صنم سعید

برزخ پر لوگوںکا ردعمل ویسا ہی ملا جیسی توقع تھی، صنم سعید

کراچی (نمائندہ خصوصی) معروف اداکارہ صنم سعید نے کہا ہے کہ ویب سیریز برزخ پر لوگوںکا ردعمل ویسا ہی آیا جیسی توقع تھی۔بھارتی میڈیا کو انٹرویو میں صنم سعید نے برزخ کو ملنے والے فیڈ بیک کوزبردست قرار دیتے ہوئے مزید پڑھیں

سنجے دت

برطانیہ کا ویزا مسترد ہونے پر سنجے دت سن آف سردار 2 سے ڈراپ

ممبئی (نمائندہ خصوصی) بالی ووڈ سٹار سنجے دت برطانیہ کا ویزا مسترد ہونے کے باعث فلم سن آف سردار 2 سے ڈراپ کردیے گئے۔بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق سنجے دت کا ویزا 1993 میں انکی گرفتاری کی وجہ سے مسترد مزید پڑھیں

امریکہ

مشرق وسطی میں تنازع کو بڑھانے سے گریز کیا جانا چاہیے، امریکہ

واشنگٹن(نمائندہ خصوصی) امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن کا کہنا ہے کہ ان کے ملک نے ایران اور اسرائیل کو یہ پیغام پہنچایا ہے کہ مشرق وسطی میں تنازع کو بڑھانے سے گریز کیا جائے۔ عرب میڈیا کے مطابق انٹونی بلنکن مزید پڑھیں

حسینہ واجد

بنگلادیش میں پرتشدد واقعات،شیخ حسینہ کی پارٹی کے 29 رہنماوں کی لاشیں برآمد

ڈھاکا(نمائندہ خصوصی ) بنگلادیش میں جاری حکومت مخالف مظاہروں اور پرتشدد واقعات کے دوران شیخ حسینہ واجد کی سیاسی جماعت عوامی لیگ سے وابستہ 29 سے زائد افراد کی لاشیں ملی ہیں۔ بنگلادیشی اخبار کے مطابق 29 سے زائد لاشوں مزید پڑھیں

عمران خان

نو مئی کی سی سی ٹی فوٹیجز لائیں، پی ٹی آئی کے لوگ ملوث ہوئے تو معافی مانگوں گا،عمران خان

راولپنڈی (نمائندہ خصوصی)پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان نے مشروط معافی مانگنے کا اعلان کردیا۔اڈیالہ جیل میں صحافیوں سے گفتگو میں عمران خان نے کہاکہ پہلے 9 مئی کی سی سی ٹی وی فوٹیجز لائی جائیں۔انہوں نے کہا کہ مزید پڑھیں

حکومت سندھ

سندھ حکومت کا تعلیمی اداروں میں بچوں کے ڈرگ ٹیسٹ کرنے کا فیصلہ

کراچی (نمائندہ خصوصی)وزیراطلاعات سندھ شرجیل میمن نے کہا ہے تعلیمی اداروں میں بچوں کے ڈرگ ٹیسٹ کریں گے اور مثبت ٹیسٹ کی اطلاع صرف والدین کودی جائے گی۔ انہوں نے کہا کہ صدرآصف علی زرداری نے صدارت سنبھالتے ہی منشیات مزید پڑھیں

حکومت

پی ٹی آئی کے دور میں محمد علی کی رپورٹ میں آئی پی پیز کا آڈٹ کرنے کا کہا تھا، وفاقی وزیر توانائی

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر برائے پاور اویس احمد خان لغاری نے سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے پاور کے اجلاس میں آئی پی پیز کے فارنزک سے متعلق اہم انکشافات کیے ہیں کہ پی ٹی آئی کے دور میں محمد مزید پڑھیں

محمد یونس

نوبل انعام یافتہ محمد یونس بنگلہ دیش کی عبوری حکومت کے سربراہ ہوں گے

ڈھاکہ(نمائندہ خصوصی)نوبل انعام یافتہ محمد یونس بنگلہ دیش کی عبوری حکومت کے سربراہ ہوں گے۔ بنگلہ دیش کی سرکاری خبر رساں ایجنسی بی ایس ایس کے مطابق یہ فیصلہ صدر محمد شہاب الدین کی تینوں مسلح افواج کے سربراہان اور مزید پڑھیں

امیر جماعت اسلامی

حکومت کا ذمہ داری کا مظاہرہ کرتے ہوئے غریب کو مہنگی بجلی ، ٹیکسوں کے عذاب سے نجات دے ، امیر جماعت اسلامی

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ حکومت کا ذمہ داری کا مظاہرہ کرتے ہوئے غریب کو مہنگی بجلی ، ٹیکسوں کے عذاب سے نجات دے ،ہمارے سارے مطالبات جائز ہیں، حکومت بوکھلاہٹ میں مزید پڑھیں