چینی وزارت خارجہ

دنیا کو ماحول دوست ترقی میں رکاوٹوں کے بجائے تعاون کی ضرورت ہے، چین

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چین کی وزارت خارجہ کی ترجمان ماؤ ننگ نے کہا ہے کہ نئی توانائی کی صنعت کی تیز رفتار ترقی کی بدولت چین دنیا میں انرجی انٹینسٹی میں تیزی سے کمی والے ممالک میں سے ایک بن مزید پڑھیں

چینی وزارت خارجہ

چین کی ترقی عالمی معیشت میں مزید توانائی پیدا کرے گی، چینی وزارت خارجہ

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چینی وزارت خارجہ کی ترجمان ماؤ ننگ نے یومیہ پریس کانفرنس میں چین کی اقتصادی ترقی سے دوسرے ممالک کے لیے مواقعوں کی مناسبت سے پوچھے گئے سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ گزشتہ کئی برسوں مزید پڑھیں

چین اور افریقہ

چین اور افریقہ کے مابین اعلی معیار کے تعاون کے حوالے سے مستقبل کی منصوبہ بندی

بیجنگ (نمائندہ خصوصی)چین-افریقہ تعاون فورم 2024 کے سربراہ اجلاس کے تعارف کے لئے چینی وزارت خارجہ نے چینی اور غیر ملکی میڈیا کے لئےایک بریفنگ کا انعقاد کیا۔ بریفنگ کے دوران نائب وزیر خارجہ چھن شیاؤ ڈونگ نے بتایا کہ مزید پڑھیں

چینی صدر کی اہلیہ

چین، مغربی خطے کی بڑے پیمانے پر ترقی کے فروغ سے متعلق پالیسیوں اور اقدامات پر اجلاس کا انعقاد

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) سی پی سی سینٹرل کمیٹی کے پولیٹیکل بیورو نے “مغربی خطے کی بڑے پیمانے پر ترقی کے مزید فروغ اور ایک نیا ماڈل تشکیل دینے کے لئے متعدد پالیسیوں اور اقدامات” پر تبادلہ خیال کے لئے ایک مزید پڑھیں

چینی صدر کی اہلیہ

یورپی یونین سبز تبدیلی کے نام پر صنعتی سبسڈی کی پالیسیوں کو نافذ کر رہی ہے، رپورٹ

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چین کے دو  اقتصادی دانشوروں نے یورپی یونین کی طرف سے  سبز تبدیلی کے نام پر اپنائے جانے والی  صنعتی سبسڈی کی پالیسیوں کے بارے میں ایک جائزہ رپورٹ جاری کی۔ رپورٹ کے مطابق رواں سال 20 مزید پڑھیں

چین اور روس

چین اور روس کے ما بین سرمایہ کاری تعاون کےمنصوبے پر دستخط

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چینی وزیر اعظم لی چھیانگ نے ماسکو میں روسی وزیر اعظم  میخائل میشوسٹن کے ساتھ چینی اور روسی وزرائے اعظم کے 29 ویں باقاعدہ اجلاس کی مشترکہ صدارت کی۔جمعہ کے روز چینی میڈ یا کے مطا بق  لی مزید پڑھیں

چینی صدر کی اہلیہ

چینی صدر چین افریقہ تعاون فورم 2024 کے سربراہی اجلاس کی  افتتاحی تقریب میں شریک ہوں گے، چینی وزارت خا رجہ

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چینی وزارت خارجہ کی ترجمان حوا چھن اینگ نے اعلان کیا ہے کہ  چین کے صدر شی جن پھنگ 5 ستمبر کو  چین افریقہ تعاون فورم 2024 کی سربراہی اجلاس کی  افتتاحی تقریب میں شرکت کریں گے مزید پڑھیں

رونالڈو

دنیائے فٹبال کے مشہور کھلاڑی رونالڈو نے یوٹیوب پر بھی ریکارڈ قائم کردیا

منسک (نمائندہ خصوصی)پرتگال کے مقبول ترین فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے فٹبال کے بعد اب یوٹیوب پر بھی اپنی مقبولیت دنیا کو دکھا دی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق کرسٹانو رونالڈو نے یوٹیوب چینل بنا کر صرف ڈیڑھ گھنٹے میں ایک ملین سبسکرائبر مزید پڑھیں

کرکٹ ٹیم

کرکٹ ٹیم میں سب ہی سے اچھی دوستی ہے، صائم ایوب کا ڈپلومیٹک جواب

راولپنڈی (نمائندہ خصوصی)قومی ٹیم کے جارح مزاج اوپننگ بلے باز صائم ایوب کا کہنا ہے کہ ریڈ بال کرکٹ میں کسی بھی صورتحال کو ہلکا نہیں لے سکتے۔میڈیا سے گفتگو میں اوپننگ بلے باز صائم ایوب کا کہنا تھا کہ مزید پڑھیں

وزیر اعظم شہباز شریف

وزیر اعظم شہباز شریف27 ستمبر کو اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کریں گے

اقوام متحدہ(نمائندہ خصوصی)وزیر اعظم محمد شہباز شریف27 ستمبر کو اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے سالانہ اجلاس سے خطاب کریں گے۔اقوام متحدہ کی مقررین کی عبوری فہرست کے مطابق وزیراعظم کی تقریر کی تاریخ 26ستمبر تھی تاہم پاکستانی مشن نے مزید پڑھیں