مشعال ملک

5 اگست 2019 کو بھارت نے کشمیریوں کے حقوق پر ڈاکا ڈالا’مشعال ملک

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک نے کہا ہے کہ 5 اگست 2019 کو بھارت نے کشمیریوں کے حقوق پر ڈاکا ڈالا۔پانچ اگست 2019 کے حوالے سے اپنے ویڈیو پیغام میں مشعال ملک کا کہنا تھا مزید پڑھیں

شیخ رشید احمد

شیخ رشید نے 13 اگست کو لال حویلی کے باہر جلسے کی درخواست دے دی

راولپنڈی(نمائندہ خصوصی) سربراہ عوامی مسلم لیگ اور سابق وفاقی وزیر شیخ رشید نے 13 اگست کو لال حویلی کے باہر جلسے کی درخواست دے دی۔ 13 اگست کی رات لال حویلی کے باہر جشن آزادی منانے اور جلسہ کے حوالے مزید پڑھیں

وفاقی وزیرداخلہ

عراقی شہریوں کیلئے ویزا فری سہولت پر جلد عملدرآمد شروع ہوگا،وفاقی وزیرداخلہ

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ عراقی شہریوں کیلئے ویزا فری سہولت پر جلد عملدرآمد شروع ہو جائے گا۔ہفتہ کوعراق کے ریپڈ رسپانس یونٹ کے کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل ڈاکٹر تہامیر اسماعیل کی سربراہی میں اعلیٰ مزید پڑھیں

اسٹیٹ بینک

روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹس کی تعداد 7 لاکھ سے تجاوز کرگئی ‘ اسٹیٹ بینک

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) اسٹیٹ بینک کے مطابق روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹس کی تعداد 7 لاکھ سے تجاوز کرگئی ہے۔ اسٹیٹ بینک نے بتایاہے کہ جون 2024 میں 10168 روشن ڈیجیٹل کھاتے کھولے گئے، مالی سال 24 میں ایک لاکھ 26 ہزار مزید پڑھیں

پاکستان

پاکستان کے سفارتخانوں، مشن اور دفاتر کے سرکاری اکاؤنٹس میں ڈیڑھ ارب کے غبن کا انکشاف

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) پاکستان کے بیرون ملک سفارتخانوں، مشن اور دفاتر کے سرکاری اکاؤنٹس میں ڈیڑھ ارب روپے سے زائد کے غبن اور مشکوک لین دین کا انکشاف ہوا ہے۔آڈیٹر جنرل کی رپورٹ کے مطابق پاکستان حج مشن جدہ میں مزید پڑھیں

امریکی صدارتی انتخابی مہم

امریکی صدارتی انتخابی مہم میں ایک دوسرے پر کیچڑ اچھالنے کی ابتدا ہوگئی

واشنگٹن (نمائندہ خصوصی)امریکی صدارتی انتخابی مہم میں ایک دوسرے پر کیچڑ اچھالنے کی ابتدا ہوگئی ہے۔ سابق صدر اور ری پبلکن صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے کملا ہیرس کو نسلی شناخت کی بنیاد پر لتاڑنا شروع کردیا ہے۔تین دن قبل مزید پڑھیں

کملا ہیرس

کملا ہیرس نے ڈیموکریٹ پارٹی کا صدارتی امیدوار بننے کیلئے درکارمطلوبہ حمایت حاصل

واشنگٹن (نمائندہ خصوصی)کملا ہیرس نے ڈیموکریٹ پارٹی کا صدارتی امیدوار بننے کیلئے درکارپارٹی رہنماؤں کی مطلوبہ تعداد کی حمایت حاصل کرلی۔مطلوبہ حمایت حاصل کرنے کے بعد کملا ہیرس امریکا کی 250 برس کی تاریخ میں بڑے پلیٹ فارم سے صدارتی مزید پڑھیں

الاقصیٰ مسجد

الاقصیٰ مسجد کے امام شیخ عکرمہ صابری کو رہا کر دیا گیا’ مسجد اقصی میں داخلے پرپابندی

مقبوضہ بیت المقدس(نمائندہ خصوصی)ایران میں شہید ہونے والے حماس رہنما اسماعیل ہنیہ کی تعریف کرنے پر گرفتار ہونے والے الاقصیٰ مسجد کے امام اور سابق مفتی اعظم شیخ عکرمہ صابری کو رہا کر دیا گیاتاہم ان کے مسجد اقصی میں مزید پڑھیں

غزہ

غزہ ملبے کا ڈھیر بن گیا’ اٹھانے میں 15 سے 20 سال لگ سکتے ہیں’اقوام متحدہ

غزہ (نمائندہ خصوصی)اسرائیلی مظالم اور حملوں سے متاثرہ غزہ ملبے کا ڈھیر بن گیا جسے اٹھانے میں 15 سے 20 سال لگ سکتے ہیں۔اقوام متحدہ کے سیٹیلائٹ سینٹر کے تخمینے کے مطابق غزہ کی2 تہائی عمارتیں مکمل تباہ یا شدید مزید پڑھیں

غزہ

غزہ میں اسرائیلی فوج کی دہشتگردی جاری’تازہ بمباری میں مزید 30 فلسطینی شہید

غزہ (نمائندہ خصوصی)غزہ میں اسرائیلی فوج کی دہشت گردی جاری ہیے۔ تازہ ترین بمباری میں مزید 30 فلسطینی شہید ہوگئے۔ فلسطینی میڈیا کے مطابق جنوبی غزہ کی پٹی کے علاقوں پر اسرائیلی فضائی بمباری میں تین بچوں سمیت آٹھ فلسطینی مزید پڑھیں