یوٹیلیٹی سٹورز

وفاقی حکومت کا یوٹیلیٹی اسٹورز بند کرنے کا فیصلہ

لاہور (نمائندہ خصوصی ) وفاقی حکومت نے یوٹیلیٹی اسٹورز بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ یوٹیلیٹی اسٹور انتظامیہ کے مطابق وفاقی حکومت نے یوٹیلیٹی اسٹورز انتظامیہ کو 2 ہفتے کا وقت دیا ہے جب کہ یوٹیلیٹی اسٹورز پر دستیاب اشیا مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ

بظاہر لگ رہا ہے حکومت ہی جبری گمشدگیوں کی بینیفشری ہے، اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی )اسلام آباد ہائی کورٹ نے کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیے ہیں کہ بظاہر لگ رہا ہے کہ حکومت ہی جبری گمشدگیوں کی بینیفشری ہے،کیسے اس ملک میں لوگ اغوا ہوتے ہیں اور چیف ایگزیکٹو مزید پڑھیں

 چینی صدر

 چینی صدر کی کیئر اسٹارمر کو برطانیہ کے وزیر اعظم کا عہدہ سنبھا لنے پر مبا رکباد

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چینی صدر شی جن پھنگ نے برطانوی وزیر اعظم  کیئر اسٹارمر   سے ٹیلی فون پر بات چیت کی ۔جمعہ کے روز چینی میڈ یا کے مطا بق شی جن پھنگ نے  کیئر اسٹارمر کو برطانیہ کے مزید پڑھیں

شہید پولیس اہلکاروں

ڈاکوں کے حملے میں شہید پولیس اہلکاروں کی شناخت ہوگئی

لیاقت پور(نمائندہ خصوصی) ماچھکہ میں ڈاکوں کے حملے میں شہید ہونے والے پولیس اہلکاروں کی شناخت ہوگئی۔ ڈاکوں کے حملے میں شہید ہونے والوں میں سے 4 پولیس اہلکاروں کا تعلق لیاقت پورسے ہے، شہید اہلکار محمد عمران چک نمبر مزید پڑھیں

بلاول بھٹو زرداری

بلاول بھٹو کا ڈاکوں کے حملے میں پولیس اہلکاروں کی شہادت پر اظہار افسوس

کراچی(نمائندہ خصوصی ) چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے پنجاب میں ڈاکوں کے حملے میں پولیس اہلکاروں کی شہادت پر اظہار افسوس کیا ہے۔ اپنے بیان میں بلاول بھٹو زرداری نے ضلع رحیم یار خان کے کچے کے علاقے مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

پنجاب میں دفعہ 144 کیخلاف درخواست،صوبائی حکومت سمیت دیگر کو نوٹسز جاری، جواب طلب

لاہور (نمائندہ خصوصی) لاہور ہائی کورٹ نے پنجاب میں دفعہ 144 کے نفاذ کے خلاف دائر متفرق درخواست پر سماعت کرتے ہوئے صوبائی حکومت سمیت دیگر کو نوٹسز جاری کرتے ہوئے جواب طلب کرلیا۔ جسٹس شکیل احمد نے شہری ناجی مزید پڑھیں

حافظ نعیم الرحمان

جماعت اسلامی کا مبارک ثانی کیس میں کامیابی پر یوم تشکر منانے کا اعلان

لاہور(نمائندہ خصوصی) جماعت اسلامی نے سپریم کورٹ میں مبارک ثانی کیس میں فتح اور عقیدہ ختم نبوتﷺ کے تحفظ میں کامیابی پر ملک گیر یوم تشکر منانے کا اعلان کیا ہے۔ امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے اپنے بیان مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

لاہور ہائیکورٹ،جسٹس چودھری محمد اقبال کی انٹرنیٹ کی بندش کیخلاف درخواست پر سماعت سے معذرت

لاہور(نمائندہ خصوصی ) لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس چودھری محمد اقبال نے ملک بھر میں انٹرنیٹ کی بندش اور فائر وال کی تنصیب کے خلاف دائر درخواست پر سماعت سے معذرت کر لی۔ لاہور ہائیکورٹ میں انٹرنیٹ کی بندش اور فائر مزید پڑھیں

مریم نواز

مریم نواز سے جرمن وزیر کی ملاقات، دوطرفہ تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال

لاہور(نمائندہ خصوصی) وزیراعلی پنجاب مریم نواز سے جرمن وزیر برائے اقتصادی تعاون و ترقی نے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران دونوں ممالک کے درمیان اقتصادی اور تجارتی تعلقات کو فروغ دینے پر تبادلہ خیال ہوا، اس موقع پر تجارت اور مزید پڑھیں

چینی کر نسی

چینی کر نسی مسلسل 9 ماہ تک عالمی ادائیگیوں میں چوتھی سب سے زیادہ فعال کرنسی رہی

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) سوئفٹ کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق جولائی 2024 میں ، آر ایم بی نے رقم کے اعداد و شمار کی بنیاد پر عالمی ادائیگی کی کرنسیوں کی درجہ بندی میں دنیا کی مزید پڑھیں