (این این آئی)بھارتی کرکٹر شیکھر دھون نے ملکی و بین الاقوامی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔سوشل میڈیا پر شیکھر دھون نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ کرکٹ کے اس سفر کو الوداع کہنے پر دل میں ایک سکون ہے کہ اپنے ملک کیلئے بہت کھیلا۔شیکھر دھون نے کہا کہ میں بی سی سی آئی کا شکر گزار ہوں جنہوں نے موقع دیا، میں خود سے یہ کہتا ہوں کہ اس بات سے دکھی مت ہو کہ ملک کے لیے دوبارہ نہیں کھیلوں گا۔انہوں نے کہا کہ میں اس بات پر خوش ہوں کہ اپنے ملک کے لیے کھیلا ہوں اور یہ میرے لیے سب سے بڑی بات ہے کہ میں کھیلا۔شیکھر نے کہا کہ میں آج ایک ایسے موڑ پر کھڑا ہوں جہاں پیچھے دیکھنے پر صرف یادیں اور آگے دیکھنے پر پوری دنیا ہے۔ان کا مزید کہنا تھا کہ میری ہمیشہ سے ایک ہی منزل تھی کہ انڈیا کے لیے کھیلنا اور وہ ہوا بھی۔

نئی دہلی (نمائندہ خصوصی)بھارتی کرکٹر شیکھر دھون نے ملکی و بین الاقوامی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔سوشل میڈیا پر شیکھر دھون نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ کرکٹ کے اس سفر کو الوداع کہنے پر دل مزید پڑھیں

حسن علی

حسن علی نے اہلیہ و بیٹیوں کے ہمراہ خوبصورت تصاویر شیئر کر دیں

لاہور(نمائندہ خصوصی)قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی حسن علی نے اہلیہ اور بیٹیوں کے ہمراہ خوبصورت تصویریں شیئر کی ہیں۔حسن علی نے خوشگوار موڈ میں فیملی تصویریں شیئر کر کے اپنے مداحوں کو ٹریٹ دی ہے۔پاکستان کے لیے سب ہی فارمیٹ مزید پڑھیں

مکہ مکرمہ

مکہ مکرمہ میں منگل تک بارش کا امکان

مکہ مکرمہ (نمائندہ خصوصی)مکہ مکرمہ ریجن میں منگل تک بارش کا امکان ہے۔میڈیارپورٹس میں کہاگیاکہ سعودی قومی مرکز موسمیات کے مطابق مدینہ منورہ میں گزشتہ روز 40 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔ سعودی مرکزِ موسمیات کا کہنا تھاکہ مدینہ مزید پڑھیں

بھارتی اداکارہ

بھارتی اداکارہ نے فوجی افسر کی بائیک کو ٹکر دے ماری

نئی دہلی (نمائندہ خصوصی )بھارت کی بنگالی اداکارہ پائل مکھرجی کی گاڑی اور بائیک کے درمیان روڈ حادثے کے بعد بائیکر نے مبینہ طور پر اداکارہ پر حملہ کر دیا اور گاڑی کو بھی نقصان پہنچایا۔بھارتی میڈیا کے مطابق بنگالی مزید پڑھیں

بائیڈن

بائیڈن کا السیسی اور تمیم سے رابطہ، غزہ میں فائر بندی پر بات چیت

قاہرہ(نمائندہ خصوصی)امریکی صدر جو بائیڈن نے شام دو علاحدہ ٹیلی فون رابطوں میں مصری صدر عبد الفتاح السیسی اور قطر کے امیر تمیم بن حمد کے ساتھ بات چیت کی۔ بات چیت میں غزہ کی پٹی میں جنگ ختم کرانے مزید پڑھیں