قومی اسمبلی

فلسطین اور غزہ کی صورتحال پر عالمی اداروں کا ضمیر جاگنا چاہیے ،وزیراعظم

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وزیراعظم محمد شہبازشریف نے اسماعیل ہنیہ کے قتل کی شدید مذمت کرتیہوئے کہا ہے کہ عالمی اداروں کا فلسطین اور غزہ کی صورتحال پر ضمیر جاگنا چاہیے ، آئی پی پیز کی کپیسٹی پیمنٹ سمیت بجلی کے مزید پڑھیں

بشری بی بی

ہائیکورٹ نےبشریٰ بی بی کی بغیر وارنٹ گرفتاری کیخلاف درخواست واپس لینے کی بنا پر خارج کردی

لاہور ( نمائندہ خصوصی) لاہور ہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی کی بغیر وارنٹ گرفتاری کے خلاف درخواست واپس لینے کی بنا پر خارج کردی۔ ہائیکورٹ کے جسٹس شہباز رضوی نے بشریٰ بی بی کی درخواست مزید پڑھیں

احمد وقاص جنجوعہ

ضمانت منظور،پی ٹی آئی کے انٹرنیشنل میڈیا کو آرڈینیٹر احمد وقاص جنجوعہ کو فوری رہا کرنے کا حکم

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے پریونشن آف الیکٹرانک کرائمز ایکٹ (پیکا) کے تحت درج مقدمے میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے انٹرنیشنل میڈیا کو آرڈینیٹر احمد وقاص جنجوعہ کو فوری رہا کرنے کا مزید پڑھیں

قومی اسمبلی

قومی اسمبلی میں حماس رہنما اسمٰعیل ہنیہ کے قتل کے خلاف مذمتی قرارداد متفقہ منظور’غزہ میں فائربندی کا مطالبہ

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)قومی اسمبلی نے حماس رہنما اسمٰعیل ہنیہ کے قتل کے خلاف مذمتی قرارداد متفقہ طور پر منظور کرلی۔اسپیکر ایاز صادق کی زیر صدارت قومی اسمبلی کا اجلاس شروع ہوا، وزیر خارجہ اسحق ڈار نے اسمبلی اجلاس کے دوران مزید پڑھیں

وفاقی کابینہ

وفاقی کابینہ میں مظلوم فلسطینیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی اور اسماعیل ہنیہ کے قتل پر اسرائیل کیخلاف مذمتی قرارداد منظور

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)وفاقی کابینہ نے مظلوم فلسطینیوں کے ساتھ واشگاف الفاظ میں اظہار یکجہتی کرتے ہوئے حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کے قتل پر اسرائیل کیخلاف مذمتی قرارداد منظور کی ہے اوروزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ دھرنا دینے مزید پڑھیں

آئی ایم ایف

پاکستان نے آئی ایم ایف کو 3 ارب 60 کروڑ ڈالر کا سود ادا کردیا

کراچی(نمائندہ خصوصی)پاکستان بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کو سود کی مد میں 3 ارب 60 کروڑ ڈالر سے زائد رقم ادا کردی ہے۔ پاکستانی کرنسی میں یہ رقم ایک ہزار چار ارب روپے سے زائد ہے۔3 عشروں کے دوران پاکستان نے مزید پڑھیں

وزیراعلی سندھ

وزیراعلی سندھ کا صوبے میں بجلی بنانے، تقسیم کرنے والی کمپنی بنانے کا اعلان

کراچی(نمائندہ خصوصی)وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ نے صوبے میں بجلی بنانے اور تقسیم کرنے والی کمپنی بنانے کا اعلان کر تے ہوئے کہاہے کہ 100میگا واٹ کا پاور پلانٹ لگا کر نیب کے چکر کاٹ رہا ہوں،صوبہ سندھ توانائی بحران مزید پڑھیں

اسٹیٹ بینک

ملکی تجارتی خسارہ 5 ماہ کی کم ترین سطح پر آگیا

کراچی(نمائندہ خصوصی)اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق ملکی تجارتی خسارہ 5 ماہ کی کم ترین سطح پر آگیا ہے۔اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری کردہ اعدادو شمار کے مطابق رواں مالی سال کے پہلے ماہ(جولائی) میں تجارتی خسارہ 5 ماہ مزید پڑھیں

مفتاح اسماعیل

حکومت فی الفور بجلی بلوں پر اضافی ٹیکسز ہٹا سکتی ہے، مفتاح اسماعیل

کراچی(نمائندہ خصوصی)عوام پاکستان پارٹی کے رہنمااورسابق وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ حکومت فی الفور بجلی بلوں پر اضافی ٹیکسز ہٹا سکتی ہے،پچھلے سال کے مقابلے میں مہنگائی کم ہوئی ہے اور معیشت میں بہتری آئی ہے۔ مہنگائی 11 مزید پڑھیں

محمدزبیر

نواز شریف سمیت پوری پارٹی نے مل کر اقتدار کے لیے بانی پی ٹی آئی کو ہٹوایا،محمدزبیر

کراچی(نمائندہ خصوصی)سابق گورنر سندھ محمد زبیر نے کہاہے کہ نواز شریف سمیت پوری پارٹی نے مل کر اقتدار کے لیے بانی پی ٹی آئی کو ہٹوایا۔خصوصی گفتگو کرتے ہوئے سابق گورنر سندھ محمد زبیر نے کہا کہ ن لیگ کو مزید پڑھیں