شاہین آفریدی

ٹیم سے ڈراپ ہونے کے بعد شاہین ٹیسٹ سکواڈ سے ریلیز

راولپنڈی(نمائندہ خصوصی) بنگلا دیش کے خلاف دوسرے ٹیسٹ سے ڈراپ ہونے کے بعد فاسٹ باؤلر شاہین آفریدی کو قومی ٹیسٹ سکواڈ سے ریلیز کر دیا گیا۔پاکستان اور بنگلا دیش کی ٹیموں کے درمیان دوسرا ٹیسٹ پنڈی سٹیڈیم میں شروع ہوگیا مزید پڑھیں

انڈو چیمپئن شپ

نیشنل انڈر 17 تائی کوانڈو چیمپئن شپ پاکستان آرمی کے نام

لاہور(نمائندہ خصوصی)نیشنل انڈر 17 تائی کوانڈو چیمپئن شپ پاکستان آرمی کے نام رہی،پاکستان آرمی نے 2 روزہ نیشنل انڈر 17 تائی کوانڈو چیمپئن شپ جیت لی۔فاتح ٹیم نے سونے کے 7، چاندی کے 4 اور کانسی کے 2 تمغے حاصل مزید پڑھیں

اسرائیلی فوج

اسرائیلی فوج کا مغربی پٹی کا محاصرہ،جنین میں بلڈوزروں سے دھاوا بول دیا

تل ابیب(نمائندہ خصوصی)اسرائیلی فوجی دستوں نے فلسطین کی مقبوضہ مغربی پٹی کے شہر جنین میں بلڈوزروں سے دھاوا بول دیا۔عرب میڈیا کے مطابق مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر جنین پر اسرائیلی فوج کا محاصرہ رات بھرجاری رہا، صیہونی فوجی دستوں مزید پڑھیں

کملا ہیرس

کملا ہیرس کو انتخابات میں مسلم ووٹرز کی بڑی تعداد میں حمایت ملنے کا امکان

واشنگٹن(نمائندہ خصوصی)امریکی صدر جوبائیڈن کے صدارتی دوڑ سے باہر ہونے اور کملا ہیرس کے امریکا کے صدارتی انتخابات کی دوڑ میں شامل ہونے کے بعد سے مسلم ووٹرز کی بڑی تعداد ڈیموکریٹ پارٹی کے ساتھ جڑ گئی۔ کونسل آف امریکن مزید پڑھیں

اسلامک سوسائٹی

اسلامک سوسائٹی آف نارتھ امریکا کا 61واں سالانہ کنونشن ڈیلس شروع ،20ہزار کمیونٹی ارکان کی شرکت متوقع

میکسیکوسٹی(نمائندہ خصوصی)اسلامک سوسائٹی آف نارتھ امریکا (اسنا)کا 61واں سالانہ کنونشن ڈیلس میں واقع ہوٹل اناٹول کنونشن سینٹر میں شروع ہوگیا جس میں امریکا بھر سے تقریباً 20ہزار کمیونٹی ارکان کی شرکت متوقع ہے۔میڈیاکے مطابق ہفتہ کو کنونشن کے پہلے روز مزید پڑھیں

جاوید اختر

عالیہ بھٹ بالی وڈ کی بہترین اداکاراں میں سے ایک ہے، جاوید اختر

ممبئی(نمائندہ خصوصی)بالی ووڈ کے نامور اسکرپٹ رائٹر اور گیت نگار جاوید اختر نے عالیہ بھٹ کی فلم گنگوبائی کاٹھیاواڑی میں ان کی شاندار اداکاری کو سراہاہے۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے اپنی بیٹی زویا اختر کے ساتھ ایکسپریسو ایونٹ میں مزید پڑھیں

شاہ رخ خان

انڈیا کے امیر ترین افراد کی لسٹ جاری،شاہ رخ خان پہلی بار شامل

ممبئی(نمائندہ خصوصی)بالی وڈ کے سپر اسٹار شاہ رخ خان 2024کی ہورون انڈیا کے امیر ترین افراد کی فہرست میں جگہ بنا لی ۔بھارتی میڈیا کے مطابق 58سال کی عمر میں اداکار کی مجموعی دولت کا تخمینہ تقریباً 7300کروڑ روپے لگایا مزید پڑھیں

کنگنا رناوت

کنگنا رناوت فلم ایمرجنسی کو تاحال ریلیز کی اجازت نہ مل سکی

ممبئی(نمائندہ خصوصی)بھارتی سینسر بورڈ نے بالی ووڈ اداکارہ و سیاستدان کنگنا رناوت کی نئی فلم ایمرجنسی کی ریلیز کا سرٹیفیکیٹ روک دیا ۔بھارتی میڈیا کے مطابق کنگنا رناوت نے اپنے بیان میں کہاکہ سینسر بورڈ نے تاحال میری فلم ایمرجنسی مزید پڑھیں

درفشاں

اداکارہ درفشاں کے انسٹاگرام پر فالوورز کی تعداد 5ملین ہوگئی

کراچی(نمائندہ خصوصی)شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ درفشاں سلیم نے انسٹاگرام پر ایک اور سنگ میل عبور کرلیا۔ڈرامہ سیریل کیسی تیری خود غرضی کے شہرت کی بلندیوں کو چھونے والی اداکارہ درفشاں سلیم کے انسٹاگرام پر فالوورز کی تعداد 5ملین ہوگئی مزید پڑھیں