محمد آصف

ضمانت دیتا ہوں امریکا 2026کے ورلڈکپ میں بھی پاکستان کو ہرائے گا،محمد آصف کی پیشگوئی

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)پاکستان کے سابق فاسٹ بولر محمد آصف نے 2026میں ہونے والے اگلے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے لیے قومی ٹیم سے متعلق پیشگوئی کی ہے،ایک پوڈکاسٹ میں گفتگو کے دوران محمد آصف نے کہا کہ ہم 2024کے ورلڈکپ میں مزید پڑھیں

شاہین آفریدی

بنگلا دیش کے خلاف دوسرا ٹیسٹ، شاہین آفریدی پلیئنگ الیون سے ڈراپ

راولپنڈی(نمائندہ خصوصی) بنگلا دیش کے خلاف دوسرے ٹیسٹ سے قومی ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کو ڈراپ کر دیاگیا،پاکستان اور بنگلادیش کی ٹیموں کے درمیان دوسرا ٹیسٹ(آج) 30اگست سے 3ستمبر تک راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا، مزید پڑھیں

شعیب ملک

شعیب ملک چیمپئنز کپ میں اسٹالینز کے مینٹور ہونگے

لاہور (نمائندہ خصوصی)پاکستان کے سابق کپتان اور دو بار کے آئی سی سی ایونٹ فاتح شعیب ملک آئندہ ماہ ہونے والے چیمپئنز کپ ون ڈے ٹورنامنٹ میں اسٹالینز کے مینٹور ہونگے۔یہ ٹورنامنٹ 12سے 29ستمبر تک اقبال اسٹیڈیم فیصل آباد میں مزید پڑھیں

جیکب اورم

جیکب اورم نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے نئے بولنگ کوچ مقرر

آکلینڈ(نمائندہ خصوصی)نیوزی لینڈ کرکٹ نے جیکب اورم کو ٹیم کا نیا بولنگ کوچ مقرر کردیا۔،جیکب اورم کو شین جرگسن کی جگہ نیوزی لینڈ مینز کرکٹ ٹیم کا بولنگ کوچ مقرر کیا گیا ہے۔،229انٹرنیشنل میچز کھیلنے والے جیکب اورم اس سے مزید پڑھیں

شردھا کپور

بچپن میں ورون کو پروپوز کیا جس نے اسے مسترد کردیا‘ شردھا کپور کا انکشاف

ممبئی (نمائندہ خصوصی) بالی وڈ اداکارہ شردھا کپور نے انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے بچپن میں ورون دھون کو پروپوز کیا تھا جسے انہوں نے مسترد کردیا۔شردھا کپور نے حال ہی میں ایک پوڈ کاسٹ میں شرکت کی جہاں مزید پڑھیں

لائبہ خان

عرب شہری سے شادی کی خبر پھیلنے پر والد پریشان ہوگئے تھے، لائبہ خان

کراچی (نمائندہ خصوصی) نوجوان ماڈل و اداکارہ لائبہ خان نے کہا ہے کہ شوبز کیریئر کے آغاز میںہی میری کسی عرب ملک کے شہری سے شادی کی جھوٹی خبر پھیلا دی گئی جس پر ان کے والد پریشان ہوگئے تھے۔لائبہ مزید پڑھیں

عتیقہ اوڈھو

ہمایوں سعید میرے ہیرو بنتے تھے آج اپنے سے آدھی عمر کی لڑکی کے ہیرو ہوتے ہیں‘ عتیقہ اوڈھو

کراچی (نمائندہ خصوصی) سینئر اداکارہ عتیقہ اوڈھو نے کہا ہے کہ ہمایوں سعید میرے ہیرو ہوا کرتے تھے اب اپنے سے آدھی عمر کی لڑکی کے ہیرو بن گئے ہیں۔ ایک انٹرویو کے دوران عتیقہ اوڈھو نے کہا کہ ہمایوں مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

بانی پی ٹی آئی کی نااہلی کے معاملے پر اپیل کی جلد سماعت کی درخواست سپریم کورٹ میں دائر

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) بانی پی ٹی آئی کی جانب سے نااہلی کے معاملے پر اپیل کی جلد سماعت کے لیے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کردی گئی ہے ۔عمران خان کی جانب سے سپریم کورٹ میں درخواست بیرسٹر علی ظفر مزید پڑھیں

حافظ نعیم الرحمان

کامیاب ترین ہڑتال سے حکومت ناکام ہوئی ، معاشی دہشتگردی بند کر کے عوام کو انکا حق دینا ہوگا، حافظ نعیم الرحمان

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی )امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ کامیاب ترین شٹرڈاﺅن ہڑتال سے حکومت ناکام ہوئی، حکومت کو معاشی دہشتگردی بند کر کے عوام کو ان کا حق دینا پڑے گا۔ حافظ نعیم مزید پڑھیں