شاہین شاہ آفریدی

شاہین شاہ آفریدی سے ایک سیریز کے بعد ہی ٹیسٹ ٹیم کی نائب کپتانی بھی واپس

لاہور(نمائندہ خصوصی)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی سے ایک سیریز کے بعد ہی ٹیسٹ ٹیم کی نائب کپتانی بھی واپس لے لی گئی ہے جس پر کھیل کے حلقوں میں مختلف قسم کے تبصروں مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف

مون سون کے دوران ملک بھر میں دس کروڑ پودے لگائے جائیں گے،وزیراعظم شہباز شریف

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہاہے کہ مون سون سیزن کے دوران ملک بھر میں دس کروڑ سیزیادہ پودے لگائے جائیں گے، درختوں سے آب و ہوا صاف، موسمیاتی تبدیلیوں کے اثرات میں کمی اور قدرتی حسن مزید پڑھیں

ارشد ندیم

لیجنڈز کھلاڑیوں کا بھی اولمپکس میں قوم کیلئے میڈل کی واحد امید ارشد ندیم کی کامیابی کیلئے نیک خواہشات کا اظہار

پیرس (نمائندہ خصوصی)کرکٹ، ہاکی ودیگر کھیلوں کے لیجنڈز کھلاڑیوں نے بھی اولمپکس میں قوم کیلئے میڈل کی واحد امید ارشد ندیم کی کامیابی کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے اور کہا ہے کہ ان کی جیت کی خواہش سے مزید پڑھیں

منظور وسان

منظور وسان نے سیاستدانوں، پی ٹی آئی اور دیگر سے متعلق بڑی پیش گوئیاں کردیں

کراچی(نمائندہ خصوصی)پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما منظور حسین وسان نے سیاستدانوں، پی ٹی آئی اور دیگر سے متعلق بڑی پیش گوئیاں کرتے ہوئے کہاہے کہ ملک میں دو یا اڑھائی ماہ کے دوران کچھ بھی ہوسکتا ہے۔اچھے دن نظر نہیں آرہے، مزید پڑھیں

عرفان محسود

پاکستان کے مارشل آرٹس کھلاڑی عرفان محسود نے اٹلی کے مارسیلو فیری کے دو ریکارڈ توڑ دیے

روم (نمائندہ خصوصی)پاکستان کے مارشل آرٹس کھلاڑی عرفان محسود نے اٹلی کے مارسیلو فیری کے دو ریکارڈ توڑ دیے۔عرفان محسود نے پاؤں کے انگوٹھے سے 40 پاؤنڈ وزن 3 منٹ 20 سیکنڈ تک اٹھا کر عالمی ریکارڈ بنا دیا۔اٹلی کے مزید پڑھیں

احسن اقبال

ملکی ترقی کے لیے ڈیجیٹل معیشت ناگزیر ہے ، احسن اقبال

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ ملکی ترقی کے لیے ڈیجیٹل معیشت ناگزیر ، مسائل کے حل اور شفافیت کے لیے ٹیکنالوجی سے فائدہ اٹھانا ضروری ہے، شفافیت، بہتر طرز حکمرانی اور مزید پڑھیں

بنگلہ دیش

بنگلہ دیش کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لیے 17 رکنی پاکستان اسکواڈ کا اعلان،سعود شکیل نائب کپتان مقرر

لاہور (نمائندہ خصوصی) پاکستان کرکٹ بورڈ کی قومی سلیکشن کمیٹی نے بنگلہ دیش کے خلاف آئی سی سی ٹیسٹ چیمپئن شپ کی سیریز کے لیے 17 رکنی پاکستان اسکواڈ کا اعلان کردیا ہے ۔سیریز کا پہلا ٹیسٹ میچ 21 سے مزید پڑھیں

عطاتارڑ

پی ٹی آئی تو شیخ مجیب کو ہیرو مانتی تھی،ایک مجسمہ گرنے سے انہوں نے ایمان بدل لیا، عطا تارڑ

اسلام آ باد (نمائندہ خصوصی) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی تو شیخ مجیب کو ہیرو مانتی تھی، ایک مجسمہ گرنے سے انہوں نے اپنا ایمان بدل لیا۔ اسلام آباد میں پریس مزید پڑھیں

سالانہ امتحانات

میٹرک کے دوسرے سالانہ امتحانات 20اگست سے شروع، ڈیٹ شیٹ جاری

لاہور(نمائندہ خصوصی ) لاہور سمیت صوبہ بھر میں میٹرک کے دوسرے سالانہ امتحانات کیلئے ڈیٹ شیٹ جاری کردی گئی ۔ تعلیمی بورڈ کے ذرائع کے مطابق امتحان کا آغاز 20 اگست سے ہوگا، رولنمبر سلپ 10 اگست سے جاری ہوں مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

لاہور ہائیکورٹ نے عالیہ حمزہ کو کسی بھی نئے مقدمے میں گرفتار کرنے سے روک دیا

لاہور (نمائندہ خصوصی )لاہور ہائی کورٹ نے رہنما پاکستان تحریک انصاف عالیہ حمزہ کو 29 اگست تک کسی بھی نئے مقدمے میں گرفتار کرنے سے روک دیا۔ جسٹس علی باقر نجفی نے عالیہ حمزہ کے شوہر کی درخواست پر سماعت مزید پڑھیں